• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن حسیم

    تین اہل حدیث علماء ابھی تک لا پتہ !!!

    اے اللہ ان تمام شیوخ کی حفاظت فرما اور انکو جلد انکے گھروں میں واپس لوٹا۔۔
  2. ابن حسیم

    میری نومولود بیٹی

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ رب العزت اس بچی کو آپکی جنت الفردوس کا ذریعہ بنائے اور آپکو اسکا نعم البدل بھی عطا فرمائے۔
  3. ابن حسیم

    جمعہ کے دن نماز فجر میں تلاوت !!!

    جزاکم اللہ خیرا۔ یہ غلطی ہماری اکثر اہل حدیث مساجد میں کی جاتی ہے۔ اللہ رب العزت ہمارے آٗیمہ کرام کو سنت کی پیروی عطا فرمائے۔ میں نے اپنے امام صاحب کو اس غلطی کی ایک بار نشاندہی فرمائ تو انہوں نے اثبات کیا، لیکن کچھ عرصہ بعد پھر وہی آدھی سورتیں پڑھنا شروع کردیں۔ میں نے پھر انکو یاد دہانی...
  4. ابن حسیم

    میرے بنائے ہوئے چند اینیمیشن

    جزاک اللہ خیرا واحسن الجزا
  5. ابن حسیم

    ہر خاص و عام متوجہ ہو

    بارک اللہ لکما وبارک علیکما وجمع بینکما الخیر۔
  6. ابن حسیم

    شاکر بھیا کے لیے۔۔۔۔

    ما شاء اللہ، مبروک، اللہ رب العزت آپکی بٹیا کو نیک اور صالح زندگی عطا فرمائے اور آپکے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔
  7. ابن حسیم

    اشرف علی تھانوی --- بشکل خنزیر ہو کر گوہ کھا لیا بصورت آدمی ہو کر حلوہ

    اس جملے کا کیا مطلب ہے؟؟ مرتبہ حقیقت اور احکام و آثار میں کیا فرق ہے؟
  8. ابن حسیم

    میرے بنائے ہوئے چند اینیمیشن

    ماشاء اللہ بہت خوب بہنا، بارک اللہ فیک یہ بھی بتا دیں کہ یہ کس سافٹ وئیر کے ذریعے بنائے گئے ہیں؟
  9. ابن حسیم

    Muhammad Aamir Younus کی فورم پر موجودگی

    ماشاء اللہ وبارک اللہ فیک۔ مبروک الف مبروک
  10. ابن حسیم

    اہلیہ کے لیے دعاکی درخواست

    اللهم رب الناس أذهب البأس أشفها يا شافي لا شفاء إلا شفائك شفاء لا يغادر بعده سقما اسألك يا كريم يا رب العرش العظيم ان تشفيها وتعافيها يا الله وتحفظها يا الله يا كريم
  11. ابن حسیم

    بلا تبصرہ

    ہاہاہا۔۔۔ آج یہ ویڈیوز آفس میں بھی گردش کرتی رہیں۔۔ ویسے جو صاحب ویڈیو بنا رہے تھے اور جو ملک صاحب کو نکال رہے تھے انکا بھی پتہ کریں کیا وہ دنیا میں موجود ہیں یا ۔۔۔
  12. ابن حسیم

    سوشل میڈیا پر مجہول آئی ڈی کےساتھ دین کی تبلیغ کا حکم

    "ابوالحسن علوی" پتہ نہیں کون ہیں، ثقہ ہیں تو انکی ثقاہت کون بیان کرتا ہے؟؟ لہذا انکی تمام پوسٹ متروک ۔۔۔۔ (ابتسامہ) ویب ہارویسٹنگ ایک ایسا علم ہے جسکی بدولت ڈارک ویب کو فلٹر کیا جاتا ہے۔ جس میں بنائے گئے الگاردمز اتنے قوی ہوتے ہیں کہ وہ ان مجہول آئ ڈیز کی بیک پر چھپے ہوئے لوگوں کو ٹارگٹ کر لیتے...
  13. ابن حسیم

    بنت نعیم یونس

    ماشاء اللہ، اھلا وسھلا ومرحبا، خوش آمدید بیٹاجی، اللہ رب العزت آپکو اس فورم سے علم حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپکو دنیا و آخرت میں تمام تر کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔
  14. ابن حسیم

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    جزاکم اللہ خیرا، آپ نے واقعی محنت طلب کام آسان کر دیا۔ اللہ رب العزت تمام اہل حدیث بھائیوں کو با جماعت نماز کا پابند بنا دے۔۔۔
  15. ابن حسیم

    ابتسام الہیٰ ظہیر آخر طاہر القادری صاحب کے دھرنہ میں پہنچ ہی گئے

    کوئ دن تھے جب امت اخبار نیا نیا آیا تھا تب ہم بھی اسے بے باک اخبار سمجھتے تھے، مگر وقت اور مطالعہ کے ساتھ ساتھ پتہ چلا کہ امت اخبار نہ صرف شدید متعصب ہے بلکہ اپنے تعصب کی آڑ میں یہ بے دریغ جھوٹ سے بھی اجتناب نہیں کرتا، کہیں سعودیہ کو اسرائیل کو ہم نوا بنا رہا ہوتا ہے تو کہیں انہیں فلسطینیوں پر...
  16. ابن حسیم

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    بارک اللہ فی علمک یا اخی، مگر میرا سوال "جزاک اللہ" پر کیے جانے والے اعتراض پر تھا۔ "جزاک اللہ خیرا" میں بے شک ابلاغ ہے، مگر "جزاک اللہ" کہنے پر اعتراض کیسا؟ "السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ" کی بجائے کوئ "السلام علیکم" کہے تو کیا ہم اس پر بھی اعتراض کریں گے؟ کہ نہیں آپ تیس نیکیاں ہی کمائیں۔۔۔
  17. ابن حسیم

    حسن ربانی رحمہ اللہ فوت ہوگئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللھم اغفر لہ وارحمہ ،وعافہ واعف عنہ ،واکرم نزلہ ووسع مدخلہ ،واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الخطایا کما نقیت الثوب الابیض من الدنس ،وابدلہ دارا خیرا من دارہ و اھلا خیرا من اگلہ و زوجا خیرا من زوجہ وادخلہ الجنۃ الفردوس اللھم انّ حسنَ ابنَ شہامتَ عبدُک وبنُ عبدِک...
  18. ابن حسیم

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    اگرچہ یہ بات موضوع سے ہٹ کر ہے مگر ۔۔۔ یہی بات چند دن پہلے ایک محفل میں کی گئ کہ جزاک اللہ خیرا کہنا چاہیے کیونکہ جزاء شر کے ساتھ بھی ہوسکتی ہے۔۔۔۔ الخ لیکن کیا ایسا نہیں کہ جزاک اللہ خیرا کہنا ضروری نہیں، کیونکہ جزاک اللہ کسی عامل کے عمل کرنے پر کہا جاتا ہے اور یہ بات حقیقت ہے کہ عمل خیر کی...
  19. ابن حسیم

    محترم شیخ انس مدنی حفظہ اللہ کی چچی جان انتقال کر گئیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون ان لللہ ما اخذ ولہ ما اعطی فلتحتسب ولتصبر
  20. ابن حسیم

    علمائے ديوبند کی غیب دانی

    کمال ہے آپکو خود ساختہ آباؤ اجداد کی پیروی اور انبیاء کی پیروی میں کوئ فرق نظر نہیں آتا؟؟؟ ابراھیم، اسحاق اور یعقوب علیہم السلام کو اللہ نے نبوت سے مبعوث فرمایا اور انہی کی ملت پر محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مبعوث فرما کر ہمیں انکی پیروی کا حکم دیا۔ جیسا کہ مذکورہ آیہت سے بھی واضح...
Top