• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ت

    کیا یہ بھی انکار حدیث ہے؟؟؟؟

    کسی عالم کا کوئی قول حجت نہیں ہوتا اور ویسے بھی یہ مسلک اہل حدیث کے عالم ہیں اور میرا تعلق حنفی دیوبندی مسلک سے ہے موضوع سے متعلق میرے سوالات کے جوابات دے دیں
  2. ت

    کیا یہ بھی انکار حدیث ہے؟؟؟؟

    اس سے پہلے بہرام صاحب سے کچھ گفتگو ہو رہی تھی ، جس میں ا ھجر کے لفظ اور اختلاف صحابہ رضی اللہ عنہم اجمیعن کے حوالہ سے بات کی۔ اس سلسلے میں بہرام صاحب سے بات چلے گي ان شاء اللہ فی الحال اعتصام صاحب نے موضوع سے متعلق کچھ نکات اٹھائے ہیں ، اہل علم جو مجلس میں موجود ہیں اس حوالہ سے کچھ عرض کریں...
  3. ت

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    الیاسی صاحب کی مختلف پوسٹس پڑہ کو معلوم ہوتا ہے کہ الیاسی صاحب حدیث کے قائل ہیں لیکن وہ احادیث جو ان کےعقل کے مطابق قرآن سے ٹکراتی ہیں وہ ان کو رد کریتے ہیں اور رجم کے حکم کو بھی وہ اپنی عقل کے مطابق خلاف قرآن سمجھ رہے ہیں غالبا اسی لئیے انکار کر ہے ہیں الیاسی صاحب سے ایک مذید سوال ہے کہ...
  4. ت

    کیا یہ بھی انکار حدیث ہے؟؟؟؟

    بہرام صاحب حضرت علی کرم اللہ وجھہ نے جس شخصیت سے قتال کی انہی ہستی سے حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے صلح کی ۔ جنگ صفین 37 ہجری میں ہوئی اور اس جنگ کے چار سال بعد حضرت حسن رضی اللہ عنہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے صلح کرلی تھی۔ میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ چار سال میں وہ کیا امور واقع ہوئے کہ چار...
  5. ت

    کیا یہ بھی انکار حدیث ہے؟؟؟؟

    اب ہمارا اس نکتہ پر بھی اتفاق ہو گیا و للہ الحمد آپ کہتے ہیں کہ حضرت علی کرم اللہ وجھہ نے جو حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے قتال کی تو حضرت علی کرم اللہ وجھہ اولی بالحق تھے اور جب حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے انہی حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے صلح کی تو بھی حضرت حسن رضی اللہ عنہ اولی بالحق تھے ۔ یعنی...
  6. ت

    کیا یہ بھی انکار حدیث ہے؟؟؟؟

    آپ کی پوسٹ سے یہ لگ رہا ہے کہ کچھ نکات پر تو آپ مجھ سے متفق نظر آتے ہیں اول حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کو کچھ لکھنے سے منع کرنا بطور ادب ، خلوص اور احترام کے تھا دوم اھجر کے الفاظ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے نہیں تھے سوم اھجر کے الفاظ ان کے تھے جو چاہتے تھے کہ نبی...
  7. ت

    عمرو بن شعیب کا اپنے داد سے سماع ؟

    کیا آپ کچھ اس طرح کی مثال دینا چاہ رہے ہیں ؟ ]
  8. ت

    کیا یہ بھی انکار حدیث ہے؟؟؟؟

    ایک بات پیش کرتا چلوں اس بات کا تو معلوم ہوگیا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو کچھ لکھنے سے منع کرنا ادب کے طور پر تھا جیسا کہ صلح حدیبیہ کے موقع پر حضرت علی کرم اللہ وجھہ کا انکار تھا۔ بہرام صاحب نے ایک اور جملہ بھی ہائیٹ لائٹ کر کے اس کی طرف توجہ دلائی ہے ۔ میں...
  9. ت

    عمرو بن شعیب کا اپنے داد سے سماع ؟

    کس مسلک کی بات کر رہے ہیں جہاں اجتہاد مطلق منع ہے میں اور آپ کے ہم مسلک ممبران اس بات پر اتفاق کر چکے ہیں کہ اس طرح کے اجتہادی اختلافات ہر مسلک میں ہیں تو پھر مثالیں پیش کرنے کا کیا فائدہ
Top