الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام یوسف ثانی بھائی !
مفید معلومات کے لیے شکریہ ۔
اصل میں آپ نے مجہول لفظ بولا تھا کہ ’’بیشتراردو لغات ‘‘ کسی خاص لغت کی طرف اشارہ نہیں فرمایا تھا ۔۔۔ میں نے یہ سوچ کر آپ سے دلیل کا مطالبہ کیا تھا کہ شاید کسی کتاب کا نام لیں تاکہ آسانی ہو جائے ۔
بہر صورت اب مسئلہ یہاں تک آگیا ہے...
جامعۃ الإمام محمد بن سعود الإسلامیۃ یہ سعودی عرب کےدار الخلافۃ ریاض میں ہے :
اس کے کلیات کی تفصیل کچھ یوں ہے :
کلیۃ الشریعۃ
کلیۃ الدعوۃ و أصول الدین
کلیۃ العلوم الأجتماعیۃ
کلیۃ الدعوۃ و الإعلام
کلیۃ اللغۃ العربیۃ
کلیۃ اللغات والترجمۃ
کلیۃ علوم الحاسب والمعلومات ۔
جامعۃ میں تقریبا چودہ...
جامعۃ أم القری کا مختصر تعارف :
جامعہ ام القری یہ مکۃ مکرمۃ میں ہے ۔
اس میں تقریبا تیس سے زائد کلیات ہیں جن میں بعض دینی تعلیم کے لیے اور بعض دنیاوی تعلیم کے لیےخاص ہیں ۔
جامعہ اسلامیہ میں رہائش اور تعلیم کا انتظام جامعہ کے اندر ہی ہے ۔۔لیکن یہاں رہائش کا انتظام جامعہ سےباہر ہے ۔
جامعہ...
سعودی عرب میں تقریبا پچیس کے قریب جامعات ہیں جو حکومت کے زیر انتظام ہیں ۔
جن میں سے دینی تعلیم کےحوالے سے تین مشہور ہیں
الجامعۃ الإسلامیۃ بالمدینۃ المنورۃ
جامعۃ أم القری بمکۃ المکرمۃ
جامعۃ الإمام محمد بن سعود الإسلامیۃ بالریاض
جامعۃ إسلامیۃ دینی تعلیم کے لیے خاص ہےاور اس میں زیادہ...
محترم المقام یوسف ثانی بھائی : لفظ محبت کی میم پر زبر پڑہنے کی دلیل یہ ہے کہ یہ لفظ عربی سے مأخوذ ہے اور عربی میں یہ لفظ میم کے فتح کے ساتھ ہی ہے جیساکہ اوپر بیان کردیا گیا ہے ۔
اور آپ نے جو فرمایا اس کے لیے آپ کو دو میں سے ایک امر اختیارکرنا پڑے گا یاتو آپ سند کے ساتھ اردو دان حضرات سے اس کا...
لفظ ( مَن ) یہ اقسام ثلاثۃ ( اسم ، فعل ، حرف ) میں سے اسم ہے ۔
لغت عرب میں یہ لفظ بطور اسم موصول ، اسم شرط ، اور استفہام تینوں طرح استعمال ہوتا ہے ۔
اسم موصول کی مثال : و من الناس من یقول آمنا باللہ ۔۔۔۔ اور لوگوں میں سے بعض ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم اللہ کے ساتھ ایمان لے آئے ۔۔۔
اسم شرط کی...
سنابلی ، عمری اور ندوی تینوں قسم کے حضرات یہاں موجود ہیں ان کو اپنا اپنا دور نبھانا چاہیے ۔ ۔ ۔
امید ہے کم ا ز کم ان تین مدارس کے حوالے سےتو ضرور معلومات ملیں گی ۔
جزاكم الله ۔ لیکن استاذ جی ! خلفائے راشدین کی تخصیص کا کیا مطلب ہے حالانکہ تمام صحابہ کرام کے بارے میں رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ ۔
شیخ ابن باز اور ابن عثیمین رحمہما اللہ کےجواب کا ترجمہ کردیا ہے جو کہ حاضر خدمت ہے ۔
سوال : صحابہ کے حوالے سے ہم پر کیا چیز واجب ہے ؟
فضیلۃ الشیخ ابن عثیمین...
فیس بک پر کسی بھائی نے ایک قطعہ شیر کیا تھا جس میں ایک بدبخت نے فون میں سوا ل پوچھنے کے بہانے سے حضرت عمر کو گالی دی ہے ۔
وہاں بیٹھے علماء نے اس کے کفر کا فتوی دیا ہے ۔ ۔ ۔
میرا سوال یہ ہے کہ یہ شخص کافر ہے ہے تو کیا دلیل ؟
اگر نہیں ہے تو کیوں ؟
حالانکہ اللہ اور اس کے رسول کو گالی دینے...
السلام عليكم جمشيد بھائی ! پتہ نہیں اب یہ طرز بھی آپ کو پسند آئے گا یا نہیں ؟
بہر صورت جو کچھ لکھ سکا لکھ دیا آپ کی تصدیق یا تردید کا انتظار رہے گا ۔
سوالات کے جوابات سے پہلے اتباع او رتقلید کی تعریف پیش خدمت ہے ۔
اتباع کی تعریف : اتباع کے لغوی معنی ہیں پیروی کرنا ۔
اور شرعی اور اصطلاحی...
جواب دینے میں مشکل پیش نہیں آرہی ۔۔۔۔ بلکہ آنجناب کے مزاج گرامی کے مطابق جواب سوچنے میں مشکل پیش آرہی ہے ۔ ۔ کہ آپ کو کس طرح کا جواب پسند ہے ۔ ۔ ۔
کیونکہ عین ممکن ہے جسطرح پہلے جواب پر غیر معقول ۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔ ہونے کا حکم صادر فرمایا ہے ہوسکتا ہے وہی الفاظ یہاں نقل کردیے جائیں ۔ ۔...
مندرجہ ذیل دہاگے سے شیخ کے بارے میں معلومات لی جا سکتی ہیں ۔
مذکورہ بالا مشارکت کے بعد میں نے اس دہاگے کو دیکھا تو یہاں ان کے ایک تلمیذ نے ان کو حنفی المذہب بتایا ہے اور کسی نے اس بات کی اب تک تردید نہیں کی ۔ واللہ أعلم ۔
الشيخ الدكتور محمود أحمد الطحان حفظه الله - ملتقى أهل الحديث
كسی جگہ صراحتا ان کے نام کیساتھ حنفی لکھاہوا نہیں دیکھا گیا اور نہ ہی کسی عالم سے سنا ہے کہ وہ حنفی ہیں ۔ ۔ ۔
البتہ بعض جگہ پرامام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی طرفداری کرجاتے ہیں ۔ واللہ اعلم ۔