• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    عریبین گلف اور خدامہ

    ۔رفیک، سدیک، علی عوض، ابو صرہ، ابو فسییہ۔ یہ وہ الفاظ ہیں جن سے عرب ملکوں میں عموما اور سعودی عرب میں خصوصیت کے ساتھ لوگوں کو پکارا جاتا ہے۔ یہ اُن لوگوں کے نام نہیں ہیں بلکہ ان لوگوں کی توہین، سخریہ اور استہزاء کیلئے اُن کو بلانے کے طریقے ہیں۔ ایسا نا سمجھیں کہ مجھے اتنی املا بھی نہیں آتی کہ...
  2. Dua

    کیا رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم سے بڑھکر بھی کوئی تقلید کے قابل ہے ؟؟؟؟؟؟ کدھر بھٹک رہے ہو ؟؟؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ! جن باتوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم مقدم رکھا جاتا ہے ، اسے تقلید نہیں اتباع اور اطاعت کہا جاتا ہے۔ کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا ہمیں حکم ہے۔ جبکہ تقلید تو وہی ہوتی ہے ، جو کسی کے پیچھے بغیر کسی دلیل یا قر آن وحدیث کی دلیل آ جانے کے بعد بھی...
  3. Dua

    http://forum.mohaddis.com/threads/%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%A2%D8%AC-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%A8%DB%8C...

    http://forum.mohaddis.com/threads/%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%A2%D8%AC-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%A8%DB%8C%D8%B9%D8%AA-%D9%84%DB%8C%D9%86%D8%A7-%D8%AF%D8%B1%D8%B3%D8%AA-%DB%81%DB%92-%D8%9F%D8%9F%D8%9F.25424/
  4. Dua

    کیا آج بھی بیعت لینا درست ہے ؟؟؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !۔ حیات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ہمیں بیعت رضوان ، اور خواتین یا دیگر مواقع پر بیعت لینے کا جواز تو ملتا ہے۔لیکن کیا بیعت لینا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفائے راشدین تک ہے یا ہر دور میں لی جاتی رہی ہے ؟؟؟ آج بھی ایسے کتنے لوگ ہیں جو کہتے ہیں ، ہم نے...
  5. Dua

    عریبین گلف اور خدامہ

    اتنی " محنت " کے لیے شکریہ محترم بھائی۔لیکن یہاں موضوع سعودی معاشرہ کے متعلق ہے نہ کہ تمام عرب ممالک اور دبئی کے مواطن کے بارے میں۔اور یہاں رہنے والے لوگ اخباری باتوں پر نہیں بلکہ آنکھوں دیکھے حال سے واقف ہیں ، جو کہ حقیقی ہیں!
  6. Dua

    عید الاضحیٰ مبارک

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !۔۔۔۔تمام اہل فورم کو عید الضحیٰ مبارک ! تقبل اللہ منا و منکم ۔
  7. Dua

    اس معصوم کے قتل کی آخر کیا وجہ تھی؟

    درست بات ہے ، یہ کوئی ایسی افسوس ناک خبر نہیں کہ جس کے لیے سارے مسلمانوں اور اسلام کو کٹہرے میں لا ئیں۔ایک مسلمان کا خون اسلام میں کتنا قیمتی ہے ، افسوس ہے کہ کبھی اس طرح کسی ایک کسی بھی مسلمان کے لیے کوئی ایسے آواز بلند کرے ، تو بھی اسلام کا سر ہی بلند ہو گا ، کیونکہ اسلام کی امن...
  8. Dua

    اپنا تعارف آپ کے لیے پیش خدمت ہے جوکہ کچھ بھائیوں کے لیے نیا نہیں ہے۔

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔ ایک سوال کرنا چاہتی ہوں ، جن اداروں سے آپ منسلک ہیں ، آپ وہاں اسلام مخالف امور میں بھی معاونت کرتے ہیں ؟اگر نہیں تو بھی آپ ایسے اداروں میں رہتے ہوئے مسلمانوں کے لیے کن امور پر کام کر رہے ہیں ؟ ان سوالوں کے لیے برا مت محسوس کیجیئے گا۔
  9. Dua

    اپنا تعارف آپ کے لیے پیش خدمت ہے جوکہ کچھ بھائیوں کے لیے نیا نہیں ہے۔

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !۔۔۔فورم پر خوش آمدید محترم بھائی۔اللہ تعالی دین کی راہ میں آپ کے راستے آسان کرے۔آمین
  10. Dua

    سعودی معاشرہ - ایک بھیانک حقیقت

    السلام علیکم !۔۔۔سعودیہ میں آنے والی " خادمہ " اور ان سے سلوک کی یہ کہانی حقیقت سے قطعی دور نہیں۔میں ایک نہیں ایسی کئی سعودی خواتین کو جانتی ہوں ، جن کے گھروں میں یہی سب ہے۔خادمہ کو لانے کی کاروائی اور اس پر قانونی طریقہ یہ ایک الگ بات ہے۔ اور ہائی لائٹ کردہ بات بہترین ہے! جزاک اللہ خیرا
  11. Dua

    نکاح کی مبارک باد

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !۔۔۔۔اللہ تعالی انھیں خوش وخرم رکھے۔اور سکون کی زندگی نصیب کرے۔آمین
  12. Dua

    دعا میرے لیے

    آمین یا رب العالمین !
  13. Dua

    جہاد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور قتال !

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔۔۔۔بہت مفید معلومات ہیں۔
  14. Dua

    نشانیاں تو عقل والوں کے لئے ہیں۔۔

    بہت بہت زبردست اور پر اثر ! ۔۔۔فاعتبروا یا اولی ابصار۔جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
  15. Dua

    عید انصاف + قربانی انصاف

    پلیز یہ مکالمہ موحد بھائیوں اور اہل علم کے مابین ہے۔اس لیے "الفاظ کا بناؤ سنگھار " ضرور کریں۔تاکہ دل نرم رہیں۔ اور دلائل سے جائزہ لیتے رہیں ، ان شاء اللہ ، اللہ تعالی مثبت راستہ دکھائے گا۔
  16. Dua

    قربانی میں ایک بکری ،سارے گھر والوں کی طرف سے کافی

    جزاک اللہ خیرا اسحاق بھائی۔بہترین وضاحت ہے۔
  17. Dua

    طلبہ کیلیے اھم اعلان

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !۔۔۔۔اگر آپ میں سے کوئی بھائی کتب کی تفصیل بھی لکھ دیں ، تو ہماری معلومات میں اضافہ ہو گا۔ان شاء اللہ
  18. Dua

    قربانی میں ایک بکری ،سارے گھر والوں کی طرف سے کافی

    ۔ماشاء اللہ بہت معلوماتی ہے۔۔ ۔ لیکن اب تو ہر ہر فرد کے نام سے قربانی کی جاتی ہے۔جس سے دکھاوا اور نمائش بڑھ جاتی ہے۔
  19. Dua

    عید انصاف + قربانی انصاف

    حافظ بھائی کی یہ بہت مناسب بات ہے۔ہمارے پاس شائستگی کی مثالیں موجود ہیں ، مگر نام بگاڑنے سے متعلق دلیل یا جواز ان القاب کو استعمال کرنے والے دیں۔کیونکہ اکثر لوگ مختلف طبقہ فکر کے اکابرین کو ایسے ہی نام بگاڑ کر مخاطب کرتے ہیں۔
  20. Dua

    جہاد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور قتال !

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ ! کچھ اعتراض کرنے والوں نے مجھ سے بیان کیا ، کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر عمل کے ذریعے ہمارے لیے نمونہ چھوڑا ہے۔چناچہ ہر عمل پہلے خود سر انجام دیا اور پھر امت کو حکم دیا۔لیکن اتنے جہادی معرکوں میں کیا کسی کافر ، مشرک کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم...
Top