• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    تشہد میں انگشت شہادت سے اشارہ (نئی کتاب)

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !۔۔۔۔کیا یہ کتاب اب تک انٹر نیٹ پر نہیں آئی ؟ مفید کتاب لگ رہی ہے۔
  2. Dua

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    اس تھریڈ میں میری یہ آخری پوسٹ ہے۔۔۔۔بہت "عزت افزائی " آپ نے ہماری کر لی ہے اور "کروا "بھی دی ، لہذا اب مزید کوئی وضاحت میں نہیں دوں گی! صرف ایک بات کہ محدث فورم کی ابتداء سے جو معزز سینیئر مرد اراکین کثیر تعداد میں یہاں موجود تھے ، ان کو ایک نئے" پہلو "سے سوچنے کا موقعہ ضرور دے دیا ہے۔شکریہ...
  3. Dua

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    چند گزارشات یا تجاویز میرے ذہن میں ہیں: 1۔انٹرویوز بالکل ہی ڈیلیٹ کر دئیے جائیں۔کیونکہ "انٹرویو" فرد کا تعارف ہی ہوتا ہے۔اور تعارف لازمی طور پر ذاتی ہوتا ہے۔یوں بھی تمام ریگولر خواتین ارکان کے انٹرویوز ہو چکے ہیں، اور میرا انٹرویو اس سلسلے کی آخری کڑی تھی۔ 2۔خواتین کے انٹرویوز "خلاصہ "کی شکل...
  4. Dua

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    @اخت ولید سسٹر ، آپ کی بات سے متفق ہوں کہ کل سے میرا حوصلہ نہیں ہو رہا ہے کہ کسی تھریڈ میں پہلے جیسے جذبے کے ساتھ پوسٹ کروں۔ مجھے نہیں پتا کہ انتظامیہ اس معاملے میں کیا فیصلہ کرے، لیکن ایک ایسے بھائی جو صرف اپنی ذاتی فہم کو علم سمجھتے ہیں ، وہ ضرور ہم سب کو "الجھن" میں مبتلا کر رہے ہیں! عورت...
  5. Dua

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    بہن آپ کی حیاء والی بات سے سو فیصد متفق ہوں! لیکن میں ایک نہیں ایسی بیشتر معلمات جو تقوی بھی رکھتی ہیں ، ان کے فیس بک آئی ڈی ایز جانتی ہوں ، وہ بڑے حوصلے سے دینی کام میں مصروف ہیں۔کیا فیس بک مردوں سے پاک جگہ تھی ؟ میں آپ اور ہمارا علم ہے ہی کتنا اور ہم چل پڑتے ہیں 95 فیصد مثبت فوائد کو ٹھکراتے...
  6. Dua

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    یہاں تو معاملہ ہی خاصا الجھ کر رہ گیا ہے۔۔۔۔اوپر کی تمام تحاریر اور مشورے پڑھنے کے بعد مجھے تو ایک یہی حل نظر آتا ہے کہ خواتین کے انٹرویوز بند کر دئیے جائیں۔اس کے سوا جب جب ہم انٹرویوز کے لیے "حل" سوچیں گے تو وہ "گنجائش" نکالنا ہو گا ، جو کہ دین دار طبقہ کا کام نہیں ہے۔۔۔لہذا پہلی ہی صورت میں...
  7. Dua

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ محترم بھائی ! جب سے آپ نے یہ تھریڈ شروع کیا ، تب سے پڑھ رہی ہوں۔کنعان بھائی کی بات کی طرح ہی کہوں گی کہ جس طرح کسی ایک خاتون کا انٹرویو آپ کے لیے خیر خواہی کا سبب بنا ، اسی طرح دیگر بھی فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔بشرطیکہ کہ فرد خود ہی مثبت رہیں! آپ کے لکھے ان الفاظ پر بے...
  8. Dua

    انٹرویو محترمہ دعا صاحبہ

    سکون کی تلاش ، دنیا کی بے ثباتی اور بے رغبتی !!! مجھ سمیت دنیا کے ہر انسان کی زندگی میں اللہ تعالی کے بنائے گئے اسباب اسے "فطرت" کی طرف کھینچتے ہیں ، زندگی بھی سب کو موقعہ دیتی ہے کہ انسان اپنے اصل کی طرف پلٹ جائے۔یہ ہم ہی ہیں جو بعض اوقات غفلت میں رہتے ہیں اور بعض دفعہ نظریں چراتے ہیں۔...
  9. Dua

    انٹرویو محترمہ دعا صاحبہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ! جزاک اللہ خیرا ۔۔۔محترم بھائی آپ کو لنک فراہم کر رہی ہوں۔ آمین۔۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
  10. Dua

    عورت اور مرد کی نماز میں کوئی فرق نہیں

    میرا ایک سوال ہے کہ کیا عورتوں کی صف میں عورت کی نماز کا حکم بھی آخری صف والا ہے ؟
  11. Dua

    محدث فورم کی عصر حاضر کے علماء کرام تک رسائی

    ماشاء اللہ۔۔۔براہ راست ملاقات مفید ہے، عالم دین بذریعہ ای میل جوابات کی مفصل ٹائپنگ نہیں کر سکیں گے ، اس کے لیے وقت درکار ہو گا۔ فیس بک اور واٹس اپ سے ممکن ہے۔ لیکن خضر بھائی اس سلسلے میں آپ شروعات کر سکتے ہیں۔جامعہ اسلامیہ میں سعودی عرب کے علماء و شیوخ کے دروس ہوتے ہیں ، اس کے علاوہ مسجد نبوی...
  12. Dua

    بھارتی مسلم سیاست دان اسد الدین اویسی اور اکبر الدین اویسی کی حقیقت

    اس پر ٹھیک سے تو انڈین مسلمان بھائی ہی بتا سکتے ہیں ، تاہم مختلف خبروں میں ، میں نے پڑھا ہے کہ یہ مسلمانوں کے لیے بحیثیت اقلیت اپنا کام کرتے ہیں، اگرچہ انڈین مسلم جرنلسٹ کئی بار ایسے امور کی طرف بھی ان کی توجہ دلا چکے ہیں جن پر مسلمانوں کے تحفظات ضروری تھے ، مگر ان کی طرف سے کوئی ردعمل نہیں...
  13. Dua

    اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے نزدیک 3 بڑے گناہ !!!

    محترم عامر بھائی !۔۔۔۔ایسا ادھورا عنوان نہ لکھیں۔کیونکہ عنوان کی رو سے یہ بات اللہ پر الزام جیسی ہے، اور قرآ ن مجید میں اس پر وعید ہے۔
  14. Dua

    سوشل میڈپا پہ اسلام کی غلط ترجمانیاں

    اگر ہم سوچ لیں اور ارادہ کر لیں کہ سوشل میڈیا بھی ہمارے "اعمال" کا حصہ ہے تو ہم عمل صالح کی طرف ہی رجوع کریں۔
  15. Dua

    انٹرویو محترمہ دعا صاحبہ

    بہت سے اراکین ہیں ، جن کی تحریر کمال کی تاثیر رکھتی ہیں ۔۔۔ چونکہ لکھنے والے کی نسبت قاری پر تحریری انداز مؤثر ثابت ہوتا ہے،لہذا میں "وجہ پسندیدگی" بھی مختصرا تحریر کروں گی ۔ شیخ@کفایت اللہ ، @ابوالحسن علوی کی تحاریر سے بہت متاثر ہوں ۔مجلس شوریٰ کے اہم رکن @طالب نور بھائی ، ان کی تمام تحاریر...
  16. Dua

    ڈاگ شو - اہل مغرب کی اندھی تقلید

    یہ نہ صرف اہل مغرب کی نقالی ہے ہے ، بلکہ وقت کا ضیاع ہے۔تیسری برائی اس سے "شہرت" کا مقصد حاصل کرنا ہے۔واللہ اعلم
  17. Dua

    بھارتی سیاستدان: اگر مسلمان چاہتے ہیں کہ انہیں عزت ملے تو ہندو ہو جائیں

    ہم اپنا فیصلہ کر چکے ،ہماری فکر کرنا چھوڑ دیں۔۔۔اسد الدین اویسی(انڈین مسلم لیڈر) اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر مسلمانوں کے مابین تہلکہ مچا دیا ہے۔
  18. Dua

    محدث فورم کی عصر حاضر کے علماء کرام تک رسائی

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! کچھ عرصے سے محدث فورم پر علماء کرام کی کمی بڑی شدت سے محسوس ہوتی ہے۔پاکستان انڈیا اور سعودی عرب سمیت ایسے علماء اکرام کثرت سے موجود ہیں ، جو بذریعہ انٹرنیٹ دعوت و تبلیغ سے منسلک ہیں۔ان کے فیس بک پیجز ، ویب سائٹس ہیں۔کیا ہی اچھا ہو جائے کہ علماء کرام کو محدث...
  19. Dua

    دور جدید میں مصلحتِ خاموشی!

    جیسے کہ کتنے ایسے مسائل یا باتیں ہیں ، جنھیں ہم جانتے ہیں ، لیکن بسا اوقات انھیں سامنے لے آنا شدید فتنے کا باعث بن جاتا ہے۔تو کیا ایسے مسائل یا باتیں اگرچہ وہ صداقت پر مبنی ہوں تب بھی ہمیں انھیں سامنے نہیں لانا چاہیئے ، کہ کہیں یہ عوام الناس کے لیے انتہائی فتنہ کا باعث نہ بن جائیں۔نیز میں نے...
  20. Dua

    ڈاکٹر زاکر نائک نے علی ترین ایورڈ حاصل کر لیا

    ماشاء اللہ۔۔۔بارک اللہ فیک!
Top