• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ت

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    ہم اس بات کے قائل ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قبر پر کی گئی عرض کو سنتے ہیں ( کبھی ٹائم ہوا تو ان شاء اللہ اس پر بھی بات کریں گے ) تو اگر کوئي ان کی قبر پر جا کر شفاعت کی درخواست کرتا ہے تو استمداد لغیر اللہ نہیں ، سائل نے شفاعت کی درخواست کی کل قیامت کو شفاعت میں مجھے بھی یاد رکھنا ، اگر...
  2. ت

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    دونوں واقعات کی مماثلت اوپر ذکر دی گئی ہے غلط ۔ یہاں بات دیوبندی و بریلوی کی نہیں متبع سنت کی ہے ، جیسا کہ پچھلی پوسٹ میں وضاحت کی گئی کیا آپ حضرات جبرائیل علیہ السلام کو بھی خطا کا ر کہیں گے ، اگر نہیں تو کیا ہم وہ جملہ کہ سکتے ہیں کہ حضرت مریم علیہ السلام کو بیٹا جبرائیل علیہ السلام نے عطا...
  3. ت

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    محترم چیلنج وغیرہ کا تو میں اہل نہیں ، اسلامی مباحث میں نک نیم تو تلمیذ استعمال کرتا ہوں لیکن تلامذہ کی خدمت میسر ہوجائے تو بہت بڑی سعادت سمجھتا ہوں ، اس لئیے اپنی علمی قابیلت کو مد نظر رکتھے ہوئے چیلنج قبول تو نہیں لیکن جو کچھ بزگوں سے سیکھا ہے اسی کے تحت کچھ عرض کردیتا ہوں ، اللہ تبارک وتعالی...
  4. ت

    اشرف علی تھانوی --- بہشتی زیور کا خود ساختہ اسلام / نجس چیز کو چاٹنا

    اب چوں کہ موجودہ تھریڈ اپنے موضوع سے ہٹنے کے بعد مسلمانوں کی دو جماعتوں کے علماء پر زبان درازی اور دو مسلکوں پر سخت بیان بازی میں تبدیل ہو چکا ہے ، انتظامیہ سے گذارش ہے کہ فورم کے ماحول بہتر رکھنے کے لئیے دونوں ممبران کو تنبیہ کرنے کے ساتھ اس کو مقفل کر دیا جائے جزاکم اللہ خیرا شاکر کلیم حیدر
  5. ت

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    عبدہ بات جہاں سے میں نے شروع کی تھی کچھ اس طرح تھی بریلوي مسلک اور دیوبندی مسلک کی کتب میں کئی خرق العادہ واقعات درج ہیں ، لیکن دیوبند مسلک کے افراد اس سے کبھی بھی یہ نتیجہ اخذ نہیں کرتے کہ عالم الغیب اللہ تبارک و تعالی کے علاوہ کوئی اور بھی ہوسکتا ہے یا کوئي اور بھی مدد کرسکتا ہے اور نہ کبھی ہم...
  6. ت

    اگر امام ابو حنیفہ رحم اللہ نے ایسا کیا ہے تو وہ اسلام سے خارج ہیں

    جزاک اللہ خیرا تبلیغی جماعت کے نصاب سمیت دیوبند مسلک کی جتنی کتابوں میں کرامات کے واقعات تحریر ہوئے ہیں اگر آپ ان کو تسلیم نہ کریں تو میرا آپ سے کوئی جھگڑا نہیں اور نہ ہم ان واقعات کی بنیاد پر حنفی مسلک کو حق پر ثابت کرنا چاہتے ہیں اور نہ کشف و کرامت کسی کے حق کی دلیل ہو سکتی ہے مجھے اعتراض تب...
  7. ت

    اشرف علی تھانوی --- بہشتی زیور کا خود ساختہ اسلام / نجس چیز کو چاٹنا

    فتاوی عالمگیری کی پوری عبارت نقل کریں ، جہاں کی آپ نے عبارت نقل کی وہاں کچھ یوں بھی ہے لأنه يطهر بالبزاق کیوں کہ یہ تھوک سے پاک ہوجاتی ہے
  8. ت

    اہلحدیث سماع موتٰی کے میدان میں کسی سے پیچھے نہیں

    ایک ہی سانس میں ابن تیمیہ اور ابن القیم کو امام کہنا اور پھر کہنا کہ ہمارا امام صرف ایک ہے دو رنگی کی عمدہ مثال ہے
  9. ت

    اگر امام ابو حنیفہ رحم اللہ نے ایسا کیا ہے تو وہ اسلام سے خارج ہیں

    آپ کی بات سے میں یہ سمجھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد کرامت کا ظھور ممکن نہیں ؟ اگر میں غلط سمجھا تو وضاحت کردیں اور ساتھ میں یہ ضرور بتائيے گا کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد کرامات کا ظھور ممکن ہے یا نہیں ؟؟؟؟؟
  10. ت

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    بعض اولیاء اللہ سے غلبہ حال میں کلمات و افعال خارج ہوتے ہیں ان کلمات کے متعلق علماء دیوبند کا موقف و مسلک یہ ہے کہ ان اقوال جو بظاہر سطح سنت و شریعت سے ہٹے ہوئے معلوم ہوتے ہیں کی بنیاد پر ان ولی کے متعلق شرک کا فتوی نہیں لگاتے اور نہ اس کے بالمقابل غلو محبت سے ان مبہم و موہم کلمات کو دین اصلی...
  11. ت

    اگر امام ابو حنیفہ رحم اللہ نے ایسا کیا ہے تو وہ اسلام سے خارج ہیں

    السلام علیکم انس بھائی ،میں خود چاہ رہا تھا کہ اس طرح کا کوئی اعتراض اہل حدیث عالم کریں تاکہ میں اپنے موقف کی وضاحت کروں ، اگر میرا موقف غلط ہو تو رجوع کرلوں اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو حق بات کہنے اور اس پر عمل کی توفیق دے ، آمیں امام ابو حنیفہ کے واقعہ کا اگر کوئی اس بنا انکار کرتا ہے کہ یہ...
  12. ت

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    آپ اکثر جگہ کنفیوزن کا شکار ہوجاتے ہیں ، آپ کا اشارہ کس واقعہ کی طرف ہے وضاحت فرمادیں ،، ایسا نہ میں کسی اور واقعہ کی نسبت سے لکھ دوں اور آپ کا اشارہ کوئی اور واقعہ ہو ۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا
  13. ت

    اگر امام ابو حنیفہ رحم اللہ نے ایسا کیا ہے تو وہ اسلام سے خارج ہیں

    صحیح مسلم کی حدیث میں ایک بچہ نے بطور کرامت اپنی ماں کو بتایا کہ جس عورت پر زنا کی تہمت لگی ہے وہ گناھگار نہیں تو کیا احادیث بھی بعض انسانوں کو مافوق الفطرت سمجھتی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  14. ت

    اگر امام ابو حنیفہ رحم اللہ نے ایسا کیا ہے تو وہ اسلام سے خارج ہیں

    یہاں آپ کیسے کہ سکتے ہیں امام ابو حنیفہ رحہم اللہ نے بطور ضرورت نہیں بلکہ عادتا شب بیداری کی دوم کرامت کا مفہوم باکل واضح ہے کسی بھی نیک انسان کے ہاتھوں کوئی بھی خرق العادہ واقعہ ہونا جو عموما نہیں واقع ہوتا ۔ اس واقعہ میں صاحب کرامت کا کوئی اختیار نہیں ہوتا اور نہ وہ خرق العادہ واقعہ غیر...
  15. ت

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    اس لنک کو دیکھ لیں ، آپ کی محدث فتوی کمیٹی اس واقعہ کی سند کو صحیح قرار دے رہی ہے ، جہاں تک حضرت عمر �کے واقعہ یَا سَارِیَة الْجَبَلَ (4) کا تعلق ہے ، یہ واقعہ سنداً بلاشبہ قابل قبول ہے لیکن یہ بطور کرامت ہے http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/1506 پہلے محدث فتوی پر...
  16. ت

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    محترم یہ تو نہ مانوں والی بات ہے جب واضح طور پر کہا جارہا ہے کہ اللہ کارساز مطلق ہے تو یقینا سائل نے بطور توسل اپنے پیر کی طرف خیال کیا ہے جہاں تک اس بوتل میں مال کچھ اور لیبل کچھ لگانے والی منطق ہے تو ایک مثال قرآن سے بھی دیتا ہوں ، اگر یہ واقعہ کسی دیوبندی کتاب میں ہوتا تو یقینا بوتل میں مال...
  17. ت

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    ہم ناجائز تاویلات نہیں کرتے ، جو واقعات کرامت کے ضمن میں شمار ہوسکتے ہیں ہم ان کو کرامت کے تحت شمار کرتے ہیں اور کسی کے ایمان پر کوئي شک نہیں کرتے احادیث کی کتب میں کئی کرامات موجود ہیں جن میں کسی امتی نے غیب کی خبر دی تو کہیں عوام الناس کسی امتی کو عالم الغیب نہ سمجھ لیں اور گمراہ نہ ہوجائیں...
  18. ت

    اگر امام ابو حنیفہ رحم اللہ نے ایسا کیا ہے تو وہ اسلام سے خارج ہیں

    بلا شبہ کرامت سنت کے خلاف نہیں ہوسکتی ، اگر یہ عمل (چالیس سال تک رات کو جاگنا ) خلاف سنت نہ ہو تو پھر بطور کرامت ممکن ہے پھر ہم اس کو اپنی عقل کی کسوٹی پر نہیں پرکھیں گے دوسری بات جس طرح پہرے دار مسلسل شب بیداری کرسکتا ہے اور اس کا عمل ضرورت کی وجہ سے خلاف حدیث نہیں کہلائے گا تو اگر امام ابو...
  19. ت

    اشرف علی تھانوی --- بہشتی زیور کا خود ساختہ اسلام / نجس چیز کو چاٹنا

    یہاں میں نے ایک اعتراض کہ حنفی مسلک میں نجاست والی انگلی چاٹنا جائز ہے کے جواب میں کچھ وضاحت پیش کی تھی اس پر مختلف ممبران نے مختلف انداز میں ملتا جلتا اعتراض کیا ہے ۔ اس لئیے کسی کی بھی پوسٹ کا اقتباس لئيے ان اعتراضات کا جواب دے رہا ہوں اللہ تبارک وتعالی مجھے حق بات کہنے اور اس پر چلنے کی توفیق...
  20. ت

    اشرف علی تھانوی --- بہشتی زیور کا خود ساختہ اسلام / نجس چیز کو چاٹنا

    محترم آپ کی تحقیق کے طریقہ کار سے مجھے سخت اختلاف ہے ۔ اگر مان بھی لیا جائے کہ امین اکاڑوی صاحب نے فقہ حنفی کی حقانیت ثابت کرنے کے لئیے جھوٹ بولا ہے تو کئی راویوں نے قرآن و دیگر اعمال کی فضیلت ثابت کرنے کے لئیے جھوٹی روایات گھڑی ہیں تو کیا ان راویوں کی وجہ سے آپ قرآن یا اسلام چھوڑ دیں گے ؟؟؟...
Top