محترم ، میں مختصرا کچھ عرض کروں گا کیوں کہ جو بات آپ نے چھیڑی ہے وہ ہمارا موضوع نہیں۔
یہاں بہرام صاحب نے اپنے کسی شیعہ عقائد کے ثبوت کی بات نہیں ، جو میرا آپ حضرات کے جوابات پر اعتراضات کرنے پر آپ کو سوال اٹھانے پڑیں
اتفاق ، مجھے اس فورم پر تو حنفی اہل حدیث اتفاق کہیں نظر نہیں آیا ، بلکہ یہاں تو...