سپاہی نے اپنے کمانڈر سے کہا:
جناب میرا دوست میدان جنگ سے نہیں لوٹا،میں اسکو ڈھونڈنے جانا چاہتا ہوں اجازت دیجیئے-
کمانڈر نے کہا:
میں تمھیں وہاں جانے کی اجازت ہر گز نہیں دے سکتا-
کمانڈر نے اپنی بات میں اضافہ کرتے ہوئے کہا کہ میں تمھیں اپنی زندگی کو کسی ایسے شخص کی وجہ سے خطرے میں ڈالنے کی اجازت...