• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن حسیم

    پولیو ویکسینیشن

    فیض الابرار بھائ کی بات درست ہے کہ جو لوگ پاکستان سے باہر رہ کر پاکستان کا موازنہ ان ممالک سے کرتے ہیں تو وہ اک انتہائ نامناسب سی بات ہوتی ہے، جہاں تک نسل کشی کا تعلق ہے تو جیسا کہ اوپر درج شدہ رپورٹس میں بھی نشاندہی کی گئ ہے کہ کن کن لیبارٹریز نے اس بات کو درست مانا ہے، اور میں اکثر مشاہدہ کرتا...
  2. ابن حسیم

    محدث فورم کا آغاز کیسے ہوا (ایک دلچسپ بات)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ ماشاء اللہ بہت عمدہ۔۔ اللہ رب العزت ادارہ و تمام معاونین کو اس محنت کا بہترین صلہ عطا فرمائے۔
  3. ابن حسیم

    پولیو ویکسینیشن

    اگر صرف مرد حضرات ہوں تو پھر تو انکو باہر سے ہی گولیاں کرا دی جاتی ہیں، ایک دفعہ کہیں دروازہ کھلا رہ گیا تو ان کی خاتون ورکر اندر آگئ۔ کافی تو تو میں میں بھی ہوئ، پھر میں نے اسے کہا کہ آپی دیکھیں آپ ایک ملازمہ ہیں بس آپ نے وہ کرنا ہے جو آپکو احکامات ملتے ہیں، اسی طرح میں بھی کسی نہ کسی جگہ ملازم...
  4. ابن حسیم

    پولیو ویکسینیشن

    نہیں جناب سوال یہ نہیں کہ یہ پریشر کیوں ہے، سوال یہ کہ جب اس سے کہیں خطرناک جان لیوا بیماریاں اس ملک میں موجود ہیں جن کی ویسینیشن بدرجہ اولی ہونی چاہیے، ان بیماریوں کے مریض بے چارے ہسپتالوں کے دھکے کھا کھا کر اپنی جان سے بالآخر ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں اور انکی کوئ سنوائ نہیں ہوتی۔ تو پھر صرف اور صرف...
  5. ابن حسیم

    پولیو ویکسینیشن

    گھر میں تو چلو جیسے کیسے جھوٹ بول کر بچوں کو اس زہر سے کبھی کبھار بچا لیا جاتا ہے مگر یہ تو اب سکولز میں جا کر پلا جاتے ہیں۔ بچے جب سکول سے واپس آتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ پولیو دہشت گرد ان پہ حملہ کر گزرے ہیں۔ اللہ ہماری بے بسی پہ رحم فرمائے، اور پولیو کی اس زہر سے ہمارے بچوں کو محفوظ فرمائے۔
  6. ابن حسیم

    محدث فورم کا آغاز کیسے ہوا (ایک دلچسپ بات)

    ماشاء اللہ، اللہ ان تمام پراجیکٹس کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے۔۔ حدیث پراجیکٹ فائینلی لانچ ہو گیا ہے؟؟ کھل نہیں رہا ایرر سرور ایرر آرہا ہے۔۔
  7. ابن حسیم

    علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی میں درس نظامی میٹرک، انٹر، بی کے داخلہ جات کی آخری تاریخ

    ماشاء اللہ، بہت اچھی جامعۃ ہے دینی و دنیاوی علوم میں لوگوں کو فاصلاتی نظام تعلیم کے تحت ڈاکٹریٹ تک کی تعلیم سے روشناس کروا رہی ہے۔
  8. ابن حسیم

    توبہ ! اللہ سبحان و تعالیٰ کا لوگوں پر کتنا بڑا احسان :

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  9. ابن حسیم

    اللہ کی رحمت کیسی ہے ؟

    اللھم ارحم حالنا ولا تنظر الی سیآت اعمالنا۔ اللھم ارحمنا برحمتک الواسعۃ۔
  10. ابن حسیم

    اُم ثوبان بہن کے لیے صحت کی دعا

    آمین یا رب العالمین
  11. ابن حسیم

    زید حامد کون ہیں؟

    کیا کوئ اسلام پشند شخص جمہوریت کے نام پر لیے جانے والے ملک کو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کر سکتا ہے؟؟ کیا کوئ اسلام پسند شخص یہودی کے لیے لڑنے والی آرمی کو عیسی علیہ السلام کا ساتھ دینے والے مجاہدین کہ سکتا ہے؟؟
  12. ابن حسیم

    ایک بہت بڑا شبہہ ہے تصویر کے حوالے سے اسکا حل بھی سمجھ لیں. شیخ محترم رفیق طاہر صاحب

    بارک اللہ فیکم، اگر ہو سکے تو وہ آڈیوز یہاں شئیر کر دیں۔۔ اگر آئینہ یا کسی چمکدار چیز میں اپنی تصویر دیکھنے والا مصور نہیں تو سکرین پر تصویر دیکھنے والا مصور کیوں جبکہ دونوں میں نظر آنے والی تصویر وقتی ہوتی ہے۔
  13. ابن حسیم

    زید حامد کون ہیں؟

    جزاکم اللہ خیرا۔ مجھے اس شیطان کے بارے میں ان باتوں کا پہلے علم نہیں تھا۔ لیکن مجھے یاد ہے کہ جب میں نے پہلی بار اسکی تقریر سنی تھی جس میں یہ کس طرح پاکستان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دست مبارک سے بنا ہوا قلعہ قرار دے رہا تھا۔ جس میں یہ پاکستان آرمی کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جانشین اور...
  14. ابن حسیم

    شیخ کفایت اللہ سنابلی اور ابوالمیزان صاحب کے لیے دعائے صحت

    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیکما
  15. ابن حسیم

    مدرسہ کی معلومات درکار ہے

    جزاکم اللہ خیرا انا مسلم بھائ، اللہ آپکے علم و عمل میں اضافہ فرمائے، دراصل ہمارا دجالی میڈیا بھی غیر مسلموں کو یہی تاثر دیتا ہے کہ اسلا م تلوار کے زور سے کسی کو قائیل کر لینا ہے جبکہ ہر مسلم کو پتا ہے کہ ایسا نہیں، اس تصویر سے بھی مجھے کچھ ایسا ہی لگا کہ شائید مطابقت ہو، کیونکہ پروفائیل کی...
  16. ابن حسیم

    ایک بہت بڑا شبہہ ہے تصویر کے حوالے سے اسکا حل بھی سمجھ لیں. شیخ محترم رفیق طاہر صاحب

    اللہ شیخ محترم رفیق طاہر صاحب کے علم میں اضافہ فرمائے اور انہیں دین حینف پر مزید استقامت عطا فرمائے اور ہمیں ان کے علم و عمل سے سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ میری اشکال تصویر کی مطلقا حرمت یا مخصوص اباحت پر نہیں بلکہ ڈیجیٹل تصویر کو عکس کہنے پر ہیں، شیخ محترم کے مدلل فتوی میں ایک صورت اسے عکس...
  17. ابن حسیم

    کون بنے گا ارب پتی اور کون بنائے گا ؟ (بذریعہ تحریکِ قتلِ گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم)

    واہ جی واہ بلور صاحب نے تو واقعی بلور چلا دیا۔۔ باقی حکمرانوں کے لیے لمحہ فکریہ۔ عبدہ بھائ، گستاخ قتل رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تحریک ہر مسلمان کے دل میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئ ہے جسکو منوانے یا پاس کروانے کے لیے کسی دجالی قوت کے پاس جانے کی ضرورت ہی نہیں، جس مسلمان کو اللہ جب توفیق دے گا وہ اس...
  18. ابن حسیم

    مدرسہ کی معلومات درکار ہے

    وعلیکم السلام، میری تعلیم میں دونوں امور شامل ہیں، فل ٹائیم بھی اور پارٹ ٹائیم بھی اور الحمدللہ ابھی بھی ہم پارٹ ٹائیم اپنی تعلیم کو ڈاکٹریٹ دینے کی کوشش میں ہیں۔ اللہ آسانیاں پیدا فرمائے۔ انا مسلم بھائ کو جو میں نے مشورہ دیا وہ میں نے اپنے تجربہ کی بنا پر دیا اگرچہ میں نے ایسا نہیں کیا تھا...
  19. ابن حسیم

    مدرسہ کی معلومات درکار ہے

    بھائ یہ پروفائیل میں لگی تصویر "انا" کی عکاسی ہے یا "مسلم" کی؟ یا "انا مسلم" کی؟
  20. ابن حسیم

    مدرسہ کی معلومات درکار ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ بھائ پاکستان میں تو ایسا کوئ مدرسہ نہیں جو دین کے ساتھ ساتھ عصری علوم میں بھی مہارت مہیا کرتا ہو۔ اور یقیننا اس چیز کی بہت کمی ہے، شائید ہمارے مدارس متفق ہو کر مل بیٹھ کر اسکا کوئ حل نکال سکیں۔ میں نے بھی دونوں چیزوں کو ساتھ ساتھ پڑھا ہے صبح کو جامعہ ابی بکر...
Top