• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن حسیم

    علمائے ديوبند کی غیب دانی

    آپ تقلید کی بات کرتے ہیں۔۔۔ تقلید تو دور کی بات۔۔۔ اللہ نے تو انکی اتباع کی اجازت نہیں دی۔ حالانکہ اتباع علم کے ساتھ ہوتی ہے اور تقلید جہالت کے ساتھ۔ وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اتَّبِعُوا مَا أَنزَلَ اللَّـهُ قَالُوا بَلْ نَتَّبِعُ مَا أَلْفَيْنَا عَلَيْهِ آبَاءَنَا ۗ أَوَلَوْ كَانَ آبَاؤُهُمْ لَا...
  2. ابن حسیم

    علمائے ديوبند کی غیب دانی

    جزاکم اللہ خیرا عامر یونس بھائ۔۔۔ امید ہے محمد باقر صاحب کے تمام اشکالات دور ہو گئے ہوں گے۔
  3. ابن حسیم

    التماس برائے دعائے مغفرت و رفع درجات

    1995 میں تو میں مرکز اللغۃ میں پڑھتا تھا۔ میں ج بلاک کے کمرہ نمبر 22 میں ہوتا تھا عتیق الرحمن تاندلیانوالہ والے بھائ جس کمرے میں ہوتے تھے۔۔ پھر تو یقینا آپ سے ملاقات بھی ہوئ ہو گی۔۔۔ آپ شائید الف بلاک میں رہتے تھے سجاد صاحب کے کلاس فیلو پتلے سے؟؟
  4. ابن حسیم

    علمائے ديوبند کی غیب دانی

    جو بھی تھے انکا معاملہ انکے ساتھ، "تلک امۃ قد خلت لھا ما کسبت ولکم ما کسبتم" ہم نے اپنے اعمال لے کر جانا ہے، ہم سے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کا پوچھا جائے گا نہ کہ ان خود ساختہ بزرگوں کی تقلید کا۔۔۔ اگر دیوبند حضرات ان خود ساختہ بزرگان اسلام کی تقلید چھوڑ کر اتباع محمد الرسول...
  5. ابن حسیم

    علمائے ديوبند کی غیب دانی

    یزید حسین صاحب آپ کا اعتراض تب بنتا تھا جب کسی اہل حدیث نے آپکی طرح بزرگوں کی تقلید کی دعوت دی ہو۔۔ جبکہ اہل حدیث کی تو یہی دعوت ہے کہ خواہ کوئ گھڑیالوی ہو یا چترالوی۔۔۔ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کو چھوڑ کر خواہ کتنے ہی بڑے امام کی تقلید کی جائے وہ جہنم کا راستہ ہے۔۔۔ اور...
  6. ابن حسیم

    فتاویٰ رضویہ کہاں سے خرید سکتا ہوں؟

    محمد اسد بھائ آپ فتاوی رضویہ کو ضرور پڑھیں مگر انکے ہر فتوے کو قرآن وسنت کی روشنی میں اور دلائیل سے جاننے کی کوشش کیجیے گا۔ آصف بھائ کا بہت شکریہ، انہوں نے مکتبہ جات کی طرف آپکی راہنمائ فرمائ اور آپکو لیے بہترین دعائیں کیں۔۔
  7. ابن حسیم

    التماس برائے دعائے مغفرت و رفع درجات

    ماشاء اللہ آپکے والد محترم کے بارے میں پڑھ کر بہت خوشی ہوئ۔ موت العالم کموت العالم۔ اللہ رب العزت انکی تمام محنتوں کاوشوں کو شرف قبولیت سے نوازے اور انکی لغزشوں کو درگزر فرمائے اور انہیں علیین میں شامل فرمائے۔ اللہ رب العزت آپکو انکے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ کیا آپ نے بھی جامعہ ابی بکر سے پڑھا ہے؟
  8. ابن حسیم

    التماس برائے دعائے مغفرت و رفع درجات

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللھم اغفرلہ وارحمہ ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطی وکل شئی عندہ باجل مسمی فلتصبر ولتحتسب
  9. ابن حسیم

    سکول کونسا منتخب کیا جائے۔

    یہ تو بہت اچھی بات ہے مگر معیار کیوں نہیں ہے؟ معیار قائیم کرنے کے لیے کیا اقدامات کیے گئے؟ اور کیا رکاوٹیں ہیں؟
  10. ابن حسیم

    سکول کونسا منتخب کیا جائے۔

    دار ارقم سکول جماعت اسلامی کا ہے اور وہاں پر بھی رٹا سسٹم ہے جیسا کہ عام اسکولز میں ہوتا ہے۔ ایک اسلامک انٹرنیشنل سکول نظر میں آیا لیکن جب انکا فیس بک پیج وزٹ کیا تو معلوم ہوا کہ وہ بھی صرف اسلام کا لیبل استعمال کر رہے ہیں اور اسلام سے وہ کوسوں دور ہیں۔ ادبستان صوفیا میں بھی عربی لازمی ہے۔ کہنے...
  11. ابن حسیم

    سکول کونسا منتخب کیا جائے۔

    لاہور میں کونسا ایسا سکول ہے جو انگلش میڈیم ہو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کے ساتھ ساتھ بچوں کو عقیدہ اہل و سنت کا عملی درس دیتا ہو، جو بچوں کی تربیت اسلام کے مطابق کر تا ہو، اسلام آباد میں تو ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظہا اللہ ایسا سکول چلا رہی ہیں۔ لیکن لاہور میں سلفی بچوں کی ابتدائ تعلیم سلفی ماحول...
  12. ابن حسیم

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔۔ :)
  13. ابن حسیم

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    ان شاء اللہ۔ ویسے Beneficiary Email:anasnazar99@gmail.com رکھی ہے، اس پر خود بہ خود ای میل ہو جائے گی۔
  14. ابن حسیم

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    جزاکم اللہ خیرا شیخ۔ بینیفیشریز لسٹ میں ایڈ کر لیا ہے، وقتا فوقتا ان شاء اللہ آٹے میں نمک ڈالتے رہا کریں گے۔
  15. ابن حسیم

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    وہ جس اکاونٹ نمبر کا ذکر ہوا تھا وہ کہاں لکھا ہوا ہے؟
  16. ابن حسیم

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    عبدہ بھائ کا بہت شکریہ کے انہوں نے الحب للہ کو عملی جامہ پہنا کر ہم جیسے گنہگاروں کو ملاقات کا شرف بخشا۔ اللہ رب العزت انکی اس سعی کو قبول فرما کر انکو علیین کی صف میں شامل فرمائے۔ نعیم یو نس بھائ کی یاد داشت تو واقعی قابل ستائیش ہے کہ اتنے سارے بھائیوں کا تعارف یاد کر لیا۔ (اکا دکا غلطی کی تو...
  17. ابن حسیم

    أصول الكرخي کتاب

    یہ کتاب پی ڈی ایف میں درکار ہے۔ کسی کے پاس ہے؟؟
Top