زبردست شاک۔۔۔۔بہت لرزہ دینے والی اور زبردست تحریر ہے۔
المیہ یہ بھی ہے کہ ہر انسان "اچھائی" دوسروں کے لیے سمجھتا ہے اور اپنے گریبان میں جھانکنا گوارا بھی نہیں کرتا۔
آج اس وقت میں یہ ہمارا خود ساختہ دین اور معیار ہے کہ جہاں جو چاہا کر لیا ، اور جو چاہا چھوڑ دیا۔یہ ہر گز وہ دین نہیں جو نبی کریم...