• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ت

    حق فورم پر حنفي مذهب کے مشہور اصطلاحات

    قال إبراهيم الحربي: قلت للإمام أحمد: «من أين لك هذه المسائل الدقاق؟». قال: «من كتب محمد بن الحسن». سير أعلام النبلاء احمد بن حنبل مسائل کے استخراج میں محمد بن الحسن الشیبانی کی کتب زیر مطالعہ رکتھے تھے بلکہ دقیق مسائل میں خصوصی طور پر محمد بن الحسن الشیبانی کو مد نظر رکھتے تھے قال عنه الذهبي...
  2. ت

    ایک سوال سب مقلدین سے ؟ سوچئے گا ضرور

    آپ کی پوسٹ سے کچھ تاثر یہ ابھر رہا ہے کہ ائمہ اربعہ کی تقلید کی وجہ جو حنفی ، مالکی ، شافعی یا حنبلی ہوجاتا ہے وہ مسلمان نہیں رہتا آپ نے کہا یعنی جو مسلم سے حنفی بنے گا تو آپ کے گمان کے مطابق وہ مسلم نہ رہے گااگر یہی مراد ہے آپ کی تو اس کے نتائج جو نکلیں گے وہ کچھ اس طرح ہوں گے حدیث کے ذخیرہ...
  3. ت

    ===== مغرب کی اذان کے بعد دو رکعتیں پڑھنے کا حکم =====

    ۱۹۲۸۔ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ جَمِيعًا عَنْ ابْنِ فُضَيْلٍ قَالَ أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ مُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ عَنْ التَّطَوُّعِ بَعْدَ الْعَصْرِ فَقَالَ کَانَ عُمَرُ يَضْرِبُ الْأَيْدِي عَلٰی...
  4. ت

    فقہ حنفی شریف نے سود کو حلال کر دیا

    یعنی اگر کسی حدیث کی کتاب میں کچھ احادیث ضعیف ہوں یا موضوع تو حدیث کی کتاب مشکوک ہوجائے گی ؟؟؟؟؟ آپ تو احادیث کے بہت بڑے ذخیرے کو مشکوک بنادیں گے دوسرے تھریڈ کے لنک نہ دیں ، صرف موضوع سے متعلق موضوع پر بات کریں
  5. ت

    السلام علیکم آپ کا ذاتی گفتگو والا آپشن کام نہیں کر رہا فورم سے ہٹ کر مجھے ایک دینی معاملہ میں...

    السلام علیکم آپ کا ذاتی گفتگو والا آپشن کام نہیں کر رہا فورم سے ہٹ کر مجھے ایک دینی معاملہ میں آپ سے گفتگو کرنی ہے کیا آپ میرے ایمیل ایڈریس پر رابطہ کرسکتے ہیں ضروری گفتگو ہے tilmiz2011@gmail.com
  6. ت

    فقہ حنفی شریف نے سود کو حلال کر دیا

    جس طرح احادیث کی کتب میں ضعیف و موضوع احادیث موجود ہیں ، اسی طرح فقہ کی کتب میں شاذ ، متروک و غیر مفتی بہ اقوال موجود ہیں آپ موضوع پر واپس آئیں اور تسلیم کرلیں کہ آپ نے جس قول کی وجہ سی فقہ حنفی پر اعتراض کیا ہے وہ قول غیر مفتی بہ ہے اور آپ کا اعتراض درست نہیں
  7. ت

    فقہ حنفی شریف نے سود کو حلال کر دیا

    جس طرح منکرین الحدیث احادیث کی کتب میں سے ضعیف ، موضوع وغیرہ احادیث کو نقل کرکے احادیث کے ذخیرہ پر اعتراض کرتے ہیں ، اسی طرح فقہ کے مخالفین فقہ کی کتب میں سے شاذ ، متروک و غیر مفتی بہ اقوال کو ذکر کے فقہ پر اعتراضات کرتے ہیں احناف کا مذکورہ معاملہ میں موقف مفتی بہ قول کے مطابق دارالحرب میں بھی...
  8. ت

    تجویز تالا بندی

    جزاک اللہ خیرا
  9. ت

    تجویز تالا بندی

    شاہد نذیر صاحب سے میرا اکثر باتوں میں اختلاف ہوتا ہے لیکن اس معاملہ میں میں ان سے متفق ہوں چوں کہ یہ پوسٹ جس مسئلہ پر ہے وہاں موضوع کچھ اور ہے اس لئیے تجویز کے طور پر ایک الگ تھریڈ بنا رہا ہوں میری انتظامیہ سے مودبانہ گذارش ہے کہ تھریڈ کو تالا نہ لگایا کریں جن پوسٹ کی وجہ سے تالا بندی کی ضرورت...
  10. ت

    مقلد کے جاہل ہونے پر اجماع

    ہر بات کا رخ ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی طرف موڑ کر طیش آمیز جملے تحریر کرنا ، تھریڈ کو مقفل کرنے کا اچھا طریقہ ہے ۔ انتظامیہ توجہ فرمائے انس خضر حیات
  11. ت

    مقلد کے جاہل ہونے پر اجماع

    انبیاء علیہ السلام بلاشبہ بنی نوع انسان میں سے تھے تو آپ کی عقل کے مطابق قرآن مجید میں جہاں الناس کا لفظ استعمال ہوا ہے تو وہاں انبیاء مراد ہوں گے ؟؟؟؟؟؟؟ آپ کی عقل کو سلام آپ نے ابن القیم کا پورا قصیدہ نہیں پڑھا اسی لئيے اپنے من پسند مطلب نکال رہے ہیں یہاں قصیدہ میں فقہی تقلید کی بات نہیں ہو...
  12. ت

    پلیز اس کا جواب جلد از جلد دیں - سلسلہ وار - تا کہ باطل کا رد کیا جا سکے - جزاک اللہ

    ابن ہمام حنفی کے قول سے کہیں بھی تاثر نہیں ملتا کہ کتاب و سنت کے خلاف قول پر عمل تقلید کہلاتا ہے ابن ہمام حنفی رحمہ اللہ کا کہنا ہے ایسے شخص کے قول پر عمل کرنا جو کہ شرعی دلائل میں سے نہیں ہے اس کے قول پر بلا دلیل عمل کرنا تقلید کہلاتا ہے احناف کے ہاں شرعی دلائل چار ہیں 1- قرآن 2- سنت 3- اجماع...
  13. ت

    مقلد کے جاہل ہونے پر اجماع

    فی الحال تمام علماء کے اقوال پر تبصرہ نہیں کرسکتا ، صرف ابن القیم رحمہ اللہ کے قول پر کچھ عرض کردیتا ہوں اولا ترجمہ غلط کیا گیا ہے إذ أجمع العلماء أن مقلدا للناس والأعمى هما أخوان ترجمہ کچھ يوں کیا گيا ہے اصل ترجمہ کچھ يوں ہونا چاہئیے علماء کا اس بات پر اجماع ہے کہ لوگوں کا مقلد اور اندھا...
  14. ت

    پلیز اس کا جواب جلد از جلد دیں - سلسلہ وار - تا کہ باطل کا رد کیا جا سکے - جزاک اللہ

    وہاں پر تقلید کی تعریف کچھ يوں ہے اس سے خلاصہ جو کشید کیا گیا ہے وہ وہاں پر کچھ يوں ہے آپ نے یہ خلاصہ کیسے کشید کیا۔ ذرا وضاحت فرمائیں گے
  15. ت

    پلیز اس کا جواب جلد از جلد دیں - سلسلہ وار - تا کہ باطل کا رد کیا جا سکے - جزاک اللہ

    تقلید کی مندرجہ بالا تعریف آپ نے کہاں سے لی ، ذرا وضاحت کریں گے اور حوالہ بھی دیں گے
  16. ت

    ذلك قول شيطانٍ کا مفہوم

    کبھی اپنے خود ساختہ رائے کو اہل حدیث مسلک سے چادر چڑھانا اور جب اہل حدیث کا مسلک اپنی خود ساختہ رائے سے ٹکرائے تو اپنا مسلک دلیل بنا لینا کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا بھان متی نے کنبہ چھوڑا گویا بقول شاہد نذیر آج کے اہل حدیث اپنے اسلاف کے موقف سے ہٹ گئے ہیں
  17. ت

    ذلك قول شيطانٍ کا مفہوم

    شاہد نذیر جیسی سوچ رکھنے والوں سے گذارش ہے کہ یا تو اپنا تعلق مسلک اہل حدیث سے توڑ کر الگ مسلک بنا لیں یا پھر پہلے اپنے گھر کی اصلاح کرلیں مسلک اہل حدیث کا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے متعلق یہ فتوی ہے لفک جب اہل حدیث مسلک کے نذدیک ایسے لوگ جاہل ہیں تو ہمیں الجھنے کی کیا ضرورت ہے
  18. ت

    دعاؤں کی درخواست

    السلام علیکم کچھ عرصہ قبل جو میری صحت منہ کے چھالوں کی وجہ سے خراب ہوئی تھی ، منہ کے چھالے تو اللہ تبارک و تعالی کے فضل و کرم سے صحیح ہو گئے لیکن ساتھ میں پیٹ کا السر ہو گيا اور خوراک کی کمی کی وجہ سے کمزوری اور خون میں کمی ہو گئی اب اللہ تبارک و تعالی کے فضل و کرم سے کافی آرام ہے لیکن ابھی بھی...
  19. ت

    دعاؤں کی درخواست

    السلام علیکم میرے منہ میں کچھ عرصہ سے چھالے تھے جو کہ عموما معدہ کی تیزابیت سے ہوتے ہیں اور علاج بھی اس بنیاد پر تھا پرانے چھالے ختم ہوتے اور نئے نکل آتے یہ سلسلہ تقریبا اکتوبر سے تھا ، پھر تقریبا ایک ماہ قبل یہ چھالے حلق کے اندر بھی نکل آئے اور کچھ کھانا پینا تو در کنار تھوک نگلنا بھی ایک تکلیف...
Top