فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
کوئ بھی عالمی تنازعہ يا ايشو اور اس پر امريکی اور عالمی ردعمل اس وقت کی سياسی اور علاقائ صورت حال کی بنياد پر ہوتا ہے۔ زمينی حقائق، فريقین ميں اتفاق راۓ اور ممکنہ نتائج کی بنياد پر سياسی عزم ايسے عوامل ہيں جو فيصلہ سازی کے عمل ميں کليدی کردار...