وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ،
بہت اصلاحی موضوع ہے۔اللہ تعالی آپ کو اجر و ثواب سے نوازے۔آمین
نہ خاموش رہنا بہتر ہے اور نہ حمایت کرنا۔۔۔تحقیق کرنا سب سے بہتر ہے۔حق کی جستجو کرنے والے کو اللہ تعالی حق کا رستہ دکھاتا ہے۔ان شاء اللہ!
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث کا قریب قریب مفہوم ہے کہ...