• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    شکایت فورم کی ہئیت میں تبدیلی

    بھائی ٹرائی کر کے بتاؤں گی۔۔۔ان شاء اللہ ابھی تو یہ بھی اوکھا لگ رہا ہے! ابتسامہ
  2. Dua

    شکایت فورم کی ہئیت میں تبدیلی

    وعلیکم السلام ، مجھے سکرین شارٹس لینے نہیں آتے۔۔۔۔اداس!
  3. Dua

    شکایت فورم کی ہئیت میں تبدیلی

    الحمد للہ ، اب درست ہے۔
  4. Dua

    شکایت فورم کی ہئیت میں تبدیلی

    اوہ اچھا۔۔۔مجھے تو ایسے بہت عجیب لگ رہا ہے۔ جیسے الفاظ "با ادب " سے "بے ادب " ہو گئے ہوں۔۔۔۔ابتسامہ عرض ہی کر سکتی ہوں۔۔۔کہ الفاظ بکھر جائیں تو بات بگڑ جاتی ہے یوں تبدیلی سے بھی حالت زار بدل جاتی ہے یہ ابھی ہی "سوجھا " ہے۔۔۔
  5. Dua

    شکایت فورم کی ہئیت میں تبدیلی

    السلام علیکم ، آج جب سے آن لائن آئی ہوں، فورم کی ظاہری صورت عجیب سی ہو رہی ہے۔فونٹس کا سائز پہلے سے کم ظاہر ہو رہا ہے ، پوسٹنگ میں بھی مسئلہ آ رہا ہے۔۔۔۔اور بہت کچھ ہے۔ پتا نہیں ایسا میرے پاس شو ہو رہا ہے ، یا سب کو ہی؟؟ پلیز کوئی بتائیں۔
Top