الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!۔۔۔۔میرے قابل احترام بھائیوں! ذرا معاملہ پر غور بھی کیجیئے ! کیا واقعی ہی یہ جنگ حرمین شریف کو بچانے کے لیے کی جا رہی ہے یا سیاسی مفادات ہیں؟؟ اگر بات شیعہ حضرات سے حفاظت کی ہے ، تو کیا کہیں گے کہ سعودی عرب میں کثرت سے تعداد شیعوں کی ہیں ، ان کے وزراء میں بھی شیعہ...
ماشاء اللہ، بہت خوب۔۔۔۔"تحقیق جمع و تدوین کا نہیں ، کسی بھی فن و فکر میں نئی چیزیں لانے کا نام ہے"۔۔۔مضمون نگار کے اس جملے کی سمجھ نہیں آئی!اگر دین میں دیکھیں تو یہ بدعت نہیں ہو جائے گی ؟؟
میں نے اکثر ڈاکٹر زاکر نائیک صاحب کے لیکچرز میں ہندو کی مذہبی کتب سے متعلق جو باتیں دیکھی ہیں ، ان میں انبیاء کرام یا گزشتہ اقوام کے واقعات بھی ہیں ، اگر چہ ان کے نام ان کے مذہب کے مطابق ہیں ، لیکن بہت ساری باتیں مشترکہ ہیں۔اس کے علاوہ بھائی بہت سے غیر مسلم اسلام پر ایمان لانے سے پہلے اس کا...
محترم بھیا! میرا مطلب آپ کی اس جوابی "پوسٹ" سے تھا۔اول تو اسلام پیشہ نہیں ہے۔اور دوسری بات موضوع پر پوچھے گئے سوال یعنی نفسیات ، تو وہ اسلام میں موجود ہے۔ ہم کیسے اس کا دنیا کے لوگوں سے تقابلی جائزہ لے سکتے ہیں ، یعنی کچھ علماء بعض چیزوں میں بشری کوتاہی کر رہیں ہوں ، تو ہم یہ کہہ دیں کہ دوسرے...
الحمد للہ۔میں تو کہہ دیتی ہوں ، لیکن بعض اوقات پاکستا ن کے لوگ "ماشاء اللہ ، لا قوۃ الا باللہ سن کر ناگواری کا اظہار کرتے ہیں، حالانکہ درحقیقت اس کا فائدہ دوسروں کو ہی ہوتا ہے۔ ایسے بدلتے ہوئے تاثرات سے بہت افسوس ہوتا ہے۔کیا وہ بھی کسی مواخذہ میں ہوں گے ؟
ہماری دلیل قرآن و سنت سے ہونی چاہیئے۔لہذا خضر بھائی ، اس طرح کی مثالیں دینے سے گریز کریں ، پاکستان کے بعض عالم دین بھی ایسی مثالیں دینے لگے ہیں ، جس پر جب لوگوں کو سمجھ آئی تو انھوں نے خوب مسئلہ اٹھایا کہ آپ دنیا کے کاموں کی مثالیں دین میں کیوں دیتے ہیں۔ثبوت کے ساتھ اور باوثوق ذریعے سے یہ...
محترم ! اگر کوئی تصویر دیکھ کر ماشاء اللہ کہنا بھول جائے یا نہ کہے ، اور اس شخص کو نظر لگ جائے ، تو کیا ماشاء اللہ نہ کہنے والے کو قیامت کے روز اس بات کا حساب ہو گا ؟؟
ان بھائی کا سوال برا نہیں ہے ، بلکہ اہم ہے۔ ہمارا سارا دین مزاج ، اخلاق ، اور قدروں کو سمیٹے ہوئے ہے۔ ہمارے بعض علماء واقعی ہی سوال کرنے والے یا طالب علم کی ذہنی استعداد کو مد نظر نہیں رکھتے۔حالانکہ عالم کے لیے یہ سمجھنا بے حد ضروری ہے۔تبھی وہ عوام الناس کے لیے موثر ثابت ہو گا۔تاریخ اسلام...
جماعۃ الدعوۃ کے متعلق آپ کے پاس اس بیان کا ثبوت ہو تو پیش کیجیئے بھائی۔کچھ دن پہلے جماعۃ الدعوۃ کے امیر کا انٹرویو میری نظر سے گزرا ہے ، ایک سوال پر انھو ں نے کہا کہ مذہب منوانے کے لیے ہم کوئی ایسے کام نہیں کرتے ، رفاہی کامو ں میں ان کی زیادہ امداد پاکستانی ہندو وں کو ہی جاتی ہے، اور اگر...
صحیح فرمایا آپ نے بھائی۔مزید نشاندہی بھی کیجیئے۔آپ کی اس پوسٹ سے الحمد للہ میرے علم میں تو اضافہ ہوا ہے۔اللہ تعالی آپ کے علم وعمل میں بھی برکت عطا کرے۔آمین
بہن جی !آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ آپ حق کی تحقیق کریں۔پھر جو سچ ہو گا آپ وہی تسلیم کریں گی۔اگر تب تعصب آڑے آئے تو وہ آپ کا ذاتی فعل ہو گا۔اور وہ کام کریں جو آپ کی دنیا و آخرت سنواریں ، ایسا نہ ہو کہ گمراہ ہی رہیں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ !
معززاراکین فورم !
جس طرح ہماری نیت اور خالص اعمال کی دین اسلام میں بے حد قدر و قیمت ہے۔ اسی طرح مسلمانوں کے باہمی معاملات "حقوق العباد" بھی بہت اہم ہیں۔ سورۃ الحجرات میں اللہ تعالی کا فرمان مبارک ہے۔
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ...
جس طرح دنیوی امتحان میں "چیٹنگ" کی جاتی ہے۔ جو امتحان اللہ تعالی نے ہمیں دیا ہے ، لوگ اس میں بھی چیٹنگ کرتے ہیں۔
جس طرح ایک حدیث کا مفہوم یاد آ رہا ہے کہ ۔۔۔جو شخص غلہ میں بھیگی ہوئی گندم نیچے رکھتا اور اوپر صاف ستھری رکھتا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دیکھ کر فرمایا: من غش فلیس منا "جو...