• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ت

    تلمیذ بھائی نے امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے قول کا رد کر کے صحیح حدیث کی طرف رجوع کر لیا

    محترم جب بھی کسی سے متعلق تھریڈ شروع کیا کریں تو مخاطب ٹیگ کر لیا کریں تاکہ مخاطب کو پتا چل جائے کہ اس کا ذکر کہیں ہوا ہے ۔ آپ نے مجھے مخاطب کرکے تھریڈ شروع کیا اور مجھے پتا بھی نہیں ۔ میں نے تو یہ تھریڈ کل ہی دیکھا ہے آپ ہر جگہ تقلید کے خلاف بات کرتے ہیں اور تحقیق کی بات کرتے ہیں اور خود...
  2. ت

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    جو شخص لا الہ الا الرحمن سے توحید کا اقرار کرتا ہے وہ ریحان احمد کے بقول دماغی خلل کا شکار ہے یا اس کلمہ کی ادائیگي جہالت ہے فتاوی نذیریہ میں آپ حضرات کے شیخ الکل سید نذیر احمد دہلوی رحمہ اللہ نے تو انگریزی زبان میں توحید کا اقرار معتبر جانا ہے تو دماغی خلل کس کا ثابت ہوا حافظ ابن الحجر رحمہ...
  3. ت

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    میں نے جو شہادت کا کلمہ لکھا ہے وہ قرآن سے لکھا ہے ۔ اگر احناف کی ضد میں آکر آپ قرآن کے توحیدی کلمہ کا انکار کر بیٹھیں اور اس کو دماغ خلل و جہالت سے تعبیر کریں تو ہم کیا کہ سکتے ہیں میں قرآن سے ایک توحیدی کلمہ لکھ کر سوال کر رہا ہوں اور آپ اس کلمہ کی وجہ میرے سوال کو فضول کہ رہے ہیں ۔ کچھ تو...
  4. ت

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    آپ نے خود کہا کہ اور یہ جو قتال میں توقف کیا جائے گا تو اس کی وجہ توحید کا اقرار ہے اور توحید کا اقرار کا ایک کلمہ مذکورہ حدیث میں لا الہ الا اللہ کہنا ہے یہاں تک بات سمجھ میں آتی ہے ۔ لیکن توحید کے اقرار کا ایک جملہ قرآن میں ہے تو اس کو جہالت کہنا سمجھ سے بالا تر ہے سورہ البقرہ میں ہے...
  5. ت

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    یعنی لا الہ الا الرحمن کہے تو دماغی خلل اور لا الہ الا ھو الرحمن کہے تو صحیح ریحان احمد جیسے علمی استعداد والے حضرات کے لئیے میرا سوال کچھ یوں ہے ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال صحیح مسلم کی ایک حدیث ہے عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ...
  6. ت

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    کہاں میرا سوال اور کہاں جلال الدین اکبر کے مذھب کا موضوع ۔ آپ کی پوسٹ میں مجھے اپنے سوال کی جواب نہیں ملا ۔ اگر آپ ہائی لائٹ کردیں تو مہربانی ہوگی
  7. ت

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    آپ کی پوسٹ تو بہت اچھی ہے لیکن موضوع سے غیر متعلق ہے میرے سوال کا جواب کہاں ہے ؟؟؟
  8. ت

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    سورہ البقرہ آیت 163 وَإِلَـهُكُمْ إِلَهٌ وَاحِدٌ لاَّ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ (163) إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ وَاخْتِلاَفِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَالْفُلْكِ الَّتِي تَجْرِي فِي الْبَحْرِ بِمَا يَنفَعُ النَّاسَ وَمَا أَنزَلَ اللّهُ مِنَ السَّمَاءِ مِن مَّاء...
  9. ت

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    استغفر اللہ ، یعنی اگر کوئی ایسا کلمہ کہتا ہے جو قرآن میں موجود ہے تو آپ کے نذدیک یا تو وہ دماغی طور پر ناکارہ ہے یا پھر شر پسند ہو گا ۔ احناف کی ضد کیا کیا دکھاتی ہے ۔ اللہ ہر فتنوں سے محفوظ رکھے ۔ آمین
  10. ت

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    آپ نے خود کہا تھا کہ جب ایک کلمہ خود قرآن میں موجود ہے تو اس کلمہ کی ادائیگی کہاں سے بعید از قیاس ہو گئی ۔ اسی کلمہ کی ادائیگی بعید از قیاس یعنی فرضی ہو گی جو کلمہ خود فرضی ہو ۔
  11. ت

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    غیر مقلدین کا وطیرہ جو کم از کم اس فورم پر روز روشن کی طرح واضح ہے جب کہیں پھنس جاو تو پہلے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو معاذ اللہ کوسنے لگ جائو ، وہاں سے جان نہ چھٹے تو تقلید کا موضوع چھیڑ دو اور جب ہر محاذ پر ناکام ہوجاو تو سوال کو فرضی سوال کہ دو ۔ بعض حضرات کی علمی استعداد یہیں سے واضح ہے جس...
  12. ت

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال صحیح مسلم کی ایک حدیث ہے عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَشْهَدُوا أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ وَ...
Top