الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی !
پہلے تو یہ بات ذہن میں رکھیں کہ جس آزمائش سے اللہ تعالی نے ہماری تلواروں کو محفوظ رکھا ہے اب ہمیں اپنی قلموں کے ذریعے اس میں شرکت سے گریز کرنا چاہیے ۔ جیساکہ سلف صالحین نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم أجمعین کے آپس میں جھگڑوں کے بارے میں فرمایا ہے ۔
اللہ سبحانہ و تعالی علام الغیوب ہیں ،...
علم نحو سے دلچسپی رکھنے والے حضرات جانتے ہیں کہ جمال الدین محمد ابن مالک رحمہ اللہ کا الفیۃ کتب نحو میں بدایۃ المبتدی و کفایۃ المنتہی کی حیثیت رکھتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ناظم کے دور سے لے کر آج تک علماء و طلباء کی خصوصی عنایت کا مرکز رہا ہے بلکہ خود ابن مالک رحمہ اللہ نے اپنی اس مایہ ناز نظم کی...
جزاکم اللہ بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔
آپ کی بات بالکل درست ہے یہ کتاب إرشاد السالک إلی حل ألفیۃ ابن مالک حافظ محمد بن أبی بکر ابن قیم الجوزیۃ المتوفى سنة ٧٥١هـ کے بیٹے برہان الدین إبراہیم بن محمد بن أبی بکر ابن قیم الجوزیۃالمتوفی سنۃ ٧٩٧هـ کی ہی ہے ۔
اس شرح کا خاصہ یہ بیان کیا جاتا ہے کہ...
صحابی کی تعریف شاید آپ کو آتی نہیں یا بھول رہے ہیں ملاحظہ فرمائیں :
ہر وہ شخص جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اس حالت میں ملا کہ ان پر ایمان لاتا ہو اور اسی حالت میں فوت ہوجائے اور راحج قول کے مطابق اگرچہ درمیان میں کبھی مرتد ہوگیالیکن پھر توبہ کرلے تو وہ بھی صحابی ہی کہلائے گا ۔
یہ حافظ ابن حجر...
السلام علی من اتبع الہدی ۔
منکرین حدیث پر کبھی کبھی انتہائی تعجب ہوتا ہے کہ اپنے قوت فہم و فراست پر اعتماد کرتے ہوئے قرآن کو سمجھنے میں حدیث رسول کو شامل کرنا بھی ان کو گوارا نہیں ۔ لیکن حقیقت حال یہ ہے کہ یہ مخلوق کا کلام سمجھنے کی صلاحیت سے عاری ہیں چہ جائے کہ اللہ تعالی کی کلام میں موجود...
ماشاء اللہ تبارک اللہ ۔۔ اللہ آپ کے علم و عمل اور اخلاص میں برکت فرمائے ۔
مذکورہ سطور پڑہتے ہوئے مجھے چند باتیں یاد آئیں ۔
مثلا
خیر جلیس فی الزمان کتاب
اور علامہ جار اللہ زمخشری نے کہا تھا :
سہری لتنقیح العلوم ألذ لی ۔۔۔۔۔ من وصل غانیۃ و طیب عناق
اور اسی طرح شیخ الاسلام زکریا الأنصاری کا...
بھائی ! حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ صحابی ہیں جیساکہ آپ بھی تسلیم کرتے ہیں ۔ اور صحابہ کی جماعت کے بارے میں اللہ کے قرآن کا فیصلہ ہے
رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ
لہذا آپ کو ساتھ رضی اللہ عنہ لکھنے میں تأمل نہیں ہونا چاہیے ۔
اور ساتھ یہ بھی ذہن میں رکھیں جن سے أللہ راضی ہوگیا ہے ۔ ان سے ہمیں بھی...
و علیکم السلام !
میں نے آپ سے سوال کیا تھا :
آپ بجائے اس کے کہ بلاواسطہ یا بالواسطہ کے حوالے سے اپنے موقف کی وضاحت کرتے آپ نے جوابا لکھا تھا :
اگرچہ آپ نے قرآنی آیات تو لکھ دیں لیکن مطلوبہ سوال کی وضاحت نہیں کی تھی لہذا آپ سے گزارش کی گئی کہ :
جوابا آپ نے یوں فرمایا :
مذکورہ عبارت میں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
مذکورہ سوالات اگر کوئی عامی بندہ پوچھے تو اس کو جواب دیا جا سکتا ہے ۔ اور وضاحت کی جاسکتی ہے کہ بہت ساری ایسی باتیں ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ۔
لیکن چونکہ سوالات کا اندازہ مناظرانہ ہے اس لیے اس کے قواعد و ضوابط کے لحاظ سے کچھ باتوں کا ذکر کرنا ضروری...
محترم بھائی !
میری مشارکت یہ ہے :
اس عبارت میں آپ سے دو بنیادی سوال کیے تھے ۔
پہلےکے جواب میں آپ نے چند قرآنی آیات لکھ دیں ہیں ۔ آپ نے اپنے موقف کی وضاحت نہیں کی کہ میرا موقف یہ ہے جس پر یہ آیات دلالت کرتی ہیں ۔
اگر آپ کا موقف یہ ہے کہ قرآن آپ نے بلاواسطہ اللہ تعالی سے حاصل کیا ہے ۔ تو اس...
اللہ کی بات سے زیادہ حق اور معتبر بات کہین بھی نہیں مل سکتی ۔
لیکن کیا آپ کا اللہ تعالی سے براہ راست بلاواسطہ رابطہ ہے ؟
وحی کا نازل ہونے کا گمان بھی آپ کے بارے میں نہیں کیا جا سکتا کیونکہ اس میں بھی فرشتہ واسطہ ہوتا ہے ۔ کیونکہ اس طرح تو آپ فرشتہ کا کہنا مانتے ہیں اور اس پر اعتماد کرتے ہیں ۔...
یہ اشعار بھی نظر نہیں آ رہے تھے ۔ جب شکوہ کرنے کے لیے ’’ اقتباس کے ساتھ جواب دیں ‘‘ کو دبایا تو پھر نظر آنا شروع ہوگئے ۔ یہ کیا مسئلہ ہے ؟ رہنمائی کریں ۔
مقلدین کو جب قرآن و سنت کی نصوص کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو ان کی حالت زار کو ایک ہندوستانی بزرگ نے ان الفاظ میں بیان کیا ہے ۔
حوالہ عمدا چھوڑ رہا ہوں تاکہ بات قول تک رہے اور قائل سب وشتم سے بچ جائے ۔
البتہ اگر ضروری ہوا تو پیش کرنے میں کوئی تأخیر نہیں ہوگی ۔ ان شاء اللہ ۔