• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ت

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    غیر مقلدین کا پرانا وطیرہ جب کچھ جواب نہ بن پڑے تو تقلید اور دوسرے موضوع چھیڑ دو براہ مہربانی اگر آپ علمی صلاحت سے متصف ہیں تو جس طرح میں نے آپ کا فارمولہ سے متعلق طریقہ کار غلط ثابت کیا ہے اسی طرح آپ میری پوسٹ کو غلط ثابت کریں ،۔ ادھر ادھر کی باتیں چنداں مفید نہیں
  2. ت

    آئینہ سچ کا دکھایا تو برا مان گئے !!!!

    آپ کے یہ الزام کہ میں نے اپنا مسلک بچانے کے لئیے رجوع کیا اس الزام کے متعلق میں یہاں کچھ نہ کہوں گا ۔ آحرت میں بات ہوجائے گي آپ کی گفتگو سے میں نے یہ اندازہ لگایا ہے کہ آپ موخر الذکر موقف پر قائم ہیں میں اسی کے حوالہ سے بات آگے بڑہاوں ؟؟؟؟
  3. ت

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    بھائ آپ کا فورم ہے جو مرضی کہتے جائیں روکنے والا کون ہے آپ حضرات کے اس اعتراض کا جواب یہاں دیا جاچکا ہے...
  4. ت

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    آپ حسب عادت و ماحول اخلاق کے دامن کو چیر پھاڑ کر مخالف پر جہالت اور کذب کی تہمتیں لگا کر نازل تو ہوئے ہیں لیکن آپ نے میری پوسٹ کو غور سے نہیں پڑھا میں نے کہا تھا جن احناف نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو مقلد کہا ہے تو کیا انہوں فقہی اطلاح کے بطور کہا ہے یا کسی اور معنوں میں۔ یہ آپ نے بتانا ہے...
  5. ت

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    یہ بات موضوع سے غیر متعلق ہے لیکن پھر بھی پوچھ لیتا ہوں کہ ایسی حنفی کا نام بتادیں جو امام کی تقلید کرتے ہوئے مجتھد مطلق بن گیا ہو محترم آپ نے جو فارمولہ کو الٹا کرکے جو مطلب نکالا ہے وہ انتہائی غلط ہے ۔ اگر یہی معاملہ آپ دین کے ديگر شعبہ جات میں کریں گے تو خطرہ ہے کہ کہیں نیا دین نہ ایجاد...
  6. ت

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    میں نے حنفی مسلک کی تقلید کی بات کی تھی نہ کہ امام ابو حنیفہ کی تقلید شخصی ، دونوں میں کیا فرق ہے یہاں ملاحظہ فرمائيں اور اگر کوئی اعتراض ہے تو وہاں پیس کریں یہاں نہیں...
  7. ت

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    ایک عامی جب تقلید کرتا ہے تو اپنے مسلک کی تقلید کرتا ہے ۔ لیکن غلام احمد قادیانی اگر نبوت کے دعوی سے پہلے حنفی تھا تو دعوی نبوت کرکے حنفی مسلک کی تقلید سے باہر آگیا کیوں کہ حنفی مسلک میں دعوی نبوت کی کوئی گنجائش نہیں ۔ جب اس نے ترک تقلید کرکے دعوی نبوت کیا تو غیر مقلد بن گیا اور آج غیر مقلد کون...
  8. ت

    تصوف کیا ہے

    میری صوفیت کے بارے میں علم بہت کم ہے اس لئیے میں اس بحث میں پڑنے سے گریز کروں گا ۔ بس مختصرا کچھ عرض کرنا چاہوں گآ صوفیت کے حوالہ سے یہاں کچھ بے معنی اعتراضات سامنے آرہے ہیں ۔ مثلا قطب ، ابدال کی حیثیت قرآن و حدیث سے ثابت کرو ۔ ابھی ایک تھریڈ میں کفایت اللہ صاحب نے امام بخاری کے متعلق کہا تھا کہ...
  9. ت

    کیا یہ کفر نہیں ؟

    جب کوئی مضمون نگار کوئی تنقیدی مضمون لکھتا ہے خاص طور کسی مسلک کے حوالہ سے تو اس کا مطلب ہوتا ہے مضمون نگار کے پاس دلائل ہیں تو اس نے مخالف مسلک پر الزامات لگائے ہیں ۔ انہی دلائل کی میں بات کر ہا ہوں کہ کن دلائل کی وجہ مضمون نگار نے یہ الزامات لگائے ۔ دلائل تو نہیں آرہے لیکن یہ تھریڈ اس بات کی...
  10. ت

    آئینہ سچ کا دکھایا تو برا مان گئے !!!!

    بعض موقعوں پر ہم بعض دفعہ ایسی تحریر کردیتے ہیں جو کسی غلط فہمی کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ میں نے بھی جب عامی کہ حوالہ سے اجتھاد جزوی کی بات کی تھی وہ غلط تھی اور جمشید بھائی کی توجہ دلانے پر میں رجوع کر لیا اور کوئی اپنی پوسٹ کی کوئی باطل تاویلات نہیں کی تھیں ۔ اگر آپ بھی اپنے پہلے موقف سے رجوع کا...
  11. ت

    آئینہ سچ کا دکھایا تو برا مان گئے !!!!

    بدلتا ہے آسماں رنگ کیسے کیسے
  12. ت

    کیا یہ کفر نہیں ؟

    یہی تو میں پوچھ رہا ہوں کہ احناف کے اس موقف کی صاحب مضمون کے پاس کیا دلیل ہے ؟؟؟؟
  13. ت

    آئینہ سچ کا دکھایا تو برا مان گئے !!!!

    آپ ہی ایک اہل حدیث بھائی نے یہاں کہا ہے کہ تو کیا گڈمسلم نے غلط کہا ؟؟؟ یہ صرف یہاں نہیں مجھے عملی زندگی میں واسطہ پڑچکا ہے جب غیر مقلدین حضرات نے اہل حدیث کا مطلب حدیث پر عمل کرنا لیا بات صرف صحیح حدیث کی ہو رہی ہے ضعیف اور موضوع حدیث کی نہیں جب میں واضح طور پر کہ چکا ہوں کہ تو پھر مجھ پر...
  14. ت

    کیا یہ کفر نہیں ؟

    آپ کا دعوی ہے جب آپ نے پوسٹ کی تھی تو فتوی میں سائل نے ذات کے ساتھ کے الفاظ لکھے تھے اور یہ الفاظ آپ کی پوسٹ کے بعد ڈیلیٹ ہوئے آپ نے پوسٹ 28 جنوری 2013 کو شائع کی آپ کی پوسٹ سے پہلے ایک دوسرے فورم پر یہی فتوی کاپی پیسٹ ہوا ۔ اس میں پوسٹ کی تاريخ 20 اکتوبر 2012 ہے ۔ اب اگر آپ کی پوسٹ کرتے ہوئے یہ...
  15. ت

    کیا یہ کفر نہیں ؟

    جب کسی طبقہ مسلک پر الزام لگایا جاتا ہے کہ فلاں مسلک میں فلاں برائی ہے تو ثابت اس الزام لگانے والے کے ذمہ ہے ہوتا ہے نہ کہ جس پر الزام لگا ہے ۔ یہاں الزام آپ سے ثابت نہیں ہو رہا اب آپ نے ایک نئی بات کہ دی اس تھریڈ کا ہر کوئی مخاطب نہیں ، جب ہر کوئي مخاطب نہیں تو اوپن فورم پر اس الزام کو پیش کرنی...
  16. ت

    آئینہ سچ کا دکھایا تو برا مان گئے !!!!

    حدیث اور سنت میں فرق ہے ۔ میں نے یہاں کہا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک وقت میں چار سے زیادہ ازواج مطہرات تھیں یہ بات صحیح حدیث میں ہے لیکن یہ عمل امت کے حق میں سنت نہیں ۔ حدیث اور سنت میں فرق تو واضح ہوگیا ۔ تو کیا آپ اس حدیث کو امت کے حق میں سنت سمجھتے ہیں ؟؟؟؟ یہاں آپ نے دو باتیں...
  17. ت

    آئینہ سچ کا دکھایا تو برا مان گئے !!!!

    ہر سنت حدیث سے ہی ثابت ہوتی ہے لیکن یہ ضروری نہیں ہر وہ بات جو حدیث میں ہو وہ امت کے حق میں سنت بھی ۔ یہاں پیش کردہ مثال بھی ملاحظہ فرمالیں ۔ اس لئیے جب ہم سنت پر عمل کر رہے ہوتے ہیں تو حدیث پھر بھی عمل ہوتا ہے لیکن بعض احادیث جو امت کے حق میں سنت نہیں ان پر عامل نہیں ۔ آپ تو حدیث پر عمل کے بڑے...
  18. ت

    کیا یہ کفر نہیں ؟

    یہی تو میں پوچھ رہا ہوں کہ جو من چاہی مراد یا من مانی تشریح صاحب مضمون نے لی وہ کہاں سے لی ۔ اگر آپ کو معلوم ہے تو بتا دیں ورنہ صاحب مضمون کو وضاحت کرنے دیں
  19. ت

    کیا یہ کفر نہیں ؟

    ماشاء اللہ صاحب مضمون نے دعوی کیا اس فتوی میں مراد "ذات کے ساتھ " ہے اور سوال ہم سے ۔ البینہ علی المدعی پہلے میرے سوال کا جواب دیں کہ صاحب مضمون نے یہ الفاظ کہاں سے لئیے ۔ متعلقہ فتوی میں تو الفاظ نہیں ۔ تکفیری پوسٹ کرنے پہلے سوچ لیا کریں بعد میں ادھر ادھر کی باتیں چنداں مفید نہیں
  20. ت

    آئینہ سچ کا دکھایا تو برا مان گئے !!!!

    یہ طریقہ امت کے حق میں سنت نہیں اس لئیے ہم اہل سنت و الجماعت اس پر عمل پیرا نہیں اور آپ کا دعوی ہے آپ حضرات حدیث پر عمل پیرا ہیں تو یہاں بھی حدیث پر عمل کر کے دکھائیں اور برا نہ مانیں
Top