الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عنوان اور اشعار کی عبارت صحیح نظر نہیں آ رہی ۔
یہ صرف میرے پاس کوئی خط ( فونٹ ) نہ ہونے کی وجہ سے ہے یا پھر سب کے پاس ہی ایسا ہے ؟
کلیم حیدر اور شاکر بھائی توجہ فرمائیں ۔
اللہ تعالی ان پر رحمت کی بارش فرمائے ۔
میں اگرچہ براہ راست ان سے کسب فیض نہیں کر سکا ۔ صرف ایک دفعہ ان کا خطبہ جمعہ سماعت کرنے کا شرف حاصل ہوا تھا ۔ البتہ ان کے مقالات اور فتاوی جات وغیرہ سے کچھ نہ کچھ استفادہ کرتا رہتا ہوں ۔
ان کی عبارات اور طرز استدلال سے ایک عبقری شخصیت اور عظیم عالم کا...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تبلیغی جماعت والے موضوع کےتحت کچھ باتیں جمشید بھائی کے ساتھ ہوئیں جو کہ اس موضوع سے ہٹ کر تھیں لہذا انہیں یہاں نقل کر رہا ہوں ۔ تاکہ وہ موضوع متأثر نہ ہو ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جمشید بھائی ! میری مشارکت...
جمشید بھائی ! میری مشارکت یہ ہے :
آپ نے جوابا یہ لکھا ہے :
اب اگر میں کہوں کہ سوال گندم اور جواب چنا تو آپ کو ناراض ہونے کی بجائے ان باتوں کی معقول وضاحت کرنی چاہیے ۔
باقی آپ نے اتباع والے موضوع میں واپس لوٹنے کی دعوت دی ہے ۔ تو اس حوالے سے گزارش ہےکہ میں الحمد للہ اپنی بات مکمل وضاحت...
ارشاد الحق اثری صاحب حفظہ اللہ کچھ دن پہلے مدینے تشریف لائے ہوئےتھے ۔ اس کتاب کا ایک نسخہ ارشاد الحسن ابرار ( متعلم ماجستیر )بھائی کو ہدیہ دے کر گئے ہیں ۔
فورم پر طویل انتظار کے بعد آج ان سے عاریتا پڑھنے کے لیے لے کر آیا ہوں ۔ جزاہ اللہ خیرا
فہرست اور مقدمہ پڑھا ماشاء اللہ انتہائی مفید...
یا تو استدلال غلط ثابت کریں ورنہ پھر لازم کیوں نہیں آتا ؟ اور یاپھر محمود الحسن رحمہ اللہ کا قول ادھار لے لیں ۔ کہ الحق و الإنصاف ۔۔۔۔ سمجھ گئے ہوں گے ۔
کبھی قادیانی یا خارجی بن کر قرآنی آیات لے کر آجائیں ہم آپ کی غلطی واضح نہ کریں تو پھر کہیے گا ۔
اس سے بڑھ کر قرآنی آیات کو توڑنا مڑورنا...
١۔ قرآن سے بڑھ کر مصدقہ حوالہ آپ کو اور کون سا چاہیے ۔ اگر فقہ حنفی ہے ( معاذ اللہ ) تو یہ کام آپ کے ذمہ ہے ہم سے کیوں مطالبہ کرتے ہیں ۔
٢۔اتباع اتباع ہے جب تک کہ وہ اتباع ہے یہ ایک مختصر عبارت ہے جس کی تفصیل اس کےموقع و محل میں بیان کردی گئی ہے ۔ آپ اختصار کو لیتے ہیں لیکن تفصیل سے اعراض کرتے...
اگر آپ غلطی کی وضاحت کر دیتے تو زیادہ بہتر تھا ۔ ورنہ ہم سمجھیں گےکہ آپ نے حسب عادت تنقیدی ذوق پورا کرنے کی سعی نا مسعود کی ہے ۔
بہر صورت ہمیں تو آپ اپنے ہی قواعد کی زد میں پھنستے ہوئےنظر آرہے تھے بلکہ آ رہے ہیں اس لیے کہہ دیا کہ صیاد صید کی بجائے اپنی فکر کرے ۔
اسی طرح آپ کی ہر روز کی توں...
ويڈیو کا جو ربط دیا گیا ہے اس کے نیچے تین اقوال تو ہو چکے ہیں اور چوتھا اگر اس کے عنوان میں مذکور نام بھی شامل کر لیا جائے تو کہا جا سکتا ہے کہ
اختلف العلماء فی نسبۃ ہذہ الخطبۃ علی أربعۃ أقوال ۔۔۔
خطبہ کا متن موافق شریعت ہے یا مخالف شریعت ؟ اس کے بارے میں کچھ کہنا بہت مشکل ہے ۔ کیونکہ...
ہمارےبعض بھائی کچھ بے جا الزام لگانے کی سعی لا حاصل کر رہے ہیں ۔ بطور مثال کے مندرجہ ذیل اقتباس ملاحظہ کیا جا سکتا ہے ۔
اور فورم کے تقریبا اکثر موضوعات جن میں ان بھائیوں سے مکالمات چلتے رہتے ہیں تقریبا اسی طرح کے اعتراضات کی بھر مار ہے ۔
ویسے تو اگر ان بھائیوں کی مشارکات و مکالمات کا تتبع...
تقریبا دو ہفتے پہلے ماجستیر کے طالب علم محترم فضیلۃ الشیخ ارشاد الحسن ابرار حفظہ اللہ کے توسط سے یہ کتاب ( اصل کتاب کا اردو ترجمہ ) مصنف تک پہنچ چکی ہے ۔ انہوں نے کتاب کا اردو ترجمہ دیکھ کر خوشی کااظہار فرمایا ۔
دکتور ممدوح الحربی حفظہ اللہ عقیدے کے متخصص ہیں ۔ اور اپنے ذوق مطالعہ کی تسکین...
سبحان اللہ ۔
میرے خیال سے آپ کے نزدیک عامی کا مفہوم کوئی اور ہی ہے یا شاید یہ لفظ آپ کے نزدیک الاضداد میں سے ہے ۔
ضرور کسی ایسے عامی کی مثال دیجیے جو کتب فقہ سے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا کسی مسئلہ میں قول تلاش کرکے اس پر عمل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو ۔
تعلیق بالمحال تو آپ جانتے ہی ہوں گے ۔...
اہل حدیث کا امتیاز
امام سيوطي رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
لیس لأہل الحدیث منقبة أشرف من ذلک لأنہ لا إمام لہم غیرہ صلی اللہ علیہ وسلم
اہل حدیث کے لیے اس سے بڑھ کر شرف اور کوئی نہیں ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا ان کا کوئی امام ( متبوع ) نہیں ہے ۔
ویسے تو یہ بات (( میں نہ مانوں )) کا...
سبحان اللہ ۔ اب محمد مکی حجازی کی بات آگئی ہے ۔ دیکھتے ہیں کب تک چلتی ہے ؟
ہم نے کبھی نہیں کہا کہ دیوبندی غیر مسلم ہیں اور ان کا داخلہ حدود حرم میں ممنوع ہے ۔ کہ آپ مثالیں دے دے کے سمجھانے لگیں کہ نہیں ہم تو حرم میں جاتے بلکہ درس دیتے ہیں ۔
پہلے آپ نے شریم کو بطور دلیل کے پیش کیا کہ اس نے...
یہ اب آپ کو یاد آیا ہے ۔ جب لالکائی صاحب نے موضوع شروع کیا تھا ۔ تو آپ کو فورا وہاں یہ کلمات کہہ دینے چاہیےتھے ۔ اس وقت تصدیق کی ضرورت تھی اور اب اتنی جلدی ختم ہوگئی ۔
حق کو دلائل کے بالمقابل شخصیات سے پہچاننے کا غلط طریقہ کار تقلید کی پیداوار یا تقلید اس کی پیداوار ہے ۔ جس سے آپ کو بہت پیار...