وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !۔۔۔۔آپ کی پوسٹ بھی بے مقصد نہیں۔دراصل واقعی ہی بدعت سے بچنے کے اسباب پر بھی نظر رکھنا از حد ضروری ہے۔ ہمارے قریب میں جو ایام آنے والے ہیں ، ان میں محرم اور صفر کا مہینہ ہے، لوگ اس مہینے میں شادی یا خوشی کے کاموں کو منحوس قرار دیتے ہیں۔پھر ربیع الاول ہے ، جس میں عید...