الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر اللہ تبارک و تعالی نے سمجھنے کی صلاحت سے متصف نہیں کیا تو کیا ضرورت ہے ادھر ادھر کی ہانکی جائے ۔ تقلید ایک ایسا مسئلہ جو احناف اور غیر مقلدیں کے درمیان جوہری اختلاف رکھتا ہے جو حنفی مسلک کی تقلید کرے وہ حنفی اور مقلد ہو کر تقلید ترک کرے وہ غیر مقلد ۔ اس جوہری اختلاف کی مثال ایسی ہے جیسے...
شاکر صاحب میں نے کہا تھا کہ اگر میں وہ پوسٹ کرتا جو آپ نے کی تھی تو مجھے وہی گھسے پٹے جواب ملیں گے جن کا جواب دے دیا گيا ہے ثبوت سامنے ہے
مرزا مجتھد شرعی نہ تھا اگر وہ دعوی نبوت سے پہلے حنفی تھا تو پھر مقلد ہوا تو ایک مقلد کو فقہی مسلک سے اختلاف کی کوئی گنجائش نہیں جب اس نے فقہ حنفی سے فروعی...
آپ اپنے اعتراضات تو احناف پر اس طرح کرتے یں کہ وہ ترمذی میں تحریف کرتے ہیں اور حال یہ کہ ایک آسان سی حدیث کے معنی سمجھنے سے قاصر ہیں اس سے آپ کی تحقیقات کی حقیقت سامنے آجاتی ہے
مذید یہ کہ یہاں وتر کے رفع الیدین جو احناف کرتے ہیں اس کے متعلق بحث ہے نا کہ وتر کی رکعت کی تعداد ۔ اس لئیے دیگر مباحث...
حدثنا عبد الرحيم المحاذى حدثنا زائدة عن ليث عن عبد الرحمن بن الأسود عن أبيه عن عبد الله أنه كان يقرأ في آخر ركعة من الوتر : " قل هو الله أحد " ثم يرفع يديه ,فيقنت قبل الركعة .
رواہ البخاری في جزء رفع اليدین
اگر کوئی ثقہ راوی ضعیف راوی سے روایت کرے تو کیا ہم کہ سکتے ہیں وہ ضعیف راوی اس ثقہ راوی کے رذدیک ثقہ ہے کیوں کہ اگر وہ اس کے نذدیک ثقہ نہ ہوتا تو کبھی اس سے حدیث نہ روایت کرتا اور اگر اس کو معلوم تھا کہ یہ راوی ضعیف ہے اور پھر بھی اس سے روایت کی اور راوی کے ضعف کو بیان نہ کیا تو وہ خود ثقہ نہ...
اس بات میں کوئی شک نہیں مرزائی نے تقلید کو تر ک کیا تھا ۔ غلام احمد قادیانی مجتھد شرعی تو نہ تھا تو اس کو فقہ حنفی سے اختلاف کی گنجائش نہیں تھی لیکن اس کے باوجود اس کے اکثر مسائل جو اس کے فتادی یا دیگر کتب میں درج ہیں اہل حدیث کے ساتھ ملتےہیں خواہ وہ مسئلہ فاتحہ خلف الامام ہو یا آمین بالجھر یا...
فتوی یا سوال جواب ایک ایسا سیکشن ہے جہاں بحث کی اجازت نہیں ہوتی ۔ میرے خیال میں کفایت اللہ صاحب کا موقف درست ہے ۔ سوال کرتا تو آسان ہوتا ہے لیکن اس کو جواب دینے میں جو محنت درکار ہوتی ہے وہ اہل علم حضرات بہتر جانتے ہیں ۔ اگر ان سیکشن پر بحث مباحثہ کی اجازت دی گئی اگر چہ مختصرا ہی ہو تو جو دیگر...
یہاں کئی تھریڈ پر یہ حال ہے کہ بات کہاں سے شروع ہوتی اور کہاں جاکہ ختم ہوتی ہے ۔ لیکن جب یہی حرکت کسی رکن مجلس علماء سے ہو تو ذیادہ افسوس ہوتا اور عامیوں سے شکایات ختم ہوجاتی ہے ۔ یہاں پر بھی حرب بن شداد نے باوجود کہ رکن مجلس علماء کے ہونے کے کس طرح بات کا رخ موڑا قابل غور ہے اور اس پر ستم یہ...
یعنی آپ یہ کہ رہے ہیں کہ اہل حدیث حضرات کا یہ طریقہ ہے اگر کوئی اہل حدیث پر الزام لگائے (خواہ الزام کی حیثیت کیسی ہو ) تو اہل حدیث حضرات اپنا دفاع کرتے ہوئے وہی الزام مخالف پر ثابت کردیتے ہیں
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
السلام علیکم
پرانے سافٹ ویر میں اگر ہم کسی يوزر پر کے صفحے پر جاتے تھے تو وہاں دو آپشن ملتے تھے ایک "آپ کو دی گئی داد" جب ہم اس پر کلک کرتے تھے تو وہ تمام پوسٹس کی لسٹ آجاتی تھی جس پر اس يوزر کو داد ملی ہوتی تھی ۔ دوسرا آپشن تھا " آپ کی دی گئی داد " جب اس پر کلک کرتے تھے تو تمام پوسٹس آجاتیں جس...
قادیانیوں کے وہ مسائل جو اہل حدیث کے ساتھ مطابقت رکتھے ہیں وہیں سے لئیے ہیں جہاں سے اہل حدیث نے لئیے ہیں
میں نےفاتحہ خلف الامام کا ذکر کیا تھا ، اس مسئلہ میں اس کا استدلال اہل حدیث سے ملتا ہے
ثبوت
اب میرا آپ سے ایک سوال ہے کہ مرزائیوں کے جو مسائل احناف سے مطابقت رکھتے ہیں تو کیا ان کا طریقہ...
یعنی آپ بھی شاہد نذیر صاحب کی پوسٹ سے متفق ہیں ۔ اس پر مذید بحث فضول ہے ۔ ویسے بھی یہ معاملات آخرت میں طے ہوجائیں گے اور یہ ہمارے خلاف بدزبانی ان شاء اللہ ہمارے لئیے آخرت میں نیکیوں کا زخیرہ بڑہائے گي
قادیانیوں کی کتب اس پر شاہد ہیں کہ غلام احمد قادیانی عقائد میں اہل حدیث تھا ۔
اگر پہلے جزو...
شاکر بھائی کل میں آن لائن تو ہوا لیکن پوسٹ کرنے کا ارادہ ایک دن کے لئیے موخر کردیا تاکہ دیکھ سکوں آپ کی پوسٹ پر کوئی جواب آتا ہے یا نہی اگر یہی پوسٹ میں کرتا کہ
تو مجھے یہ وہی گھسا پٹا جواب ملتا کہ دیوبندیوں نے دعوی نبوت کا دروازہ کھلا چوڑا ہوا ہے اور حوالا جات کے طور پر اشرف علی تھانوی کے مرید...
جو زہر اگلنے کی بات میں نے کی تھی وہ اس طرح کے جملوں کی طرف اشارہ تھا
یہ آپ کا مذہب ہے یا چوں چوں کا مربہ جس کا نہ کوئی سر ہے نہ پیر اور نہ کوئی سرا۔
آپ نے کہا
اس نے بعض مسائل حنفی سے لئیے اور بعض اہل حدیث مسلک سے تو وہ حنفی کیسے ہوا ؟؟؟؟
ایک مجتھد حنفی اگر فقہ حنفی سے اختلاف کرتا ہے تو وہ...
میں نے مندرجہ بالا جملہ کے مقابلہ میں کہا تھا کہ
اہل حدیث کے متعلق عوام میں ایک غلط فہمی یہ ہے کہ اہل حدیث اس کو کہتے ہیں جو ہر صحیح حدیث پر عمل کرے خواہ وہ صحیح حدیث امت کے حق میں سنت ہو یا نہیں ۔ یہاں آپ حضرات نے اس غلط فہمی کی تردید کردی اور اپنا موقف واضح کردیا ۔ اور آپ کا بیان کردہ موقف...
یہاں پر جنہوں نے حنفیت مسلک کے خلاف زہر اگلا ہے ان کے لئیے ہم صرف دعا ہی کرسکتے ہیں کہ اللہ ہم سب کو ھدایت دے
موضوع کے متعلق میں یہ عرض کرنا چاہوں گا کہ غلام احمد قادیانی چاہے مقلد ہو غیر مقلد وہ نہ حنفی تھا اور نہ اہل حدیث ۔ بعض افراد جو اس کو زبردستی حنفی بنانے پر تلے ہوئے ہیں ان کی خدمت میں...
یعنی میرے سوال کا جواب نہیں ملے گا بلکہ میرے جواب پر مذید سوال آئیں گے ۔ بس بھائی میں ایسی فضول بحث میں نہیں پڑسکتا کہ میں سوال کا جواب دیتا جائو ں اور مجھے جواب نہ ملے
اللہ ہی سے ہدایت کا سوال ہے
آپ مجھے یہ ضمانت دیں کہ میرے جواب دینے کے بعد آپ مجھ سے مذید کوئی سوال نہیں پوچھیں گے اور جو دلائل میں نے مانگے ہیں وہ دلائل دیں گے ، یعنی کہ صاحب مضمون نے ذات کے اعتبار سے معنی کہاں سے لیے ۔ اگر میرے جواب دینے کے بعد بھی آپ نے سوالات کیے تو ؟؟؟؟؟؟
میں آپ کے موخر الذکر موقف سے یہ سمجھا ہوں کہ آپ حضرات صحیح حدیث تو سب مانتے ہیں لیکن عمل صرف ان احادیث پر کرتے ہیں جو امت کے لئیے سنت ہیں
کیا میں صحیح سمجھا ۔ اگر کسی خطا پر پر ہوں تو اصلاح فرمادیں