• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    امت خرافات میں کھوگئی

    فکر انگیز۔۔۔۔ بھائی کرکٹ کے علاوہ بھی بہت سے خرافات میں کھو گئی ہے ۔اللہ تعالی بچائے۔آمین
  2. Dua

    جواب عرض ہے

    بہت خوب۔۔۔ بالخصوص مولانا سمیع الحق اور وینا ملک! ابتسامہ
  3. Dua

    اولاد کی تربیت میں خواتین کی ذمہ داری - لازمی سنیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں !!!

    یوسف ثانی بھائی اگر آپ کو کچھ برا لگا ہو تو انتہائی معذرت میری بات کہنے کا محض یہ مقصد تھا کہ جو کالمز آپ تھریڈ میں لگاتے ہیں چاہے علمی لحاظ سے کتنے ہی اہم کیوں نہ ہوں، موضوع سے قطع نظر ہر بار اس پر اعتراض کیا جاتا ہے۔
  4. Dua

    صوفی اسلام ؟

    محترم یوسف ثانی بھائی ، ایک مشورہ ہے کہ آپ جس سائٹ سے کالمز پڑھتے ہیں اسے فورم پر لگانے کے بجائے اس کا لنک اٹیچ کر دیا کریں۔ تاکہ تصویر کا مسئلہ حل ہو جائے اور آپ کو بھی آسانی رہے گی۔ان شاء اللہ
  5. Dua

    روتی ہوئی عورت اور ہنستے ہوئے مرد پر کبھی بھروسہ نہ کرو !!!

    زبردست بھائی۔۔۔یہ تفسیر ابن کثیر میں بھی لکھا ہے اور اسے ہر عورت پر چسپاں کرنا نیز عورت کو اس آیت کی بنیاد پر تذلیل اور مکروفریب کا پتلا سمجھنا کسی طور درست نہیں۔جبکہ یہ قول عزیز مصر کا ہے۔جزاکم اللہ خیرا
  6. Dua

    عورت آدھا معاشرہ نہیں ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ تعالی نے دو ہی طرح کی جنس بنائی ہے۔ نر اور مادہ اور اس کے متعلق اللہ کا ارشاد ہے۔ فَاطِرُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ۭ جَعَلَ لَكُمْ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ اَزْوَاجًا وَّمِنَ الْاَنْعَامِ اَزْوَاجًا ۚ يَذْرَؤُكُمْ فِيْهِ ۭ لَيْسَ كَمِثْلِهٖ شَيْءٌ ۚ وَهُوَ السَّمِيْعُ...
  7. Dua

    صوفی اسلام ؟

    صوفیت کا پرچار یوسف ثانی بھائی برائے مہربانی اس پر روشنی ڈالیں۔ جزاکم اللہ خیر
  8. Dua

    حدیثِ دل

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔ مشکٰوۃ بہن میں آپ کے موضوع کا عنوان حدیث دل کا مفہوم سمجھ نہیں سکی ہوں! آپ بتا دیں
  9. Dua

    موئے مبارک از جاوید چوہدری

    تبدلی کی پہلی لہر تو نظر آئی ہے۔ اللہ تعالی مزید آگے بڑھنے کی ہمت و توفیق عطا فرمائے۔آمین
  10. Dua

    سیدنا عبد اللہ بن مسعود کی صوفی طریقہ پر ذکر کرنے اور ذکر کے لئے جدید طریقے رائج کرنے پر شدید مذمت

    بہت خوب۔۔۔۔ماشاء اللہ اللہ تعالی سمجھنے کی تو فیق عطا فرمائے۔آمین جزاکم اللہ خیرا
  11. Dua

    ولیمے کا مسنون طریقہ اور اس کی خرافات

    کیا دعوت ولیمہ میں مختصر لوگوں کو مدعو کیا جائے؟ ؟ جن کو نہ بلائیں وہ معترض ہوتے ہیں جبکہ دوسری طرف "افراد کا چناؤ" کس بنیاد پر کیا جائے گا؟؟؟
  12. Dua

    بلند آواز سے آمین کہنے سے حسد کرنا کس کا طریقہ ہیں !!!

    بہت خوب ۔۔۔کل میں یہی لکھنے والی تھی کہ سہج بھائی صحیح احادیث سے غیر متفق ہو گئے۔ اور آمین کو کتنا بلند آواز میں بولنا ہے ، یہ سوال بھی عجیب ہے آپ کا بھائی۔اس کے بعد آپ کہیں کہ آمین کے نون کیسے بولنا ہے ، کتنے وقفے اور کتنے سیکنڈ میں آمین کہنا ہے! تو ایسے سوالوں کا کوئی فائدہ نہیں بھائی۔ فانما...
  13. Dua

    دین کو چھوڑ کر دنیا کے پیچھے مارے مارے مت پھرو !!!

    بَلْ تُـؤْثِرُوْنَ الْحَيٰوةَ الدُّنْيَا 16۝ وَالْاٰخِرَةُ خَيْرٌ وَّاَبْقٰى 17۝ۭ سورت الاعلی جزاک اللہ خیرا
  14. Dua

    بیٹھک

    حرب بن شداد بھائی بھی غائب ہیں۔ ماشاء اللہ علمی موضوعات پر ان کی تحاریر اور تبصرے بہت اچھے ہوتے تھے۔
  15. Dua

    کوئی غلطی ہوگئی تو معاف کر دیں محمد نعیم یونس بھائی

    وعلیکم السلام، آپ کو بہت مبارک بھائی۔بہت ہی زبردست اور محنت سے تھریڈز بناتے ہیں ،اللہ تعالی آپ کی کوششوں کو قبول فرما لے بھائی۔آمین آپ جیسے لوگوں کی ہمیں بہت ضرورت ہے۔اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے۔آمین
  16. Dua

    شیعہ حضرات سے ایک سوال

    ضروری نہیں کہ تمام صحافی "حضرات" ایسے ہوں ،ہر انسان کی اپنی کاوش اور اپنے مقاصد ہوتے ہیں۔جسے تمام پر لاگو نہیں کیا جا سکتا۔ مسلمان کو ضروری ہے کہ جس خلوص نیت کے ساتھ وہ اللہ کے لیے ، اللہ کے دین کے لیے ،شریعت کی دعوت کے لیے جذبہ رکھتا ہے ،یہ جذبہ اس کے دل ، اس کے عمل ،انداز ، زبان ہر چیز سے...
  17. Dua

    غم نہ کریں اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھ ہے

    بہت اچھی بات! لیکن غم زندگی کا حصہ ہیں۔۔۔مگر اللہ ہمیں کافی ہے
  18. Dua

    موبائلیا

    بہت ہی زبردست۔۔۔۔
  19. Dua

    شیعہ حضرات سے ایک سوال

    اختلاف اپنی جگہ ہے مگر صاف ستھرے الفاظ استعمال کرنے کی گزارش ہے! جزاک اللہ خیرا۔۔۔
Top