• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    مختلف قوموں کی عجیب و غریب توہمات و رسومات!

    شادیوں کے حواے سے خوب رسمیں ہیں۔کسی لڑکی کے نکاح کی انگوٹھی کنواری لڑکیوں کوپہنانا ، کہ اس سے ان کی شادیاں جلدی ہوتی ہیں۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔
  2. Dua

    اسکائپ کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ! آپ کو پیک 3 انسٹال کرنا ہو گا۔۔۔جو کہ سکائپ کی ویب سائٹ میں بھی موجود ہے۔اس لنک پر Fatal Error" کے مسئلے کا حل یہی بتایا گیا ہے۔ https://support.skype.com/en/
  3. Dua

    توحید مثبت پہلو کا نام ہے یا منفی پہلو کا؟

    بہت تحقیقی پوائنٹ ہے۔۔۔ماشاء اللہ!
  4. Dua

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    ماریہ بہنا کا انٹرویو قریب ہے۔۔۔ان شاء اللہ
  5. Dua

    نبی کریم ﷺ کا فرمان مبارک اور ہر اقلیطس کی فلاسفی !

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔ جی اس بارے میں مجھے آگاہی ہو چکی ہے۔لہذا اسے "بہت پہلے " کے اضافے کے بغیر پڑھیں۔
  6. Dua

    نبی کریم ﷺ کا فرمان مبارک اور ہر اقلیطس کی فلاسفی !

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ہر اقلیطس 535 سے 475 قبل مسیح کا مشہور زمانہ فلاسفر رہا ہے۔اسے اکثر نے " غیر واضح " اور رونے دھونے والا فلاسفر" قرار دیا ہے۔ اس فلاسفر کی ایک مشہور زمانہ فلاسفی ہے۔جو آج تک بھی لوگوں میں بے حد مقبول ہے۔ اور وہ فلاسفی ہے۔۔۔ "No man ever steps in the same river twice"...
  7. Dua

    ڈاکٹر طاہر القادری کی صرف سیاست پر رائے درکار

    ابتسامہ ! آپ نے تو رائے پوچھی تھی۔۔۔ضروری نہیں کہ آپ کے مطابق ہو!
  8. Dua

    ڈاکٹر طاہر القادری کی صرف سیاست پر رائے درکار

    ڈاکٹر طاہر القادری کے دعوے بہت ہیں۔شروع سے اب تک کچھ کر نہیں سکے۔ پاکستان اور کینیڈا کی شہریت رکھی ہے ، تاکہ پاکستان میں مقدمات کا شکار ہوئے تو کینیڈا سے قانونی تعاون حاصل ہو جائے۔ سیاست میں تو ہر کوئی اپنا الو سیدھا کر رہا ہے!
  9. Dua

    Wasti Khattak

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ! محترم بھائی آپ اپنا ایک مناسب سا تعارف پیش کریں۔۔۔اور فورم پر علمی و اصلاحی پوسٹ کیجیئے۔شکریہ!
  10. Dua

    ان بچوں کے لیے ایمان کی دعا کی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ! ماشاء اللہ۔۔بارک اللہ فیکم! اللہ تعالی بچوں کو نیک بنائے۔آمین
  11. Dua

    مختلف قوموں کی عجیب و غریب توہمات و رسومات!

    کچھ اور بھی۔۔۔) چابیوں کا گچھا آپس میں ٹکرائے تو گھر میں جھگڑا ہوتا ہے۔۔۔ پچھلے دنوں مجھے خود پر نظر کا شبہ ہوا ، میں نے شرعی دم کیا ۔ایک خاتون نے مجھ سے کہا کہ انڈا لے کر تین بار اپنے سر پر سے گزارو اور پھر بھر پور قوت سے انڈا کوڑے میں پھینکنے سے نظر اتر جاتی ہے!!! اور مزید یہ بھی کہا کہ...
  12. Dua

    بیٹھک

    جزاک اللہ خیرا بھائی۔۔۔آپ کی پوسٹس سے بہت استفادہ کیا ہے۔ اس لیے آتے رہیں۔ اللہ تعالی آپ کے لیے آسانیاں پیدا کر دے ۔آمین
  13. Dua

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! ہماری بہن @مشکوۃ کچھ دنوں سے ان کی کوئی پوسٹ نظر سے گزری نہیں۔آپ خیریت سے ہیں بہن؟ اور @حافظ عمران الہیٰ بھائی ، اور @عبدہ بھائی بھی فورم پر نہیں آ رہے۔اللہ تعالی آپ سب کو خیریت و عافیت میں رکھے۔آمین
  14. Dua

    دیکھ تو لے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! بھائی ایک ہی موضوع پر غالبا یہ آپ کا تیسرا تھریڈ ہے۔درج ذیل لنک ملاحظہ کریں۔ان میں آپ کا جواب بھی ہے! http://forum.mohaddis.com/threads/%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B6%D8%B1%D9%88%D8%B1%D8%AA-%DB%81%DB%92-%D8%AC%D9%84%D8%AF.24486/...
  15. Dua

    خاموشی میں نجات

    اگر آپ موجودہ مسائل کا اسلامی حل دیکھنا چاہتے ہیں ، تو یہ تحقیق اسلامی کتب سے کی جائے گی۔ تاہم جس طرح آپ کا موضوع ہے ، طالبان ، داعش ، حکمران ، افواج ، پالیسیز کے متعلق تو اس معاملے میں ہمیں صبر کرنا چاہیئے۔یہاں تک کہ اللہ کوئی راستہ دکھا دے۔
  16. Dua

    مختلف قوموں کی عجیب و غریب توہمات و رسومات!

    جی حسیب بھائی ، میں ابھی یہی لکھنے والی تھی جو بات نصر اللہ خالد بھائی نے بیان کر دی۔جزاک اللہ خیرا!
  17. Dua

    کوئی ہے جو سُنے میری

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! بھائی آپ کے عنوان کے مطابق تو اللہ ہی سننے والا اور جاننے والا ہے! ابتسامہ چونک کتاب و سنت ویب سائٹ میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ اور ایک بڑی تعداد میں معروف و مستند کتب دستیاب ہیں، اس لیے آپ کی آسانی کے لیے کتاب و سنت ویب سائٹ کا بتایا گیا ہے۔مزید یہ کہ ان پر موجود...
  18. Dua

    خاموشی میں نجات

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ، بہت اصلاحی موضوع ہے۔اللہ تعالی آپ کو اجر و ثواب سے نوازے۔آمین نہ خاموش رہنا بہتر ہے اور نہ حمایت کرنا۔۔۔تحقیق کرنا سب سے بہتر ہے۔حق کی جستجو کرنے والے کو اللہ تعالی حق کا رستہ دکھاتا ہے۔ان شاء اللہ! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث کا قریب قریب مفہوم ہے کہ...
  19. Dua

    مختلف قوموں کی عجیب و غریب توہمات و رسومات!

    مجھے تو ساری ہی توہمات سےمضحکہ خیز لگ رہی ہیں۔۔ابتسامہ توہمات کے حوالے سے ہندوستان بھی بہت آگے ہے۔جیسے دودھ پھٹ جانے ، آئینہ ٹوٹ جانے اور بلی کے راستہ کاٹنے کو ہندوؤں میں برا سمجھا جاتا ہے۔اس کے علاوہ بھی رسومات کے نام پر لوگ توہمات کا شکار بھی ہیں۔جیسے پاکستان کے ایک علاقے کے لوگ میت پر...
Top