الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قدیم کمبوڈیا، تھائی لینڈ، لاؤس اور برما وغیرہ میں سفید ہاتھی کا تذکرہ ملتا ہے۔ سفید ہاتھی کا تذکرہ’’بدھا‘‘ کی پیدائش کے ساتھ بھی جوڑا جاتا ہے۔ اور کہا جاتا ہے کہ خواب میں ایک سفید ہاتھی بدھا کی ماں کو ایک پھول دیتا ہے جو بدھا کی پیدائش کی نشانی تھی۔ جسے دنیا نے بعد میں گوتم بدھ کے نام سے جانا۔...
ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍ آنکھ کھولتے ہی بچے نے رونا شروع کر دیا۔ عجیب بات ہے نا بچہ دنیا میں روتے ہوئے آتا ہے اور ہم سب ہنستے ہوئے اسکا استقبال کرتے ہیں۔ اسی استقبال کے لیے ایک باپ ہسپتال میں اپنے بچے کے لیے بے چینی سے چکر کاٹتا رہا۔ بچے نے دنیا میں آنکھ کھولی۔ رونے کی...
خبردار ہوشیار ،یہ بات ذہن میں رکھنا کہ میرا چاچا پُلس میں ہے۔ لوگوں نے پُلس کو بدنام کرکے رکھا ہوا ہے کہ یہ لوگ دو نمبر ہوتے ہیں رشوت لیتے ہیں ،عوام پر ظلم کرتے ہیں ،مجرموں کی مدد کرتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں۔ میں آپ کو ایک بار پھر بتاتاچلوں کہ میرا چاچابھی پُلس میں ہے اور...
دنیا میں سب سے زیادہ عظیم رشتہ ماں پاب کا ہے۔ دنیا کا کوئی بھی رشتہ ماں پاب کی جگہ نہیں لے سکتا ۔ ماں باپ اپنے کسی بچے کو معمولی سی تکلیف میں دیکھ کر بھی ٹرپ اٹھتے ہیں۔ ایک مشہور مثال ہے کہ ماں پاب خود توگیلے بستر پر لیٹ جاتے ہیں لیکن یہ گوارہ نہیں کرتے کہ ان کا پیارا بچہ گیلے بستر پر لیٹے۔
ماں...