• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    قاری اختر علی ارشد صاحب ناظم اعلی قصور منتخب ہو گئے ہیں۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !۔۔۔۔۔بہت خوشی کی بات ہے ، اللہ تعالی اس عہدہ سے آپ کو دین کا کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔توحید کا پر چار ہو جائے، اور شرک و بدعات کے خاتمہ ہو۔ حافظ اختر بھائی اللہ تعالی آپ کو صحت و عافیت میں رکھے۔آمین
  2. Dua

    تعلیم کا المیہ

    بہت ہی زبردست ۔ ماشاء اللہ!۔۔۔۔۔آپ نے ایک اہم ترین المیہ پر لکھا ہے ، انجئیرنگ یونیورسٹیز سے لے کر ایسے تمام علوم میں پڑھنے والی لڑکیاں پریکٹیکل لائف میں اس تعلیم کا قطعا استعمال نہیں کرتیں ، یہیاں تک کہ میڈیکل کے بعد بھی بعض اوقات انھیں جاب کی اجازت نہیں دی جاتی !۔۔۔۔علم کے تین مقاصد...
  3. Dua

    انگلش ہیلپ سنٹر

    جزاک اللہ خیرا بھائی۔اگر ممکن ہوا تو میں انھیں اس بات سے ضرور آگاہ کروں گی۔ان شاء اللہ
  4. Dua

    جنریشن گیپ

    والدین اپنی اولاد کو تین چیزیں دیتے ہیں ، وراثت ۔ اخلاقیات اور مقصد حیات۔۔۔۔۔جنریشن گیپ تب زیادہ محسوس ہوتا ہے جب والدین اور اولاد کی ترجیحات میں فرق آتا ہے۔جنریشن گیپ کا بہت تعلق وقت اور عمر سے بھی ہے ، ایک بچہ شرارت کرے تو برا نہیں ، مگر بلوغت کے بعد کرے تو اسے درست نہیں کہا جائے گا۔وقت اور...
  5. Dua

    انگلش ہیلپ سنٹر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !۔۔۔۔قطع کلامی کے لیے معذرت بھائی۔مجھے سخت الجھن ہے اس مسئلے پر کہ کچھ اہل حدیث کہتے ہیں کہ مسلماں کا وقت بہت قیمتی ہے ، اور عربی سیکھنا فرض ہے نہ کہ انگلش اور یہ کہ انگریز کبھی ہمیں ہمارا دین نہیں دے سکتے لہذا اگر آپ انگلش میں بات کریں یا انگلش سیکھیں گے تو آپ نے...
  6. Dua

    زیارت قبر نبوی

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔بہت مفید کتاب ہے۔
  7. Dua

    جامعۃ ابھا کے سابقہ پروفیسر شھید ہو گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔۔مختصر سا تعارف بھی بیان کر دیں۔جزاک اللہ خیرا
  8. Dua

    شاید اب قیامت بہت قریب ہے !!

    پشاور میں چند روز قبل ہو جانے والا واقعہ پوری دنیا اور انسانیت کے لیے شرمندگی کا باعث بن گیا۔وجوہات ، رپورٹس ، دہشت گردی ، مذمت ۔۔۔۔ان سب سے ہٹ کر میں یہ سوچنے پر مجبور ہوں کہ آج "ہرج" کتنا بڑھ چکا ہے !!!! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا تھا کہ قیامت کے قریب ہرج یعنی قتل بڑھ...
  9. Dua

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    ماشاء اللہ۔بارک اللہ! بہت اچھا انٹرویو جا رہا ہے ، پیاری بہن آپ سے گزارش ہے کہ سوالوں کے جواب واضح دیجیئے، تاکہ انٹرویو ہی محسوس ہو۔
  10. Dua

    اراکین ِمحدث کے انٹرویوز کی اَپ ڈیٹس

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D8%AD%D8%AA%D8%B1%D9%85%DB%81-%D8%A7%D8%AE%D8%AA-%D9%88%D9%84%DB%8C%D8%AF-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8%DB%81%D9%AD.26489/
  11. Dua

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    محترمہ اخت ولید صاحبہ کا انٹرویو محدث فورم کی سینئیر رکن اور ہماری دینی وعلمی بہن محترمہ اخت ولید صاحبہ ، دین اسلام کے بیش بہا موضوعات ، بالخصوص معاشرتی مسائل پر علم وتفکر رکھتی ہیں۔ان کی شخصیت کے بارے میں مزید جاننے کے لیے آج ان کا انٹرویو پیش کیا جا رہا ہے۔اللہ سبحان و تعالی سے دعا ہے کہ...
  12. Dua

    خواتین نقاب نہ اوڑھیں: سعودی عالم کا نیا فتویٰ

    السلام علیکم ! خبر کس قدر "جانب دار " ہے ، یہ بھی میڈیا کے متعلق دلچسپ بات ہے ، کیونکہ ٹی وی ، کیبل پر صرف کسی ایک خاص پروپیگنڈا پر چہرے لائے جاتے ہیں، تاکہ وہ عوام الناس کو نا صرف متشر کریں بلکہ اس ویژن کو بھی تباہ کریں ، جس پر عوام عمل پیرا ہوتی ہے۔سعودیہ کے ہی ایک عالم دین شیخ العریفی کی...
  13. Dua

    حلیۃ طالب العلم بقلم بکر بن عبد اللہ ابو زید اردو ترجمہ!

    جی محترم بھائی ، میں واقف ہوں۔یہ کتاب باقاعدہ ہمیں معلمات سے پڑھائی گئی ہے اور مجھے اس میں علمی مواد بہت بہتر محسوس ہوا۔جب ترجمہ تلاش کیا تو پتا چلا کہ اس کا اردو ترجمہ دستیاب نہیں، اسحاق سلفی بھائی و دیگر جلد از جلد ہی سر انجام دیں تو مجھ سمیت باقی افراد کے لیے بھی کتاب فائدہ مند ثابت ہو گی۔ان...
  14. Dua

    حلیۃ طالب العلم بقلم بکر بن عبد اللہ ابو زید اردو ترجمہ!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !۔۔۔۔۔۔ حلیۃ طالب العلم بقلم بکر بن عبد اللہ ابو زید رحمہ اللہ کی کتاب ہے۔ دین کے طالب علم میں کیا خصوصیت ہونی چاہیئے اور علم حاصل کرنے کے آداب پر بہترین تحریر ہے۔کوئی بھائی جو عربی پر عبور رکھتے ہوں ، اس مختصر سی کتاب کا اردو ترجمہ کر دیجیئے۔کیونکہ اب تک مجھے یہ...
  15. Dua

    استاد ۔۔۔!!!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ! علم وتدریس میں استاد کی اہمیت سے ہم بخوبی واقف ہیں، بلکہ اساتذہ کا سلسلہ ہمارے اسلاف سے چلا آ رہا ہے۔تاریخ اسلام کے ڈھیروں واقعات شاگردوں کی حد درجہ فرماں برداری سے بھرے پڑے ہیں۔سلف صالحین کے یہ استاد علم و عمل میں بھی مثالی حیثیت رکھتے تھے ، ان کی صحبت سے فیض...
  16. Dua

    شاکر بھیا کے لیے۔۔۔۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !۔۔۔۔۔بہت خوشی کی بات ہے۔ شاکر بھائی ، آپ کو بیٹی کی بہت بہت بہت مبارک ! اللہ تعالی اسے نیک صالحہ بنائے۔آمین
  17. Dua

    میاں بیوی کے اختلافات

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔عمدہ نصیحت ہے! لیکن میاں بیوی کے اختلافات میں بے اعتباری کا بھی بہت عمل دخل ہے۔
  18. Dua

    اس تعدیل کے بارے میں وضاحت چاہیے

    @رضا میاں
  19. Dua

    حقیقی تبدیلی

    4 اور 2 سے۔۔۔۔۔
Top