الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
طالبان – کچھ تاريخی حقائق
چونکہ آپ نے افغانستان سے روسی انخلاء کے بعد طالبان کی تحريک کے آغاز، اور اس دوران امريکی رول کے بارے ميں تجزيہ کيا ہے تو يہ ضروری ہے کہ قياس اور عمومی تاثر کی بجاۓ تاريخی حقائق کی روشنی ميں بحث کی جاۓ۔
ميں جو...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
ميں نہيں جانتا کہ آپ نے فاٹا کے حوالے سے جس راۓ کا اظہار کيا ہے وہ سنی سنائ باتوں کی بنياد پر ہے يا ايک عمومی تاثر کی بنياد پر۔ ليکن يہ واضح ہے کہ زمينی حقائق اور شواہد کی سازشی اور بے سروپا کہانيوں ميں کوئ خاص وقعت اور اہميت نہيں ہوتی۔...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
امريکہ نا تو افغانستان ميں علاقوں پر قابض ہے اور نا ہی ہمارا ايسا کوئ ارادہ ہے کہ غير معينہ مدت کے ليے اپنی افواج کو وہاں پر رکھيں۔ اس وقت افغانستان ميں ہماری موجودگی افغان زير قيادت حکومت کے ايما پر ہے اور اس کا اولين مقصد قانون نافذ کرنے...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
آّپ کی راۓ سے يہ تاثر ملتا ہے کہ يہ دہشت گرد تنظيميں نہيں بلکہ کوئ پراسرار اين جی اوز ہيں جو کم سن خودکش بمباروں کے ليے ذمہ دار ہيں۔
آّپ کی دليل ميں وزن ہوتا اگر دہشت گرد تنظيميں عوامی سطح پر بيانات کے ذريعے بچوں کو خود کش حملہ آور بنانے کے...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
سب سے پہلے تو حقائق کو مقبول عام تاثر سے الگ کر ديں۔
يہ حقيقت اس بات سے ثابت ہے کہ طالبان کی حکومت کی جانب سے متعدد بار درخواستوں کے باوجود، امريکہ کی جانب سے افغانستان ميں ان کی حکومت کو اقوام متحدہ سميت دنيا کے کسی بھی فورم پر سرکاری طور...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
جب ہم تاريخ ميں مختلف افراد يا تنظیموں کی جانب سے خودکش حملوں کے رجحان کی بات کرتے ہيں اور پھر حاليہ برسوں ميں القائدہ، طالبان اور ديگر دہشت گرد تنظيموں کی جانب سے دانستہ حکمت عملی کے تحت استحصال کا اس کے ساتھ موازنہ کرتے ہيں تو ايک واضح فرق...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
آپکے کہنے کے مطابق 90 کی دہاہی کے آخر ميں افغانستان ميں مکمل امن تھا۔ يہ خبر يقينی طور پر ان افغان باشندوں کے ليے حيران کن ہو گي جو طالبان کے مظالم کے ساۓ میں اپنے شب وروز گزارتے تھے۔ 90 کی پوری دہاہی ميں افغانستان مسلسل خانہ جنگی کا شکار...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
افغانستان ميں طالبان اور يونوکال نامی امريکی آئل کمپنی کے درميانے ممکنہ معاہدے کو بنياد بنا کر بہت سی سازشی کہانياں تخليق کی گئ ہيں۔ ايسے بہت سے دوست ہيں جو يہ دعوی کرتے ہیں 911 کا حادثہ کسی طرح اسی واقعے سے منسلک ہے۔ يہ دعوی بھی کيا گيا ہے...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
بلڈنگ نمبر 7 کا معمہ
بظاہر يہ دليل بڑی مضبوط محسوس ہوتی ہے کہ 11 ستمبر 2001 کو بلڈنگ نمبر 7 کيسے منعدم ہوئ جبکہ دونوں ہوائ جہاز ڈبليو – ٹی – سی 1 اور ڈبليو – ٹی – سی 2 سے ٹکراۓ تھے۔ ليکن جب آپ اس حوالے سے تحقيقی رپورٹ، تصاوير اور ديگر...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
گيارہ ستمبر 2001 کے حوالے سے بے شمار مفروضے انٹرنيٹ پر موجود ہيں جن ميں سے کچھ تو اتنے غير منطقی ہيں کہ ان کو کسی سنجيدہ گفتگو کا حصہ نہيں بنايا جا سکتا۔ حيران کن بات يہ ہے يہ تمام مفروضے اور قياس آرائياں ايک ايسے واقعے کے بارے ميں ہيں جو...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
جو راۓ دہندگان اس بات پر بضد ہيں کہ پاکستانی حکومتوں ميں فيصلہ ساز عناصر اور عسکری قيادت محض امريکی حکومت کے اشاروں پر انحصار کرتی ہے، وہ اس حقيقت کو نظرانداز کر رہے ہيں کہ نيٹو کی آمدورفت سے متعلقہ راستوں پر سات ماہ سے زيادہ عرصے تک بندشيں...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
امريکی حکومت کو "عالمی تھانيدار" کا رول ادا کرنے کی خواہش ہے اور نہ ہی اس کی کبھی کوشش کی گئ ہے۔ ايسی بہت سی مثاليں موجود ہيں جہاں يا تو ديگر ممالک نے معاملات کے حل کے ليے راہنمائ کی ہے يا امريکہ نے دوست اور اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر اہم...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
ميں چاہوں گا کہ آپ امريکی وزارت خارجہ کی اس سرکاری لسٹ پر ايک نظر ڈالیں جس ميں دہشت گردی سے متعلق مختلف تنظيموں کے نام اجاگر کيے گۓ ہيں۔
http://www.state.gov/j/ct/rls/other/des/123085.htm
آپ ديکھ سکتے ہيں کہ اس تاثر ميں کوئ صداقت نہيں ہے...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
اس واقعے کے حوالے سے شکوک وشہبات کا اظہار کرنے والے راۓ دہندگان اور کسی مبينہ "سازش" کے حوالے صرف اس ايک حقيقت کا ہی سامنا نہيں کر سکتے کہ تمام واقعہ ايک گنجان عوامی مقام پر پيش آيا جہاں سينکڑوں عينی شاہدين موجود تھے۔ کيا آپ واقعی يہ سمجھتے...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
يہ نا تو کوئ انہونی بات ہے اور نا ہی کوئ غير معمولی امر کہ امريکی حکومت کے مختلف شعبوں ميں کام کرنے والے افراد اپنے تجربات اور واقعات کے حوالے سے اپنی مخصوص تشريحات کی بنياد پر تجاويز پيش کريں اور اپنی آزاد راۓ کا اظہار کريں۔
علاوہ ازيں...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
جس کسی کو بھی امريکی معاشرے ميں رہنے اور يہاں کے طرز زندگی کو سمجھنے کا تجربہ ہے وہ اس بات کی گواہی دے گا کہ امريکی معاشرہ کسی مخصوص مذہب، کميونٹی يا نسل سے محبت يا نفرت کی ترغيب کی بنياد پر قائم نہيں کيا گيا۔ امريکی آئين کی بنيادی اساس اور...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
ميں آپ کی راۓ کا احترام کرتا ہوں ليکن ميرا آپ سے سوال ہے کہ کيا يہ بہتر نہيں ہے کہ ميں انٹرنيٹ پر آپ لوگوں کے خيالات اور آراء سے امريکی حکومت کو آگاہ کروں؟ اردو فورمز پر دوستوں کی آراء جاننے کے علاوہ ميری يہ کوشش ہوتی ہے کہ جذباتيت اور غلط...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
اگر آپ کی تاويل کو درست تسليم کر ليا جاۓ تو پھر تو پاک فوج اور حکومت پاکستان کو ٹی ٹی پی کے ان دہشت گردوں کے خلاف کوئ کاروائ نہيں کرنی چاہيے جو بے گناہ پاکستانی شہريوں کا قتل عام کر رہے ہيں کيونکہ مارنے والے خود کو مسلمان کہتے ہيں اور ان کے...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
پہلی بات تو ميں يہ واضح کر دوں کہ نو گيارہ کے بعد مسلمانوں کو بحثيت مجموعی امريکہ ميں نا تو ٹارگٹ کيا گيا تھا اور نا ہی انھيں اجتماعی سطح پر نسلی امتياز اور تفريق کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ کچھ افراد کو نفرت کی بنياد پر...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
نو گيارہ – ايک امريکی سازش؟
نو گيارہ کے حادثے کو پندرہ برس کا عرصہ گزر چکا ہے۔ اس دن پيش آنے والے واقعات کے تسلسل کی مکمل روداد ريکارڈ پر موجود ہے اور باوجود اس کے کہ کسی بھی پہلو کے حوالے سے اب کوئ ابہام يا وضاحت طلب سوال باقی نہيں رہا،...