• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپکا ماوس (Mouse) اللہ کی تسبیح کرے؟

    بھائی اس سوفٹ وئیر سے ماؤس کے Arrow کے ساتھ سبحان اللہ، الحمد للہ، اللہ اکبر اور لا الہ الا اللہ لکھا نظر آتا ہے۔جہاں ماؤس لے جائیں وہ ساتھ ساتھ ہی رہے گا۔یہ ضرور ہے کہ کبھی لوڈنگ یا نظر پڑتے ہی یہ کلمات دوہرانے کا موقعہ ضرور مل جاتا ہے۔مجھے تشویش ہے کہ یہ بے حرمتی نہ ہو جائے!
  2. Dua

    کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپکا ماوس (Mouse) اللہ کی تسبیح کرے؟

    یہاں پر میرا ایک سوال ہے ، کہ کیا اس طرح لفظ اللہ کی بے حرمتی تو نہیں ہو گی؟؟؟ خضر حیات بھائی برائے مہربانی راہنمائی فرمایئے۔
  3. Dua

    کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپکا ماوس (Mouse) اللہ کی تسبیح کرے؟

    وعلیکم السلام، حیرت انگیز سوفٹ وئیر۔۔۔!!! میں نے ڈاؤنلوڈ کر لیا ہے۔کام کے ساتھ ساتھ ہی تسبیح بھی کر سکتے ہیں۔ اللہ جزائے خیر سے نوازے آپ کو بھائی۔اور ہمیں زیادہ سے زیادہ شئیر کرنا چاہیئے۔ بہنوں کو مدعو کر رہی ہوں۔ مشکٰوۃ اخت ولید
  4. Dua

    اراکین فورم کا طرز فکر۔۔۔ایک جائزہ!

    یوسف بھائی ماشاء اللہ اس حوالے سے سرگرم ہیں، اور اپنے تحریری انداز سے اسلام مخالف عناصر کی غلط فہمیوں کی اصلاح بھی کرتے ہیں۔ میں نے اس لیے بیان کر دیا کیونکہ خود اپنےمنہ سے یوسف ثانی بھائی میاں مٹھو کیسے بنیں۔۔۔ابتسامہ مزید بھائی بتائیں گے۔ جزاک اللہ خیرا۔۔۔اچھی تجویز ہے۔
  5. Dua

    اراکین فورم کا طرز فکر۔۔۔ایک جائزہ!

    سلفی دعوت:نرمی یا شدت؟؟؟ ایک مفید مناقشہ! بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ فضیلۃ الشیخ محمد ناصر الدین البانی (رحمہ اللہ علیہ)  ترجمہ طارق علی بروہی سائل: سلفی لوگ مشہور ہیں کہ ان میں بہت شدت پائی جاتی ہے اور رفق ونرمی کی بہت قلت ہوتی ہے، میری بھی یہی رائے ہے؟ الشیخ...
  6. Dua

    نیت ثواب کے بغیر کیا گیا عمل بدعت کیسے ہے؟؟؟

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ بدعت کیا ہے اور اس کے متعلق نبی کریم ﷺ کا فرمان واضح ہے۔ تعریف : لغوی طور پر بدعت کا معنیٰ ہے!کسی چیز کا ایسے طریقے سے ایجاد کرنا جس کی پہلے کوئی مثال نہ ہو۔جبکہ اصطلاحاً بدعت کہتے ہیں!شریعت میں کوئی نئی چیز گھڑ لینا جس کی قرآن و سنت میں کوئی دلیل نہ ہو۔ (من...
  7. Dua

    تزکیہ نفس کا مسنون طریقہ

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔
  8. Dua

    پانچویں کلاس کا رزلٹ 2014

    کچھ برا لگا تو معذرت۔۔۔ میرا مقصد دل آزاری نہیں تھا!
  9. Dua

    پانچویں کلاس کا رزلٹ 2014

    پیاری بہن! بعض اوقات ایک دوسرے کا موقف سمجھنے میں غلطی ہو جاتی ہے۔سسٹر مشکوۃ کی طرح آپ نے بھی اسے لڑائی کا نام دے دیا۔۔۔۔پتا نہیں کیوں (سوچنے والا آئیکون) اور اس پر مزید تو مشکٰوۃ سسٹر ہی بتا سکتی ہیں۔۔۔
  10. Dua

    بیٹھک

    ابتسامہ جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔
  11. Dua

    بیٹھک

    اسلام ڈیفینڈر بہن بہت عرصے سے فورم سے غائب ہے۔ لگتا ہے شادی کے بعد وہ قدرے مصروف ہو گئی ہیں۔۔۔اللہ آپ کو خیریت سے رکھے سسٹر۔آمین آپ کی اور آپ کے پیش کردہ تحقیقی مضامین کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔
  12. Dua

    سر عامِ ٹی وی شو میں غیر اخلاقی باتیں

    یہ سرعام ٹی وی شو نہیں ہے۔۔۔بلکہ غالبا مارننگ شو کا قطعہ ہے۔اللہ تعالی محفوظ فرمائے ایسے فتنوں سے۔آمین
  13. Dua

    روتی ہوئی عورت اور ہنستے ہوئے مرد پر کبھی بھروسہ نہ کرو !!!

    جزاک اللہ۔۔ شاید آپ کو میری بات سمجھ نہیں آئی بھائی۔
  14. Dua

    روتی ہوئی عورت اور ہنستے ہوئے مرد پر کبھی بھروسہ نہ کرو !!!

    ہر انسان کے کہنے اور لکھنے کا انداز مختلف ہوتا ہے۔ بہتر یہ ہے کہ جو بھی بات کی جائے ، وہ مبہم نہ ہو ، بلکہ واضح اپنا مقصد یا مدعا بیان کر دیا جائے۔تاکہ دیگر بھی غلط فہمیوں سے بچ جائیں۔
  15. Dua

    بہن اور بھانجی کے لئے دعا

    وعلیکم السلام، لا باس طھور ان شاء اللہ اللہ تعالی صحت یابی عطا فرمائے۔آمین
  16. Dua

    جیل کے شگوفے

    ابتسامہ بہت خوب۔۔۔ آپ کی وضاحت بھی اچھی لگی ہے بھائی۔شکریہ تحریر کے متعلق یہ بات بہت اہم ہے کہ جیلوں میں بھی اہل حدیث کی جانب سے تبلیغ کی طرف توجہ دی جانی چاہیئے۔علمی مباحثے ہوں ، اور قرآن فہمی کی ضرورت بہت ہے تاکہ مختلف جرائم کی وجہ سے جیل کی صعوبتیں جھیلنے والے یہ افراد زندگی کے مقاصد حیات کو...
  17. Dua

    مثبت رہیں ، پروا کریں تو صرف اپنے عزائم کی!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم زندگی میں اللہ تعالی نے ہمیں بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے۔بھر بھی لوگ ناشکری کرتے ہیں۔یہ اللہ کی طرف سے عطا کردہ خوبیوں اور صلاحیتوں کو زنگ لگا دینے کے مترادف ہے۔مگر اللہ تعالی نے ہم میں ایسے لوگوں کو بھی موجود رکھا ہے ، جن کے عزائم اور حوصلے ہم میں سے لاکھوں لوگوں سے بلند...
  18. Dua

    اصلاح کا نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم ) طریقہ !!! کیا ھم سب کی دعوت کا یہ طریقہ ہیں ؟

    نہیں۔۔۔ ہم اپنی مرضی کی دعوت و تبلیغ کرتے ہیں اور یہ کتنا توجہ طلب و اہم فریضہ ہے ، اسے بھولے ہوئے ہیں۔نیت کی بنیاد صحیح بنا کر عمل خراب کر رہے ہیں۔ اللہ تعالی ہمیں صبر اور ظرف رکھنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔آمین
  19. Dua

    فضائل توحید

    جزاک اللہ خیر۔۔۔ حد ہے بھائی ، یہ تھریڈ تو توحید سے ریلیٹیڈ سیکشن میں ہونا چاہیئے تھا۔
Top