امام شافعی رحمہ اللہ کا قول ایک مرتبہ پھر پڑھیں- یہ تصوف پر تنقید ہے صوفیوں پر نہیں- یقینا کچھ محدثین اور علما نے تصوف اختیار کیا تھا - لیکن جب کوی نیی چیز بازار میں اتی ہے تو اس کے منفی اثرات کا اتنا علم نہیں ہوتا تو بہت سے سمجھدار بھی دھوکہ کھا جاتے ہیں- لیکن ہمارے سامنے تصوف کی اتنی بڑی تاریخ...