• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    امام ابو حنیفہ کی تابعیت اور مولانا سید نذیر حسین ونواب صدیق الحسن خان

    بجائے اس کے کہ ایک نیا موضوع شروع کیا جائے ہم یہی کہتے ہیں کہ : ألیس الصبح بقریب اللہ آپ کو توفیق دے کہ آپ اپنی سوچی ہوئی ترتیب کے مطابق إثبات تابعیت إمام أبو حنیفہ رحمہ اللہ پر دلائل لے کر آئیں ۔۔
  2. خضر حیات

    امام ابو حنیفہ کی تابعیت اور مولانا سید نذیر حسین ونواب صدیق الحسن خان

    اور پھر دلائل کی باری آئے گی ۔۔۔۔۔چلیں بھائی ہم آپ کے بارے میں حسن ظن رکھتے ہیں ۔ ویسے آپ کی اس انوکھی ترتیب کے بارے میں إنما شفاء العی السؤال کے تحت آپ سے ہی پوچھ لیتے ہیں یہ کس کتاب سے اخذ کی گئی ہے ؟ حالانکہ عام طور پر تو یوں ہوتا ہے کہ پہلے دلائل پھر ان دلائل کے قائلین اور پھر منکرین کا...
  3. خضر حیات

    امام ابو حنیفہ کی تابعیت اور مولانا سید نذیر حسین ونواب صدیق الحسن خان

    جزاکم اللہ ۔۔۔ جمشید بھائی ! مجھے ویسے اس بات کا نہیں پتہ چل سکا کہ یہ تھریڈ آپ نے شروع نہیں کیا ۔۔۔ کیونکہ جب آپ کا نام لکھا ہوا ہے تو ہم تو اس کو آپ کا ہی سمجھیں گے ۔۔۔ عفوا ً لیکن باقی تمام گزارشات سے: حسب عادت کوئی تعرض ہی نہیں کیا ۔۔۔۔
  4. خضر حیات

    امام ابو حنیفہ کی تابعیت اور مولانا سید نذیر حسین ونواب صدیق الحسن خان

    السلام عليكم ! جمشيد بھائی ! آپ ما شاء اللہ پندرہ بیس دن سے اس بحث میں الجھے ہوئے ہیں ۔۔۔۔ کیا آپ نے ابھی تک کوئی ایک بھی دلیل بسند صحیح نقل کی ہے جس میں امام صاحب کا کسی صحابی سے رؤیت یا روایت کا ثبوت ہو ؟ اگر آپ کے نزدیک امام صاحب تابعین کی صف میں شامل ہیں اور یہی بات حق اور سچ ہے اور امام...
  5. خضر حیات

    ابن قاسم کے لئے دعا

    و علیکم السلام لا بأس طہور إن شاء اللہ ۔۔۔ اللہم اشف عبدك ابن قاسم شفاء لا یغادر سقما
  6. خضر حیات

    مائیکرو سوفٹ ورڈ میں شجرہ بنانے کا طریقہ کیا ہے ؟

    جزاکم اللہ ۔۔۔ جزی اللہ خیر ما یجزی بہ المحسنین ویسے اگر ام نور العین بہن غلطی کی تصحیح کردیں تو زیادہ بہتر ہے ۔۔۔ کیونکہ جامعہ کے اسٹوڈنٹ اتنے سمجھ دار نہیں کہ صرف نشاندہی سے سمجھ جائیں ۔۔۔( ابتسامہ) اللہ ان کے علم میں اضافہ فرمائے ۔۔
  7. خضر حیات

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    بجا فرمايا ۔۔۔۔ ویسے عجیب طریقہ کار ہے ۔۔ اور اگر اسی طر ح جاری رکھنا چاہتے ہیں توساتھ پھر جو اعتراضات ہیں ان کا جواب بھی دیتے جائیں ۔۔۔
  8. خضر حیات

    مائیکرو سوفٹ ورڈ میں شجرہ بنانے کا طریقہ کیا ہے ؟

    جزى الله خير ما يجزي به المحسنين
  9. خضر حیات

    مائیکرو سوفٹ ورڈ میں شجرہ بنانے کا طریقہ کیا ہے ؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ! محترم بھائیو ! ہمیں جامعہ میں اکثر بحوث وغیرہ لکھنے کا اتفاق ہوتا رہتا ہے ۔۔۔۔ چونکہ ہم کلیۃ الحدیث میں ہیں اس لیے عام طور پر شجرۃ الرواۃ بنانے کی ضرورت پڑتی ہے ۔۔۔۔ اس سے پہلے ایک دو دفعہ بحثیں لکھی ہیں ۔۔ لیکن اتنی دیر مواد اکھٹا کرنے اور باقی چیزیں...
  10. خضر حیات

    ارادے بدل جاتے ہیں

    سوچتے ہیں پڑھ پڑھ کے ریکارڈ توڑ دیں گے لیکن سوچتے سوچتے ہی دن گزر جاتے ہیں کتابیں دیکھنے کا مرحلہ تو بہت بعد کا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( ابتسامہ )
  11. خضر حیات

    مکالمہ: کیا احادیث حجت ہیں؟

    اللہ تعالی کے لیے کوئی مشکل نہیں کہ جو منکرین اسلام کو ہدایت دے سکتا ہے وہ منکرین حدیث کو بھی دے سکتا ہے ۔۔۔ بس خلوص دل سے اللہ سے یہ دعا کیا کریں : اللہم أرنا الحق حقا و ارزقنا اتباعہ وأرنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابہ باقی باتیں تو بعد میں ہو تی رہیں گی ذرا بھائی مسلم کا کیا ہوا ترجمہ اور...
  12. خضر حیات

    عورتوں کو سر کے بال مُنڈانے کی ممانعت

    ۔۔۔۔ استغفر اللہ ۔۔۔۔۔ لا حول ولا قوۃ إلا باللہ ۔۔۔۔۔۔ بھائی جان اتنی دیدہ دلیری کے ساتھ قرآن کی تفسیر کر رہے ہیں ۔۔۔ جب حدیث میں صراحت ہے کہ عورت بال نہیں منڈوائے گی تو پھر آپ کو کس نے حق دیا ہے کہ قرآن کے مفسرِ اول حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابلے میں اپنے بیان داغتے پھریں ۔۔۔...
  13. خضر حیات

    علم و ادب کے میدان میں الولاء و البراء کی خلاف ورزی

    جزاکم اللہ ۔۔۔ ویسے اچھی بات جو بھی کہے اس کا اعتراف کرنا چاہیے ۔۔۔ لیکن یوں نہیں ہونا چاہیے کہ ہم ہر وقت ان کے ہی گن گاتے رہیں ۔۔ بلکہ کوشش کرنی چاہیے کہ ہر بات قرآن وسنت سے اخذ کرکے پیش کی جائے ۔۔۔ بعض لوگ مثلا مولانا وحید الدین خان صاحب ان کی کتابوں میں آپ دیکھیں گے کہ وہ غیر مسلموں کے...
  14. خضر حیات

    نقش خیال

    جزاکم اللہ ...... اگر کوئی مصلحت پوشیدہ نہیں ہے تو واضح نام لکھ دیا کریں ، کیونکہ مبصِّر کی پہچان فہمِ تبصرہ میں ممد و معاون ثابت ہو سکے ....
  15. خضر حیات

    نقش خیال

    اكثر كتب پر تبصرہ کے بعد (ع۔ ـ م ) لکھا ہوتا ہے ، اس کا کیا مطلب ہے ؟
  16. خضر حیات

    قلم اور اہل قلم

    قلم یہاں ہر شخص عالم ہے ، یہاں ہر کوئی دانا ہے قلم تو نے ہی لکھنا ھے ، کہاں کس کا ٹھکانا ہے قسم کھائی ہے اللہ نے قلم تیری سیاہی کی جو اس سے ظلم لکھا تو کہاں پھر بچ کے جانا ہے زمانے کا جو فرعوں ہے ، قلم یہ بھول بیٹھا وہ گھڑی یا دو گھڑی شاید ، سفر جس پہ روانہ ہے میری اپنی صفوں میں...
  17. خضر حیات

    صوفی صاحب کا سلام قبول ہو

    حللت أهلاً و وطأت سهلاً
  18. خضر حیات

    Facebook کے یوزرز یہاں تشریف لائیں!

    پتہ نہیں بھائی کیا مسئلہ ہے یہاں آئیں .
  19. خضر حیات

    امام ابوحنیفہ کی تابعیت اورمولانا رئیس ندوی کا انکار

    ابن حجر كی وفات 852ھ ، جبکہ سیوطی کی پیدائش 849ھ میں ہے (رحمہما اللہ ) 3 سال کی عمر میں سیوطی ابن حجر کے پاس پہنچ گئے تھے ، یا ابن حجر ان کے گھر اتنا ضروری فتوی دینے آگئے تھے ...؟؟؟ اصول حدیث کی رو سے تو 3 سال کے بچے میں ’’ تحمل ‘‘ کی صلاحیت پیدا نہیں ہوتی ، البتہ یہ کہیں کہ یہ ’’ إمام صاحب ‘‘...
Top