الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ
شکریہ جناب! میں نے آپ کی فیس بک لایک کیا ہے امید ہے آپ سے مستفید ہونے کا موقعہ ملے گا۔
معاشرے کی سدھار کیلئے اور شرک و بدعات کی قلع قمع کیلئے سب مل کر جدوجہد کریں۔
اللہ کامیابی دینے والا ہے۔
ابھی تو دو چار سال انجوائے کرنا ہے۔
اسکے یہ کہتے ہی میں اپنی میں ماضی میں کھو گیا۔
برسوں پہلے کی بات ہے، اپنے ایک دوست کو شادی نہ کرنے پر چھیڑتے ہوئے اسی طرح کی باتیں سننے کو ملتی تھی۔
’’ یار اسٹیبلش تو ہولینے دو ‘‘ ۔۔۔۔۔ پھر شادی کی سونچیں گے۔
اور میں ان سے بحث کرتا رہا کہ ’’ اسٹیبلش...
برائیلر مرغی سے گدھے تک
جب یہ خبر پڑھا کہ بڑے بڑے ہوٹلوں میں گدھے کا گوشت فروخت کیا جاتا ہے۔
تب یہ عُقدہ کھلا کہ ہمارے حکمراں چند سالوں سے ’ گدھے گدھے‘ کی رٹ کیوں لگاتے رہے ہیں۔ہم سب جانتے ہیں کہ انسان جو کچھ کھاتا ہے اس کا اثر اس کی شخصیت پر پڑتا ہے ۔کہ ہمارے حکمراں کو بڑے بڑے ہوٹلوں میں گدھے...
بچہ دنیا میں آتے ہی احتجاج کرتا ہے۔
احتجاج کرنا انسان کی جبلت میں شامل ہے اور اس کا پیدائشی حق ہے۔
احتجاج کرنا جائز ہے۔ احتجاج جائز امور کیلئے جائز طریقے سے کیا جائے تو یہ مستحسن ہے اور اس احتجاج سے خیر کا پہلو نکل آتا ہے‘ ملک و ملت کی تقدیریں بدل جاتیں ہے۔
لیکن ہمارے ملک میں جو احتجاج کیا...
موجودہ مروجہ ’’ احتجاج ‘‘ کو عام اردو میں ’’ ہڑتال ‘‘ اور انگریزی میں STRIKE کہتے ہیں۔
مغرب میں احتجاج یا STRIKE کا یہ طریقہ صنعتی انقلاب کے دوران شروع ہوا جو پہلے غیر قانونی رہا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ قانونی اور جمہوریت کا حصہ بن گیا۔
بر صغیر میں موہن داس کرم چند گاندھی نے اپنی سیاست کو چمکانے...
اس حدیث کو ہم یوں سمجھتے ہیں کہ
۔۔۔ جس کے پاس طاقت ہو اور طاقت سے روکنے کا اختیار بھی ہو، وہ طاقت سے روکے ، مثلاً حکمراں اور حکومتی ادارے۔
۔۔۔ جس کے پاس طاقت نہ ہو وہ زبان کا استعمال کرے جیسے خطیب‘ علماء اور جس کے پاس احسن طریقے سے لکھنے اور بولنے کی صلاحیت ہو۔
۔۔۔ جو مذکورہ بالا دونوں کی...
آج کل مسلمانوں میں یہ نظم و ضبط کہاں جو مہذب اسلامی طریقے کے مطابق احتجاج کریں؟
موجودہ مروجہ ’’ احتجاج ‘‘ کو عام اردو میں ’’ ہڑتال ‘‘ اور انگریزی میں STRIKE کہتے ہیں۔
مغرب میں احتجاج یا STRIKE کا یہ طریقہ صنعتی انقلاب کے دوران شروع ہوا جو پہلے غیر قانونی رہا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ قانونی اور...
یہود کے نقش قدم پہ۔۔۔۔
اللہ رب العالمین نے اپنی رحمتِ بیکراں سے اس امت کو ہر خیر اورشر سے آگاہ کرنےاورعروج وزوال کے نشخے بابرکت کتاب قرآن مجید کی صورت میں ہمیشہ کیلئے عطا کیا۔اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:أِنَّ اللّٰہَ یَرفَعُ بِھٰذَا الکِتَابِ أَقوَاماً وَّیَضَعُ بِہِ آخَرِینَ (صحیح مسلم)
" اللہ...
فساد ہی فساد
اُمت میں آج فساد ہی فساد ہے۔ ایسا کوئی ملک نہیں جہاں مسلمانوں کی اکثریت ہو اور فساد نہ ہو‘ بد امنی نہ ہو‘ خوف و ہراس نہ ہو‘ دہشت گردی و بربریت نہ ہو اور ان سب کے پیچھے یورپ‘ امریکہ‘ اسرائیل یا پھر ہنود و دیگر کفار اقوام کی ریشہ دوانیوں کا ذکر کیا جاتا ہے‘ ہم بھی یہی کہتے ہیں۔...
دل کا سکون Peace of Mind
دل کا سکون کون نہیں چاہتا۔
ذرا آنکھیں کھولیں اور دیکھ لیں قرآن کو نہیں ماننے والوں نے اپنے دلوں کے اطمینان و سکون کیلئے کیسی کیسی بری عادتوں کا اور برائیوں کا سہارا لیا ہوا ہے۔
سیکڑوں اقسام کے شراب و منشیات اور نیند کی گولیوں میں دلوں کا سکون تلاش کرتے ہیں‘ گندی...
الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ
کل ہمارے گھروں میں تلاوتِ قرآن کی آوازیں گونجتی تھیں‘ آج فلمی نغمے گونجتے ہیں۔
کل ہمارے گھروں میں اللہ ‘ رسولﷺ اور اسلافِ اُمت کی باتیں ہوا کرتی تھیں‘آج ٹی وی کے ڈراموں ‘ فلموں اور کرکٹ و دیگر کھیلوں پر تبصرے ہوا کرتے ہیں۔
کل جن گھروں میں کسی اجنبی عورت کی تصویر کا...