• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ت

    وقت نماز فجر، احناف اور رمضان

    غالبا آپ نے میری پوسٹ کو تفصیلا پڑھا ہی نہیں میں کہ چکا ہوں
  2. ت

    وقت نماز فجر، احناف اور رمضان

    صاحب مضمون نے کہا تھا کہ صاحب مضمون نے سوال کیا تھا کہ صاحب مضمون نے سوال کیا تھا کہ ہم رمضان میں کیوں ایسے وقت میں نماز پڑھتے ہیں جو ہمارے نذدیک غیر افضل ہے ۔ صاحب مضمون نے کہیں بھی فجر کو تاخیر سے پڑھنے کی دلیل نہیں مانگي تو آپ کس طرح کہ رہے ہیں یہاں غیر رمضان میں اسفار میں نماز پڑھنا بھی...
  3. ت

    وقت نماز فجر، احناف اور رمضان

    شاکر بھائی اور انس بھائی آپ حضرات نے میری پوسٹ سے متعلق مختلف اقتباسات لے کر کچھ سوالات اٹھائے ہیں ۔ میرے خیال میں بہتر یہ ہے کہ میں ایک ایک نقطہ کے متعلق کچھ عرض کردوں احناف کی سستی یا عوام پر شفقت پہلا اعتراض تو یہ آیا کہ احناف فجر کے نماز کے لئیے اسفار کے وقت کو افضل سمجھتے ہیں ہیں لیکن رمضان...
  4. ت

    وقت نماز فجر، احناف اور رمضان

    ما شاء اللہ ، کیا فہم پایا ہے آپ نے بات رمضان میں صلاہ الفجر کی وقت متعلق ہو رہی ہے اور آپ موضوع چھیڑ رہے ہیں کہ احناف کب سے ہیں اور کب سے نہیں ۔ غیر متعلق امور سے باز رہیں
  5. ت

    وقت نماز فجر، احناف اور رمضان

    راقم الحروف کو ایسی ڈھکوسلوں والی پوسٹ سے معاف رکھیں ، اگر علمی مواد موضوع سے متعلق ہے تو شیئر کریں ورنہ ایسی لا یعنی پوسٹس صرف جذباتیت کو فروغ کو دیتی ہیں اور جذباتیت میں حق کے متعلق تحقیق نہیں ہوسکتی
  6. ت

    وقت نماز فجر، احناف اور رمضان

    ’اہل الحدیث‘ (غلط لفظ حذف۔ انتظامیہ!) کے پاس جب دلیل نہیں ہوتی تو اسی طرح ہنس دیتے ہیں ،
  7. ت

    قنوت وتر کا رفع الیدین؟

    آپ کے غیر متفق ہونے یا میری پوسٹ کو غیر متعلق کہنے کی دلیل کہاں ہے مکرر عرض ہے میں نے وتر کے رفع الیدین کے لئيے یہ نکات پیش کیے تھے قنوت وتر کے متعلق تین نقاط میں اعادہ اول میں نے اوپر ثابت کیا کہ نماز میں ہر تکبیر کے وفت رفع الیدین کیا جائے گا دوم قنوت سے پہلے تکبیر کا ثبوت بھی پیش کیا گيا...
  8. ت

    وقت نماز فجر، احناف اور رمضان

    یہ اب اجتھادی مسئلہ ہے ۔ ہماری مسجد میں تقریبا 15 منٹ کا وقفہ دیا جاتا ہے اور بعض حنفی مساجد میں 20 – 25 منٹ تک بھی وقفہ ہوتا ہے ۔ ان 50 آیات کے قرآت کو منٹوں میں تبدیل کرنا ایک اجتھادی مسئلہ جس میں اختلاف پایا جاتا ہے ۔ لیکن ایک بات واضح ہے کہ رمضان میں فجر اسفار کرکے نہیں پڑھی جاتی تقلید شخصی...
  9. ت

    قنوت وتر کا رفع الیدین؟

    آپ نے بھی لولی ٹائم کی طرح غیر متعلق امور بیچ میں لانا شروع کردیے
  10. ت

    قنوت وتر کا رفع الیدین؟

    گڈمسلم کیا عموم و استثناء ایک ہی روایت میں ہوتا ہے ۔ اگر آپ کا یہ اصول ہے تو اصول فقہ سے لا علمی کا نتیجہ ہے ۔ کتنے ہی احکامات ہیں جہاں عمومی حکم ہے اور تخصیص دوسرے مقام پر ہے ۔ محترم جب آپ کی کتب میں نماز کا طریفہ مذکور ہے اور اس طریقہ کو دیکھ کر کوئی وتر بھی ایسی ہی طریقہ پر پڑھنا شروع کردے...
  11. ت

    وقت نماز فجر، احناف اور رمضان

    غیر رمضان میں احناف جو فجر تاخیر سے پڑھتے ہیں وہ یہاں موضوع نہیں، یہاں موضوع ہے کہ احناف رمضان میں فجر اول وقت کیوں پڑھتے ہیں مندرجہ ذیل حدیث ملاحظہ فرمائيں حدثنا مسلم بن إبراهيم ،‏‏‏‏ حدثنا هشام ،‏‏‏‏ حدثنا قتادة ،‏‏‏‏ عن أنس ،‏‏‏‏ عن زيد بن ثابت ـ رضى الله عنه ـ قال تسحرنا مع النبي صلى الله...
  12. ت

    معین اور مطلقا تکفیر میں بنیادی فرق

    تکفیر معین کے سلسلے میں پہلے بھی میری شاکر صاحب سے بات ہوئي ہے ۔ غالبا یا تو میں ان کا موقف سمجھ نہیں پایا یا اپنا موقف سمجھا نہیں پایا میرا کہنا ہے کہ اگر ایک شخص شرکیہ عقیدہ کا حامل ہے تو اس کو مشرک سمجھا جائے گا اب یہاں تکفیر کے حوالہ سے ہمارے پاس تین امور ہیں ایک شرکیہ عقیدہ کے حامل شخص کا...
  13. ت

    حدیث کے خلاف عمل

    محترم ، میں مختصرا کچھ عرض کروں گا کیوں کہ جو بات آپ نے چھیڑی ہے وہ ہمارا موضوع نہیں۔ یہاں بہرام صاحب نے اپنے کسی شیعہ عقائد کے ثبوت کی بات نہیں ، جو میرا آپ حضرات کے جوابات پر اعتراضات کرنے پر آپ کو سوال اٹھانے پڑیں اتفاق ، مجھے اس فورم پر تو حنفی اہل حدیث اتفاق کہیں نظر نہیں آیا ، بلکہ یہاں تو...
  14. ت

    حدیث کے خلاف عمل

    آپ نے مجھے جو "بغض معاویہ رضی اللہ عنہ " سے متھم کیا ہے ، اس کا فیصلہ آخرت میں اللہ تبارک و تعالی کی عدالت میں چھوڑتے ہیں ، وہاں اس کو ثابت کیجئیے گا یا پھر جو سزا ملے اس کو بھگتیے گا میں نے صرف یہ گذارش کی تھی الگ تھریڈ تو تب بناتا جب میں کوئی الگ الزام لگاتا ، میں تو صرف یہ کہ رہا ہوں کہ آپ...
  15. ت

    حدیث کے خلاف عمل

    جب یہ تھریڈ شروع ہوا تو میں نے اس وقت پڑھا لیکن اس میں مجھے کوئی مضبوط اعتراض نظر نہیں آیا۔ لیکن کچھ اہل حدیث کی طرف سے آمدہ جوابات نے اس تھریڈ میں پیش کردہ اعتراض کو مضبوط بنا دیا ۔ صرف ایک حدیث پیش کرکے کسی پر اعتراض کرنا کہ فلاں شخص حدیث کے مخالف ہے تو یہ طریقہ صرف اور صرف اصول حدیث سے لا علم...
  16. ت

    قنوت وتر کا رفع الیدین؟

    بعض افراد کی علمی قابلیت اتنی نہیں ہوتی کہ وہ مسلکی اختلافت پر بحث کرسکیں ۔ یا تو وہ کاپی پیسٹ سے کام چلاتے ہیں اور اگر کچھ سوال کردیا جائے تو غیر متعلق امور کو بیچ میں لے آتے ہیں یہاں موضوع ہے قنوت سے قبل رفع الیدین کا ثبوت اور بات چھیڑی جا رہی ہے کہ وتر کے طریقہ کو امام ابو حنیفہ سے ثابت کرو ،...
  17. ت

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    آپ مرزا قادیانی سے جس طرح اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ اور امداد اللہ مکی رحمہ اللہ کی طرف آئے ہیں اس سے یا بات ثابت ہوتی ہے کہ اب آپ کو مرزا قادیانی کے حوالہ سے احناف کے موقف سے اطمینان ہو گیا ہے ۔ باقی ان حضرات کے کلام کے حوالہ سے تھریڈ بنے ہوئے وہیں آجائيں
  18. ت

    قنوت وتر کا رفع الیدین؟

    اولا لولی ٹائم کی حالت یہ ہے کہ جو حدیث بطور تائیید کے میں نے آخر میں پیش کی ، اس پر بحث پہلے شروع کردی ۔ محترم میں نے بنیادی بات قنوت کے رفع الیدین پر پوسٹ کے پہلے حصہ میں کی اس کو گول کردیا ۔ اگر آپ پوسٹ کے پہلے حصہ سے متفق ہیں تو بتایں پھر بعد والے حصے پر بھی بات ہوجائے گی ثانیا اپنا رویہ زرا...
  19. ت

    قنوت وتر کا رفع الیدین؟

    حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة وأبو كريب قالا حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن المسيب بن رافع عن تميم بن طرفة عن جابر بن سمرة قال خرج علينا رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال ما لي أراكم رافعي أيديكم كأنها أذناب خيل شمس اسكنوا في الصلاة قال ثم خرج علينا فرآنا حلقا فقال مالي أراكم عزين قال ثم خرج علينا...
  20. ت

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    آپ میری کس بات سے یہ نتیجہ اخذ کر رہے ہیں کہ اگر معاذ اللہ ایک مجتھد شرعی حنفی دعوی نبوت کرتا ہے تو وہ حنفیت سے خارج نہیں ہوگا ۔ وہ حنفیت کیا دائرہ اسلام سے خارج ہوجائے گا ۔ آپ کا فہم دیکھ جو اگر میں نے شاہد نذیر کے لئيے لگایاتھا ، آپ کے لئيے وہ بھی مناسب نہیں لگتا حنفی مسلک سے اختلاف کی جو میں...
Top