اچھا بھائی جمشید صاحب ! اس موضوع سے اور کچھ حاصل ہوا ہے یا نہیں ۔ آپ نے جو بلندو بانگ دعوے کیے تھے ان کی حقیقت ضرور واضح ہوگئی ہے ۔
آپ نے اتباع والے عنوان کے تحت ہماری مشارکت کے جواب میں برے طمطراق سے لکھا تھا کہ جب ہم سے سوال کیا جاتا ہے تو ہم سوال کا جواب دیتے ہیں الٹا سوال نہیں کرتے ۔ اور آپ...