الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آج صبح میں دبئی گورنمنٹ ایکسیلینسی پروگرام (Dubai Government Excellence Program) کے بارے میں پڑھا۔ دبئی کی حکومت اپنے عوام کوعمدہ کارکردگی پرابھارنے کیلئے اس پروگرام کو ترتیب دیا اور پھر وہاں کے لوگ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دبئی کو عروج کے منازل پہ چڑھانے میں اپنا کردار ادا کیا اور کر...
تبدیل ہونا اللہ کی نعمتوں میں سےایک بڑی نعمت ہے۔
اللہ تعالیٰ بھی چاہتے ہیں کہ اس کے بندے تبدیل ہوں، قومیں تبدیل ہوں ۔۔۔
إِنَّ اللَّـهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّىٰ يُغَيِّرُوا مَا بِأَنفُسِهِمْ ( سورۃ الرعد ۱۱)
" بے شک الله کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت کو نہ بدلے...
محترم محمد علی جواد صاحب ! آپ کی باتوں سے اتفاق ہے۔لیکن مجھے نام نہاد مسلمان ثابت کرنے میں آپ نے بہت جلدی کی۔
میں نے کب خلافت کے نظام کا ہی مطلقا انکار کیا ہے اور جمہوریت یا کسی بھی طاغوتی نظام کو اسلام کا حصہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ میں نے تو صرف یہ واضح کرنے کی کوشش کی ہے کہ ہمیں اپنے آپ کو...
جناب طلحہ خان صاحب ! قرآن اور تاریخ کے مطابق خلافت ہمیشہ سے ابنیاء علیہم السلاۃ و السلام کے ذریعے یا ان کے اصحاب خاص کے ذریعے ہی قائم ہوئی ہے اور یہ ہمیشہ بہت قلیل مدت کیلئے ہوئی ہے۔ جیسا کہ میں نے ثابت کیا ہے...
خلافت تو اللہ کا عطیہ ہوتا ہے۔
جب اللہ کو مطلوب ایمان‘ اعتقاد اور کردار کے حامل کوئی امت وجود میں آتی ہے تو اللہ اپنی رحمت سے انہیں خلافت عطا کرتا ہے۔
قرآن اور تاریخ سے یہی ثابت ہے کہ انبیاء علیہم السلاۃ و السلام کی ساری کی ساری جدو جہد بندوں میں اللہ کو مطلوب ایمان‘ اعتقاد اور کردار کےپیدا...
محترم محمد علی جواد بھائی ! آپ سے متفق ہوں کہ ہم اہل سلف میں اور صوفیوں میں فرق ہونا چاہئے۔
لیکن جہاں تک خلافت کا تعلق ہے‘ خلافت تو اللہ کا عطیہ ہوتا ہے۔
جب اللہ کو مطلوب ایمان‘ اعتقاد اور کردار کے حامل کوئی امت وجود میں آتی ہے تو اللہ اپنی رحمت سے انہیں خلافت عطا کرتا ہے۔
قرآن اور تاریخ سے...
بھائی آپ ناراض نہ ہوں۔ ایسی بات بالکل نہیں ہے۔ ملکی حالات اور طرز حکومت سے آپ کے دردِ دل میں ہم سب شامل ہیں۔ کہنے کا مطلب صرف یہ ہے کہ سدھار کی جو کوششیں بھی ہم سب کر سکتے ہیں کرتے رہیں۔ خروج مسلے کا حل نہیں۔ جس ملک میں 95٪ مسلمان بستے ہیں وہاں خروج ذریعے آپس میں ایک دوسرے مسلمان کا خون بہنے کے...
برادر محترم ! آپ کی ساری باتوں سے متفق ہوں سوائے حقیقت یہ ہے کہ یہ کفار خلافت کے نام سے لرزتے ہیں۔
یہ صرف ہم مسلمان اپنے آپ کو دھوکا دینے کیلئے کہتے ہیں۔ اب دشمنوں کے دلوں میں ہمارا ڈر نہیں بلکہ ہم مسلمانوں کے دلوں میں اسلام دشمنوں کا ڈر ہے‘ جس کے بارے میں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے...
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ ’’ جو لوگ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ کی امت شرک نہیں کر سکتی ۔
وہ صرف یہ بتائیں کہ یہود و نصاریٰ نے شرک کیا کہ نہیں۔
اگر کیا ہے تو اس مشہور حدیث کو ہم کس زمرے میں ڈالیں
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا : تم لوگ اپنے سے پہلی...
خلافت :کب اور کیسے
ہماری زندگی مختلف عہد و میثاق (Agreement ) میں بندھی ہے۔
ہم عہد و پیمان باندہ کر ہی شادی کرتے ہیں اور پھر اُسے ساری زندگی نبھاتے بھی ہیں۔
ہمیں ملازمت بھی ایک عہد (Agreement ) کے تحت ملتی ہے اور ہم کام بھی عہد (Agreement ) کے تحت کرتے ہیں۔
ہمارا ملک و معاشرے میں اُٹھنا بیٹھنا‘...
قرآن و سنت کی روشنی میں
ہم ہر کلمہ پڑھنے ولے اور سلام کرنے والے کو مسلمان سمجھتے ہیں‘ اس کے باقی اعمال بعد میں دیکھے جائیں گے۔
ہم اپنے اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ سے محبت کرتے ہیں اور اس محبت کا تقاضہ ہے کہ اگر کوئی کلمہ گو ہونے کے باوجود شرک‘ بدعات‘ زندقہ یا کفریہ اعمال میں ملوث ہو تو...
امت کا سب سے بڑا مسٔلہ تو شرک و بدعات کا خاتمہ اور توحید کی بالادستی ہی ہونا چاہئے تھا ۔
لیکن امت اسے پس پشت ڈال کر دیگر مسائل کو حل کرنے میں لگی ہوئی ہے۔
دشمنوں کی چیرا دستی اور اپنوں کی ظلم وزیادتی اور ناانصافی سے نجات ۔۔۔ یہ رہے دو بڑے مسائل ہیں جن کا حل مسلمان خلافت خلافت میں ڈھونڈ رہے ہیں۔
’ خلافت ‘ مسلمانوں کیلئے بہت پرکشش نعرہ ہے۔
خلافت ہمیں ہماری عظمتِ رفتہ کی یاد دلاتی ہے جب خلیفۃ المسلمین حکمراں کے بجائے عوام کے خادم اور خیر خواہ ہواکرتے تھے۔ قرآن کے مطابق اللہ کو ساری کائنات کا حاکمِ اعلیٰ مانتے ہوئے اپنی اور سارے مسلمانوں کی زندگی میں‘ مسلمانوں کے سیاسی ‘ سماجی‘ قانونی...
خلافت: ایک سعی ٔ ناکام
اللہ کا حکم ہے
۔۔ واعتصموابحبل اللہ جمیعا ولاتفرقوا ۔۔
تم سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اور فرقہ بندی مت پیدا کرو ۔۔
لیکن ہم دیکھتے ہیں کہکتنے ذہین و فطین لوگ جنہیں اللہ نے کمال عطا کیا اپنے آپ کو مسلمانوں کا ہمدرد ثابت کرتے ہوئے عام مسلمانوں کو اپنی مفاد ‘...
بھائی خروج کیسے ’’ فرض ‘‘ اور جائز ہوسکتا ہے جبکہ اس ملک میں 95٪ مسلمان بستے ہیں۔ کیا مسلمان خروج کے ذریعے آپس میں ایک دوسرے کا خون بہائیں؟
کیا خروج سےایک اور بنگلہ دیش نہین وجود میں آجائے گا؟
کیا خروج سے کبھی بھی اور کہیں بھی کوئی بھلائی آئی ہے؟
آپ جس طرح کی خروج کی بات کر رہے ہیں اس کی چند...