الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام
مذکورہ عربی فورم پر بات تارک جماعت کی ہو رہی ہے نا کہ تارک الصلاہ کی
میری پوسٹ دوبارہ پڑہ لیں
وضاحت : میں خود اس بات کا قائل ہوں کہ حاکم وقت تعزیرا تارک الجماعہ کو سزا دے سکتا ہے لیکن مصری ممبر اس عربی فورم پر یہ تقاضہ کر رہا ہے کہ اس طرح کی تعزیر (یعنی تارک جماعت کو تعزیرا سزا...
خضر حیات بھائی
کیا کوئی ایسی مثال صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے دور سے ثابت ہوتی ہے کہ تارک جماعت کو تعزیرا کوئی سزا دی گئی ہو
اصل میں مجھے ایسی کوئی مثال نہیں ملی
اگر آپ کے علم میں ہو تو ضرور شیئر کیجیئے گا
جزاک اللہ خیرا
میاں بیوی کے آپسی معاملے میں تحکیم کی شرعی حیثیت
از: مولانا محمد فیاض قاسمی، رہوا، رامپور، وارث نگر، سمستی پور
اسلام ایک آفاقی مذہب ہے اور اس میں جاری ہونے والے سارے اصول وضوابط اور احکام و فرمان سب کے سب انسانوں کے بنائے ہوئے یااختیار کردہ نہیں ہیں؛ بلکہ احکم الحاکمین اور مالک الملک یعنی...
کچھ عرصہ قبل سعودی عرب میں ایک مصری ڈاکٹر کو بلا عذر جماعت سے غائب رہنے پر کوڑے مارے گئے
ایک عربی فورم پر جہاں میں بھی موجود ہوں اس بات پر بحث ہو رہی ہے کہ کیا ایک شخص کو بلا عذر جماعت سے نماز نہ پڑھنے پر کوڑوں کی سزا دی جاسکتی ہے یا نہیں ؟؟
مصری ممبر کا کہنا ہے کہ ایسی کسی سزا کا نبی اکرم صلی...
قرآن کا منگولی زبان میں ترجمہ نہیں مل سکا
لیکن اسلامی تعلیمات پر مبنی ایک مستند ویب سائٹ سے منگولی زبان میں کتاب موجود ہے
لنک
http://www.islamhouse.com/371068/ar/mn/books/الدليل_المصور_الموجز_لفهم_الإسلام
آپ اگر یہ پوسٹ يونیکوڈ میں کردیتے تو بہتر ہوتا
یہاں امام شافعی رحمہ اللہ محمد بن الحسن الشيبانی کی ایک کتاب کا سرورق دیکھ کر اس کتاب کے نام پر اعتراض کر رہے ہیں ، اس سے محمد بن الحسن الشیبانی کی تضعیف کیسے ثابت ہوئی اور امام شافعی اور امام احمد رحمہما اللہ جو امام محمد بن الحسن الشیبانی کی تعریف...
اگر پوسٹ کو بار بار حذف کرنا انتظامیہ کے لئیے ایک مشکل کام ہے تو میرے خیال میں مندجہ بالا تجویز بہترین ہے
میرے خیال میں صرف دو دفعہ تنبیہ کی جائے اور اس کے بعد مذکورہ ممبر کو مستقلا بین کردیا جائے
مضمون کو يونیکوڈ الفاظ میں پڑھیں
امام ابوحنیفہ نعمان بن ثابت
حیات اور کارنامے
از: مولانا محمدنجیب سنبھلی قاسمی، ریاض
حضرت امام اعظم کا اسم گرامی "نعمان" اور کنیت "ابوحنیفہ" ہے۔ ولادت ۸۰ ھ میں عراق کے کوفہ شہر میں ہوئی۔ آپ فارسی النسل تھے۔ والد کا نام ثابت تھا اور آپ کے دادا نعمان بن مرزبان...
خضرحیات بھائی شاہد نذیر کی پوسٹ کو موڈریٹ مت کیجئیے گا تاکہ سب دیکھ لیں اہل حدیث کے تربیت یافتہ افراد کا طرز گفتگو کیا ہوتا اور وہ اپنے ہم مسلک کے افراد کو کس چيز کی تربیت دیتے ہیں
کچھ اقتباسات بطور نمونہ پیش خدمت ہیں ورنہ پوری پوسٹ ہی ان افراد کی تربیت کو ظاہر کوتی جن کے زیر اثر شاہد نذیر رہے...
اگر آپ کو شاذ ، متروک اور غیر مفتی بہ اقوال کا نہیں معلوم تو آپ سے گذارش ہے پہلے فقہ حنفی کی کتب کا مطالعہ کریں فیس بک سے پوسٹر نہ شیئر کریں
سوال تو ایک لائن کا ہے لیکن جواب بہت طویل ہے
آپ اکثر اپنی پوسٹ میں صحیح ، ضعیف حدیث کی اصطلاجات استعمال کرتے ہیں تو آپ پہلے مجھے صحیح ، ضعیف اور موضوع حدیث...
چلیں میں حوالہ ڈھونڈتا ہوں لیکن آپ کیا کہتے ہیں کہ صحیح مسلم و صحیح بخاری میں کوئی ضعیف راوی ہے یا نہیں (واضح رہے کہ میں احادیث کی صحت سے متعلق نہیں پوچھ رہا ہوں بلکہ میرا سوال صحیحین کے راویوں سے متعلق ہے ) ۔
آپ دو امور کو گذمذ کر رہے ہیں
ایک ہے امت مسلمہ کی اکثریت (جمھور ) ۔
ایک ہے دنیا کی اکثریت کا طرز عمل
عام انسانوں (سب ادیان کے لوگ ) کی اکثریت گمراہ ہے یہ فیصلہ قرآن کا ہے
میں نے جمھور امت مسلمہ کی بات کی ہے ، اور اس جمھور امتہ مسلمہ کی عملی تواتر کی بات کی تھی ، آپ بھی دلائل میں جمھور علماء اور...
میں نے کہیں پڑھا ہے کہ اہل حدیث حضرات صحیحن کی احادیث کو تو صحیح مانتے ہیں لیکن ان احادیث کے بعض راویوں کو ضعیف بھی مانتے ہیں (حوالہ ڈھونڈنا پڑے گا ابھی یاد نہیں ) کیا کوئی بھائی بتا سکے گا کہ حقیقت کیا ہے
lovelyalltime
محمد ارسلان
آپ نے وضاحت تو کردی لیکن میرے سوال کا جواب نہیں
حنفی ، شافعی مالکی یا حنبلی ہونے کے بعد مذکورہ شخص مسلم ہو گا یا نہیں
ہاں یا ناں دونوں صورت میں نتیجہ میں نے بیان کردیا ہے شاید اسی لئیے آپ میرا سوال گول کرگئے