الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عربی ضرب المثل ہے - حبک الشی یعمی ویصم - میرے شیخ (ابو زید ضمیر ) اکثر کہتے ہیں -حفاظت دین اشاعت دین پر مقدم ہے- اہل علم جانتے ہیں کہ جماعت المسلمین کے بانی اہل حدیث تھے -پھر بہکے- ایسے کتنے ہی لوگ ہیں -اللہ جانتا ہے مجھے ڈاکٹر صاحب سے کوی ذاتی عناد نہیں لیکن یہی ڈر ہے (اللہ کرے کے غلط ہو) یہ...
مجھے تو ٹائپنگ بھی نہیں آتی- مختصر عرض ہے کہ کسی کی اصلاح کے لئے براہ راست سمجھانا ہی ضروری ہے تو دیوبند اور بریلی کے علماء کو سمجھانے کے لئے کون گیا تھا -تو ان کے خلاف بیانات اور کتب کی اشاعت بھی بند ہونا چاہیے- ڈاکٹر ساحب کو مسلم اور سلفی کے مسئلہ میں شیخ عبدالحمید رحمانی نے اسی محفل میں...
میرے فون پر وھاٹس اپ پر کسی بھای نے یہ ویڈیو سیند کیا تھا- جو اب بھی میرے پاس سیو ہے- ایک غیر مسلم سوال کرتا ہے کہ میں اللہ کو تو مانتا ہون- محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں مانتا تو کیا میں نجات پا سکتا ہون- ڈاکٹر صاحب پوچھتے ہیں کیا تم اللہ کے ساتھ کسی اور خدا کو مانتے ہو- وہ نفی میں جواب دیتا...
اشماریہ صاحب میری راے آپ کے بارے میں دوسرے بھائیوں سے جدا اور کافی اچھی ہے - میں آپ سے پوری سنجیدگی سے تقلید کے مسئلہ پر بحث کرنا چاہتا ہوں - کیا آپ تیار ہیں- یاد رہے کہ میں سابق حنفی ہوں-
کچھ دنوں سے مہدوی فرقہ کے رد میں کچھ کام کررہا ھوں- تو اھادیث میں بہت کنفیوزن محسوس ہوا- اس بارے میں صحیح احادیث کونسی ہیں -رہنمائی فرمایئں -والسلام یاد دہانی
صحیح بات یہ ہے کہ کسی مسئلہ میں لاعلمی کی صورت میں توقف کرنا اور فوری جواب دینے سے پرہیز واجب ہے- نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی رہنمای تو وحی سے ہو جاتی تھی تو آپ جواب دے دیتے- ہم پر وحی نہیں اتی تو ھم علماء کی طرف رجوع کر کے یہ معلوم کریں گے کہ اس بارے میں کتاب وسنت میں کوی نص ھی- ورنہ اجماع یا...
عید آی ہے اداسی لیکر
ساتھ ہیں تنہائیاں ویرانیاں خاموشیاں
ہونٹ ہیں خاموش اور آنکھیں بھی کچھ گیلی سی ہیں
ساتھ کچھ یادیں بھی ھیں
مستی بھری باتیں بھی ہیں
کل تک جو میرے ساتھ تھے
وہ آج مجھ سے دور ہیں
ملنے کو دل کرتا بھی ہے
پر کیا کریں مجبور ہیں
آنکھوں میں وہ ہے جلوہ گر
باتوں میں وہ ہے جلوہ گر
یادوں...
الیاسی صاحب مجھے بہت افسوس ہے - جس طرح آپ کے استاد محترم قران وسنت کی زبان عربی سے نابلد ہیں- اسی طرح مین انگریزی سے نا واقف ہوں -خاطر جمع رکھیں کوی نا کوی موسی عصا لیکر ضرور آے گا- تب تک میری جانب سے سلام
یہ صحیح تاویل ہے بعید نہیں- اللہ تعالی نے فرمایا وخلق کل شی وہو بکل شی علیم نیز فرمایا خالق کل شی فاعبدوہ وھو علی کل شی وکیل آپ کے استاد مھترم کے جدید ترین فلسفے کے مطابق تو اللہ احسن الخالقین ہے تو خلق کل شی اور خالق کل شی کے کیا معنی کیجیے گا-واضح رہے کہ اجازت سے کام ہونا اور خود کام کرنا اس...
الیاسی صاحب یہ کرسچن کون ہیں اور ان کا اعتراض انکے اسل الفاظ میں یہاں نقل کرٰیں- ھر کسی کی ہر بات کا جواب دینا عقلمندوں کا کام نہیں-امام احمد سے ان کے لڑکے نے ایک سوال کیا -امام صاحب ہنس دیے -بیٹے نے کہا میں کچھ پوچھ رہا ہوں آپ جواب دیجئے- فرمایا یا بنی قد اجبتک بیٹے میں جواب دیچکا ہوں- اگر...
الیاسی صاحب تخلیق اگر صناعت کہ معنی میں ہو(کچھ چیزوں کو جوڑ کر ایک ڈھانچہ بنانا) تو اس لفظ کا استعمال غیر اللہ کے لئے بھی ہوتا ہے- جیسے عیسی علیہ السلام نے کہا تھا انی اخلق لکم ظاہر ہے کہ عیسی علیہ السلام کا کام سرف یہ تھا کہ وہ مٹی سے ایک پتلہ بنا کر اس میں پہونک مارا کرتے تھے- جان دالنا ان کے...
کیا یہ بات صحیح ہے کہ صحابہ کی ایک جماعت نصف رمضان کے بعد رکوع کے بعد قنوت کرتی تھی اس روایت کی تحقیق اور قنوت میں کونسی دعاییں پڑھی جا سکتی ہیں؟ وضاحت فرمائیں جزاک اللہ خیرا
الیاسی صاحب ان کرسچن کی بات اپ نہ ہی کریں تو بہتر ہے- ہمارے لیے تو بھیا جو ہیں آپ ہیں- آپ نے اپنے استاد محترم کی جو تحقیق پیش فرماءی ہے اس کا خلاصہ میں یہ سمجھا ہوں کہ آپ حضرات کے نزدیک قران میں جہاں جمع کا صیغہ استعمال ہوا ہے ان میں بہت سے مقامات پر وہ اللہ کا کلام ہے ہی نہیں بلکہ کارکنان...