الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قاسم بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
آپ کا مندرجہ بالا ا قتباس کےحوالے چند ملاحظات ہیں ۔
مثلا آپ نےکہا کہ
شریم کی کتابوں سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ تجسیم کا قائل ہے ۔ اس کی کوئی دلیل دے سکتے ہیں ؟
آپ نے کہا کہ غیر مقلد ہر صورت میں تقلید کرتے ہیں
آپ کا یہ جملہ آپس میں متناقض ہے ۔ لہذایا...
فأجمعوا أمرکم و شرکاءکم
کیا ہمارا کوئی بھائی بسند صحیح ایک روایت نقل کر سکتا ہے جس میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی کسی صحابی سے لقاء یا رؤیت ثابت ہو ۔ ؟ ؟ ؟
میرے خیال سے یہ بات خضرحیات صاحب کے موقف کے سراسرخلاف جاتی ہے۔ ان کو چاہئے کہ وہ اپناموقف واضح کریں۔ صرف شکریہ کے بٹن دبانے سے کوئی فائدہ ہونے والانہیں ہے۔
اتباع کے حوالے سے میری آخری مشارکت ابھی تک آپ کا منہ چڑا رہی ہے ۔ آپ نے اس کے حوالے سے ایک لفظ بھی کہنا مناسب نہیں سمجھا ۔کس منہ سے دوبارہ...
ہماراکوئی دیوبندی بھائی دار العلوم دیوبند میں ہونے والی عربی تقاریر وغیرہ کا اردو ترجمہ فراہم کر سکتا ہے؟
تاکہ جو لوگ عربی نہیں جانتے وہ بھی حقیقت حال سے آگاہی حاصل کرسکیں ۔
میرے بھائی یہاں دو باتیں ہیں :
١۔ امام حرم کوہم سلفی العقیدہ سمجھتے ہیں کیونکہ ہم نے ا ن کے بارے میں کوئی ایسی بات سنی یا دیکھی نہیں جس سے ان کے عقیدے کی خرابی واضح ہو ۔ اگرکسی کے پاس دلیل ہے ان کے عقیدے کی خرابی پر تو وضاحت کریں ۔
٢۔ علمائے دیوبند کے عقائد کتاب و سنت کے خلاف اشعری و...
تقلید سے بڑھ کر ہٹ دھرمی بھی کوئی ہے ۔ امام صاحب کہتے ہیں کہ میری تقلید نہ کر و بلکہ تم کہتے ہو نہیں ہم نے آپ کی تقلید کرنی ہی کرنی ہے ۔ جیساکہ بریلوی کرتے ہیں حضورصلی اللہ نے فرمایا کہ إنما أنا بشر لیکن یہ بریلوی حضرات کہتے ہیں نہیں آپ نور ہیں ۔ اس سے بڑی بھی کوئی ہٹ دھرمی ہو سکتی ہے ۔...
کہا جاتا ہے کہ سمجھ دار کے لیے اشارہ ہی کافی ہے ۔
یہ سوال جن سے آپ چڑتے ہیں یہ آپ کو جھنجھوڑنے کے لیے کیے جاتے ہیں اور آپ کی زبان سے اقرار کروانا چاہتے ہیں ۔ ورنہ انہی سوالات کے جوابات ہم آپ سے بہتر جانتے ہیں ۔ قرآن میں بھی یہ اسلوب استعمال کیا گیا ہے ۔ لیکن کیا کریں تقلید سے جان چھوٹےتو آپ...
كم از كم اسی فتوی پر عمل کرلیں ۔
اس میں لکھا ہوا ہے کہ جوشخص عاجز ہے وہ کسی مجتہد کی تقلید کرے تو جائز ہے ۔
اس عبارت کے حوالے ہم آپ سے سوال کرتےہیں
کیا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے بعد کوئی مجتہد پیدا ہوا بھی ہے ؟
کیا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے سارے مقلدین شروع سے لے کر آج تک سب کے سب...
پیارے بھائی دو ہی صورتیں ہیں ۔
یاتو کسی فرقہ کا عقیدہ و عمل اس کی کتب کے مطابق ہو گا یا مخالف ؟
پہلی بات کے مطابق تو بات بالکل واضح ہے کہ ان لوگوں کا عمل بھی اسی طرح غلط ہے جس طرح ان کی کتب میں غلط باتیں لکھیں ہوئی ہیں ۔
اور اگر دوسری بات ہے تو اس فرقہ کو چاہیے کہ اپنی لکھی ہوئی کتب سے براءت...
آئمہ رحمہم اللہ جن سے اس طرح کے اقوال ثابت ہیں وہ تو بری الذمہ ہو جائیں گے ان شاء اللہ ۔
لیکن ان مقلدین کا کیا بنے گا جو کہتے ہیں جو مرضی ہو جائے ہم تو مقلد ہیں ان کے اور ان کی تقلید ہم پر واجب ہے ۔ اللہ ہدایت نصیب فرمائے ۔ آمین
اجتنبوا كثيرا من الظن
ْإن الظن لا يغني من الحق شيئا
سبحان اللہ یہی بات تو ہم کہتے ہیں کہ کسی کی تقلید نہ کرو بلکہ قرآن و سنت کی اتباع کرو ۔ کیونکہ کسی کا فہم قرآن و حدیث تو نہیں ہو سکتا ۔
البتہ آپ کے بڑے اس بات پر مصر ہیں کہ امام کے بیان کردہ مسائل و فتاوی جات احادیث ہی ہیں ۔ ( نعوذ باللہ من...
جمشید بھائی ! میں نے اپنی پہلی مشارکت میں ہی اتباع کی وضاحت کر دی تھی ۔ لہذا آپ کی سوچ کہ میں اب آمادہ ہواتھا غلط ہے ۔
ہم نے جو کچھ لکھاتھا وضاحت کے ساتھ قرآن و حدیث کے دلائل کی روشنی میں لکھا تھا ۔ لیکن آپ نے ان سب پر کوئی توجہ نہیں دی ۔
اسی طرح ہم نے بعض الزامی جوابات دیے تھے کیونکہ بعض...
ویسے معذرت کے ساتھ ۔۔۔۔
اپنے آپ کو طاہر کہنے والے قادری صاحب نے دین کی کیا خدمت کی ہے ؟ ان کا چاہنےوالاکوئی بطور نمونہ پیش کر سکتا ہے ؟
جبکہ اس کے برعکس دین میں جتنی خرافات اس نے ایجاد کی ہیں شاید ہی کوئی اس کا مقابلہ کر سکے ۔
اللہ معاف کرے اس کی ویڈیوز دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ یہ منافقانہ...
السلام علیکم شاہد بھائی مدت رضاعت والے عنوان میں میں نے آپ کی مشارکت کے حوالے سے کچھ عرض کیا ہے ۔ آپ تصحیح فرما لیں ۔
اگر آپ کہیں تو میں اس مشارکت کو حذف کردوں گا ۔۔؟
شاہد بھائی جزاکم اللہ ۔
واقعہ نقل کرنے میں شاید غلطی ہو گئی ہے ؟
مذکورہ واقعہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں پیش آیا تھا اور یہ استنباط حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ہے ۔ جیساکہ امام ابن کثیر رحمہ اللہ نے سورہ احقاف کی اس آیت کی تفسیر میں اس کا ذکر کیا ہے ۔
کتب مصطلح و جرح و تعدیل میں ایک معروف نام ہے أبو عصمہ نوح بن أبی مریم بعض لوگوں نے اس کو ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا تلمیذ بتایا ہے ۔ ذہبی رحمہ اللہ نے ا سکے بارے میں لکھا ہے کہ وسیع علم رکھنے والا فقیہ تھا ۔یہ ان لوگوں میں سے تھا کہ جو لوگوں کو قرآن کے قریب کرنے کے لیے جھوٹی روایات گھڑ لیا کرتا...