الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ابن داود بھائی ! اب بھی وہی مسئلہ آرہا ہے ۔۔۔ کہ مطلوبہ صفحہ پر پابندی لگا ئی ہوئی ہے ( العنوان محجوب ) اور یہ مسئلہ عام طور پر سعودیہ میں اس وقت آتا ہے جب مطلوبہ دھاگے میں کوئی غیر اخلاقی مواد موجود ہو ۔۔ خاص طور پر ایسی ویب سائٹوں پر تو فحش تصاویر وغیرہ ہوتی ہیں شاید اس وجہ سے میں کتاب تک...
مفتی صاحب لفظ ( مَحَبَّت ) كى تلفظ بیان کرنے پر تو آپ کا شکریہ ادا کرتےہیں کہ آپ نے دلیل کے ساتھ وضاحت فرمادی ۔۔۔ لیکن آپ نےمصدر میمی کے حوالے سے مطلقا قاعدہ بیان کیا ہے اس کے بارے میں آپ سے اتفاق نہیں ہے حتی کہ آپ دلیل بیان کردیں ۔
مصدر میمی کی م ہمیشہ مفتوح ہوتی ہے یہ قاعدہ کس کتاب میں لکھا...
جمشید بھائی لگتا ہے برا منا گئے ہیں حتی کہ سلام کا جواب تک دینا بھی بھول گئے ہیں ۔
بھائی میں آپ سے معذرت کرلیتا ہوں کہ افہام و تفہیم کا ایسا طریقہ اختیار کیا جو آپ کے نزدیک
سوچا تو یہی تھا کہ آپ کی مشارکت پر جزاکم اللہ کہہ دیا ہے اتنا کافی ہے لیکن بعد میں سوچا کہ کچھ نہ کچھ لکھ دینا چاہیے...
ان شاء اللہ عربی کا لفظ ہے ۔۔ جس میں (ان )علیحدہ حرف ہے( شاء) مستقل فعل ہے اگر ان دونوں کو ملا کر لکھیں تو یہ عربی کے ایک اور لفظ کے مشابہ ہو جاتا ہے اور وہ ہے (إنشاء) جس کا معنی ہے (کسی چیز کو پیدا کرنا) اس طرح کلام کا معنی بدل جاتاہے ۔
ان شاء اللہ کا معنی ہے : اگر اللہ نے چاہا
انشاء...
السلام عليكم و رحمة الله وبركاته !
جمشید بھائی !
میں آپ کے سوالات کے جوابات دینا چاہتا ہوں ۔ لیکن اس سے پہلے آپ سے سوال کا جواب لکھنےکا طریقہ سمجھناچاہتا ہوں تاکہ آپ کے سوالات کے معقول جوابات دے سکوں ۔ اور اس کے لیے میرے ذہن میں آسان طریقہ تو یہی ہے کہ آپ مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات لکھیں...