الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم بھائی!
آپ کی گزارش میں،
1۔شکست ہار ،جیت ، یہ نہ تو اسلام کاحکم ہے اور نہ ہی مقصد۔
2۔آپ دلائل ملاحظہ کرنا چاہتے ہیں تو فراہم کیئے جا سکتے ہیں۔۔۔کیونکہ دلائل کے بغیر تنقید کرنا اہل حدیث کا شیوہ نہیں۔
3۔آپ کے نزدیک کامیابی کا معیار کیا ہے ؟؟؟ کچھ اس کی وضاحت کر دیں۔
4۔جب بات وینا ملک کی...
ڈنمارک کی حکومت نے جانور کے ذبح پر پابندی لگا دی، مسلمانوں اور یہودیوں کا احتجاج
کوپن ہیگن: ڈنمارک نے مسلمانوں اور یہودیوں کے لئے جانور ذبح کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے جس کے بعد مذہبی گروپوں کی جانب سے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
ڈنمارک کے وزیر خوراک کا حکومت کی جانب سے...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
دنیا کی تمام لغات میں اردو زبان کا ایک الگ ہی مقام ہے،یہ اس لیے بھی پسندیدہ ہے کہ اردو زبان کے بیشتر الفاظ "لغہ عربی" سے لئے گئے ہیں۔ہر زبان کی طرح اردو میں بھی ایسے بے شمار الفاظ موجود ہیں ،جو اپنے اندر وسیع معانی سمیٹے ہوئے ہیں۔اپنے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ایک مسئلے کی طرف گزشتہ چند روز سے توجہ دلانا چاہ رہی تھی کہ کیا فتنے کے دور میں اسلام کے احکامات پر عمل ہر جگہ اور ہمیشہ کرنا چاہیئے؟؟؟
اس صورت میں جب بظاہر اسباب سے فتنے پھیلنے کا خدشہ ہو۔۔۔۔اور
کیا دور جدید میں مصلحت کی خاطر بعض جگہ خاموش رہنے کی کوئی صورت...
بے شک اللہ ہی آزمائش سے نکالنے والا ہے اور کوئی نہیں
بھائی لنک میں لکھا ہے کہ " ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد منتقلی '' ؟؟؟ یہ کیا؟
اور مجھے اب تک ان کی گرفتاری اور اب رہائی کی وجوہات نہیں ملیں۔
اگر کوئی ،مستند معلومات ہوں تو شئیر کیجیئے۔جزاک اللہ خیرا
آمین یا رب العالمین!
بہت پیاری وضاحت کی ہے بھائی۔اللہ آپ کی محنت قبول فرمائے اور جزائے خیر سے نوازے۔آمین
1۔معیار قرآن وحدیث ہیں۔
آپ دونوں گروپس ہی یہی کرتے ہیں۔۔۔۔یعنی امام کے اقوال کا دفاع!
کبھی تحقیق اور جستجو کر کے تو دیکھیں اور پیمانہ قرآن وحدیث کو بنائیں پھر دیکھیں حق کیسے واضح ہوتا ہے۔
ایسی من گھڑت باتیں ہی عوام الناس کے عقیدے کو خراب کرتی ہیں کہ سنت چھوٹ جاتی ہے اور
تبرک ، ثواب کے حصول کے نت نئے طریقے پر عمل شروع ہوجاتا ہے۔
اللہ تعالی نبی کریم ﷺ سنت پر عمل پیرا فرمائے۔آمین