• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    کچھ احادیث کا جائزہ وتحقیق!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات کثرت سے درود پڑھا کرو ، اور جو ایسا کرے گا ، میں قیامت کے دن اس کی شفاعت کروں گا۔بیھقی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تیرے عمرہ کا ثواب تیرے خرچ کے بقدر ہے۔یعنی جتنا زیادہ اس پر خرچ...
  2. Dua

    ہلاک کرنے اور نجات دینے والے عمل!

    بہت خوب ۔۔۔۔جزاکم اللہ خیرا کثیرا
  3. Dua

    جوانی کی نیکیوں کی اہمیت

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%86%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%A7%D9%86%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%B6%D8%B1%D9%88%D8%B1%DB%8C-%DB%81%DB%92.17040/
  4. Dua

    جوانی کی نیکیوں کی اہمیت

    زندگی کے ادوار میں سب سے قیمتی اور اہم وقت جوانی کا عرصہ ہے۔جوانی کے اس عرصے میں جذبہ ایمانی اور قوت اصلاح میں جوش کا عنصر زیادہ پایا جاتا ہے۔ یہ جوش، تربیت نفس میں مددگار ثابت ہوتا ہے ، یہاں تک کہ یہ بنیاد اگر مضبوط کر لی جائے تو اس پر زندگی بھر اعمال کی عمارت تعمیر کرنا آسان ہو جاتا ہے۔ روز...
  5. Dua

    جہاد ویزہ۔ امپورٹڈ مجاہدین + ایکسپورٹد مجاہدین

    یہ مجاہدین ایکسپورٹ کہاں کیئے جا رہے ہیں یا کہاں کیئے جائیں گے؟؟
  6. Dua

    ہلاک کرنے اور نجات دینے والے عمل!

    محمد نعیم یونس کیا آپ یہ حدیث تلاش کر سکتے ہیں بھائی؟
  7. Dua

    ہلاک کرنے اور نجات دینے والے عمل!

    السلام علیکم ، حدیث کے مطابق وہ کونسے 3 عمل ہیں ، جو ہلاک کر دینے والے ہیں؟ اور وہ کونسے 3 عمل ہیں ، جو نجات کا باعث ہیں؟ کوئی بھائی اگر اس حدیث کے متعلق جانتے ہیں ، تو فراہم کر دیں۔
  8. Dua

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، برائے مہربانی ان کا ترجمہ اردو میں کر دیں۔اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔
  9. Dua

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    "مجموع فتاوی، جلد۔٢٢ص -٥٠٦- وَقَال شَيْخ الإسْلاَم أحْمَد بن تيمية رحمه اللّه‏: وعد التسبيح بالأصابع سنة كما قال النبي صلى الله عليه وسلم للنساء‏:‏ ‏"‏سبحن واعقدن بالأصابع فإنهن مسؤولات مستنطقات‏"‏‏.‏ وأما عده بالنوى والحصى ونحو ذلك، فحسن‏.‏ وكان من الصحابة رضي الله عنهم من يفعل ذلك، وقد رأى...
  10. Dua

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، منسلک کردہ لنک مولانا مجیب الرحمن قاسمی صاحب کی تحریر ہے۔ اس طرح کی تحاریر سے عوام الناس میں کس طرح کی الجھن پیدا کی جا رہی ہے، یہ بہر حال کسی مسئلے سے کم نہیں۔مخصوص مقاصد کی خاطر علمی میدان میں آنے والے اور نشرواشاعت کو ذریعہ بنا کر دین وایمان میں بگاڑ کا سبب...
  11. Dua

    تجویز گرافکس کے لیے الگ زمرہ ہونا چاہیے

    وعلیکم اسلام ، جی بھائی گرافکس کے لیے زمرہ موجود ہے۔ http://forum.mohaddis.com/forums/%DA%AF%D8%B1%D8%A7%D9%81%DA%A9%D8%B3.216/
  12. Dua

    فکر کی بات

    بہت خوب ماشاء اللہ ، اللہ کرے زور قلم اور زیادہ جزاک اللہ خیرا
  13. Dua

    مجھے ہمیشہ اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں ۔

    وعلیکم السلام، بہت خوشی ہوئی یہ پڑھ کر بہن۔اللہ تعالی آپ کی راہنمائی اور مدد فرما دے۔جس نیک مقصد کی شروعات کی ہے ، اللہ اس پر آپ کو ثابت قدم رکھے۔آمین حقیقی طور پر آپ نے محنت کی ہے۔اگر اس فریضے میں آپ کو مدد درکار ہو تو ضرور بتایئے گا۔اللہ تعالی ہم سب کو باعمل مسلمان بنائے۔آمین
  14. Dua

    علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ، ایک ہمہ جہت شخصیت

    جی بلکل! http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A2%DB%81-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%A7%D8%AD%D8%B3%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D9%B0%DB%81%DB%8C-%D8%B8%DB%81%DB%8C%D8%B1-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF.21501/#post-169914 اور یہ ملتی جلتی ہی ہے ، دونوں تحاریر سید اشرف قریشی صاحب کی ہیں۔
  15. Dua

    فرقہ بندیوں پردعوت فکر

    محترم بھائی! سب سے پہلے تو آپ ایسے الفاظ سے گریز کریں، اور ہمیشہ اللہ تعالی کے عذاب سے بچنے کی دعا کرنی اور دینی چاہیئے۔مجھے نہیں پتا کہ آپ واپسی کس کو کہتے ہیں،کیونکہ اللہ تعالی جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی سمجھ بوجھ عطا کر دیتا ہے اور آنکھیں تو تب کھلتی ہیں۔ امت محمدیہ ﷺ کو...
  16. Dua

    فرقہ بندیوں پردعوت فکر

    محترم بھائی! احادیث کی تحقیق کے لیے ہر دور میں محدث موجود رہے ہیں۔اہل حدیث کا معیار صحیح احادیث ہے۔ صحیح حدیث اور صرف قرآن و حدیث پر چلنا جرم تو نہیں ، اللہ سے امید ہے کہ اللہ تعالی آخرت میں ہمیں کامیابی سے ہمکنار کرے۔آمین آپ کے اشکال کے لیے ضروری ہے کہ آپ مطالعہ کریں ، ایسا نہ ہو کہ ہر ہر مسئلے...
  17. Dua

    اللہ کی پکڑ ۔۔۔تحریر: انصار عباسی

    اللہ کی پکڑ کالم انصار عباسی
  18. Dua

    آہ! علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید

    آہ! علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید سید اشرف قریشی۔۔۔ہفتہ 29 مارچ،2014 قرآن مجید میں اللہ تبارک وتعالیٰ نے ایک انسان کے ناحق قتل کوساری انسانیت کو قتل کرنے کے مترادف قراردیا ہے یہ بات واقعتاً حق ہے کیونکہ ہر فرد سے نسل آدم کا ایک سلسلہ جاری ہوتا ہے جب کہ ایک شخص کی قابلیت،خداداد صلاحیتوں...
  19. Dua

    نیت ثواب کے بغیر کیا گیا عمل بدعت کیسے ہے؟؟؟

    جی بھائی سنت نہیں چھوڑی جانی چاہیئے۔ میرے ساتھ کچھ خواتین کو بھی اس مسئلے کی وضاحت مطلوب تھی۔ وضاحت کے لیے شکریہ ہمارے پاس ہر عمل کی سنت بنوی سے دلیل ہونا بہت ضروری ہے۔
  20. Dua

    نیت ثواب کے بغیر کیا گیا عمل بدعت کیسے ہے؟؟؟

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔ لیکن اگر کوئی عمل کرتے وقت احتیاط اور بدعت میں پڑ جانے کے اندیشے سے اسے چھوڑا ، تو کیا اس پر اجر و ثواب ہو گا؟؟؟
Top