الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الیاسی صاحب ایک استدلال یہ ہے کہ "کل" لفظ آنے سے تمام زانی اس آیت سے مراد ہیں (غیر شادی شدہ اور شادی شدہ)
یہاں "کل" کے حوالہ سے کچھ عرض کرنا مذکور ہے اگرمیری یہ گذرارشات حق ہں تو اللہ کی طرف سے ہے اور اگر میں غلطی پر ہوں تو میری اصلاح کردیجيے گا ۔
قرآن فرماتا ہے
الزانية والزاني فاجلدوا كل...
نہ تو ہمارا موضوع سخن تعویذ والی روایت کی صحت ہے نہ محمد بن اسحاق کی ائمہ جرح و تعدیل کے ہاں حیثیت ۔
موضوع سے متعلق کفایت اللہ صاحب نے دو جوابات دیے
اولا ،
اگر مولف یہ بتارہے ہیں کہ بعض کے نذدیک یہ روایت ضعیف ہے تو ان کو اصل بات بھی بتانی جاہئیے تھی ۔ ایک طالب علم جب یہ کتاب پڑہے گا وہ تو...
محترم عابدالرحمٰن صاحب
آپ تو ابھی نئے ہیں ۔آپ کو خود بھی معلوم ہوجائے گا اس فورم کی ایک خوبی یہ بھی ہے اگر کوئی علماء احناف تو الگ اگر امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے خلاف بھی لکھے تو وہ جرح یا علمی نقطہ نظر کہلاتی ہے اگر ہم جوابا کچھ کہیں تو گالی بن جاتی ہے ۔ میرے ساتھ یہ کچھ ہوچکا ہے ۔ یا کبھی...
آپ کی بکواسات سے قطع نظر مجھے آپ کے طرز استدلال سے شدید اختلاف ہے ۔ جناب صدیق حسن خان کی عبارات کا مطلب کیا نکلتا ہے اس کو آپ دیوبندیوں کی تحریر سے ثابت کرنا چاہ رہے ہیں ۔ ہونا تو یہ چاہئیے تھے کہ آپ نواب صدیق حسن صاحب کی کتاب سے مختلف اقتباسات پیش کرکے بتاتے کہ ان کے مذکورہ کلام سے مراد کیا ہے...
حضرت عمرو بن شعیب ایک راوی ہیں ۔ ان کے اپنے دادا سے سماع کے متعلق اختلاف پایا جاتا ہے ۔ کچھ محدثین کہتے ہیں کہ کہ ان کا اپنے دادا سے سماع درست ہے اور بعض اس کا انکار کرتے ہیں ۔
انہی سے ترمذی اور ابوداود میں ایک روایت ہے جس میں عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے اپنے نابالغ بچوں کے گلے میں...
ہندوستان بھائی نے ایک عبارت پیش کی تھی
جس پر شاہد نذیر صاحب نے اسکین پیج کا مطالبہ کیا
پیج حاضر ہیں
[/URL]
[/URL]
تحریر کچھ یوں ہے
فقد نبتت في هذا الزمان فرقة ذات سمعة ورياء تدعي لأنفسها علم الحديث والقرآن والعمل بهما على العلات في كل شأن مع أنها ليست في شيء من أهل العلم والعمل...
ہماری بحث کا خلاصہ تین نقاط پر مشتمل ہے ۔
1- اہل حدیث حضرات کا ماننا ہے دیوبند مسلک (جن کے بعض عقائد المفند علی المہند میں مکتوب ہیں ) کے بعض عقائد شرکیہ ہیں ۔ اس بات میں آپ جیسے معتدل اہل حدیث اور متشدد اہل حدیث میں اتفاق ہے ۔
2- کسی معین شخص کو صرف کسی مسلک سے منسوب ہونے کی بنا پر کافر نہیں...
میں نے یہ نتائج کس طرح نکالے ، اس کی کچھ کتب سے وضاحت کرچکا ہوں لیکن مذید وضاحت کردوں ، کہ نتائج حقیقت پر مبنی ہے ۔ اگر مجھے معلوم ہوا کہ میں غلطی پر تھا تو میں علی الاعلان رجوع کروں گا ۔
شاہد نذیر صاحب نے بھی تمام دیوبندیوں کو کافر نہیں کہا تھا بلکہ المفند علی المہند میں درج عقائد کے حامل...
میرا زیادہ واسطہ پاکستان کے اہل حدیث سے پڑا اس لئیے تھریڈ میں میں نے پاکستانی اہل حدیث کا لفظ استعمال کیا عرب افراد سے بات چیت نیٹ پر ہوجاتی ہے لیکن اس موضوع پر کسی عربی اہل حدیث سے کھل کر بات نہیں ہوئی
مین نے کسی معین دیوبندی کی بات نہیں کی مسلک سے جڑے افراد کی بات کی۔
اس کا مطلب ہے کہ...
میں نے یہ تھریڈ آپ حضرات کا نظریہ جاننے کی کوشش کی تھی اور کسی ممبر کے کہنے پر اپنا نظریہ بھی پیش کردیا اور جیسا کہ میں کہ چکا ہوں کہ کم از کم اس تھریڈ تک میرا کسی کہ نظریہ پر بحث کا کوئی پروگرام نہیں ہے ۔
باقی میں جو اس تھریڈ سے نتیجہ نکالا ہے وہ یہاں ملاحظہ فرمائیں
اور تعجب ہے ایک اہل حدیث کے مجتھد کو یہ دلائل معلوم نہیں
اور وہ مجتھد اعظم عالم الغیب کا بھی دعوے دار ہے ، یہ جاننے کا دعوہ کرتا ہے کہ علماء دیوبند کے باطن میں کیا ہے
اس سب کے باوجود اس کو یہ پتا نہیں کہ ایک اچھے فورم کا یہ اصول ہوتا ہے کہ جس موضوع پر تھریڈ ہے ، اسی موضوع پر بات کی جائے...
میں پہلے سمجھتا تھا کہ اہل حدیث حضرات دیوبند مسلک کو خارج از اسلام نہیں سمجھتے لیکن پھر میرا یہ نظریہ تبدیل ہو گيا جس کی وجہ سے میں نے ایک تھریڈ شروع کیا تھا " کیا پاکستانی اہل حدیث دیوبند سے منسلک افراد کوکافر سمجھتے ہیں "
میرے اس نظریہ میں تبدیلی کچھ یوں آئي
پہلے کچھ حوالہ جات ملاحظہ...
اس تھریڈ کا موضوع کا عنوان ہے "وہ مسائل جن کو دیوبندی قابل عمل نہیں سمجھتے"
اور اس تھریڈ میں یہ ثابت کرنا چاہا کہ کہ احناف حدیث کی مخالفت کی وجہ سے صحیح حدیث کی مخالفت کرتے ہیں ۔ جمشید بھائی نے اس پر "مخالفت حدیث " کا حدود اربعہ پوچھا ، کہ مخالفت حدیث کے حدود و قیود کیا ہیں ۔ میں نے البانی...
شرعی معاملات کے چار دلائل ہیں
قرآن و حدیث و اجماع امت و قیاس لیکن جب تقلید کی بات ہوتی تو ہے تو اہل حدیث لغت لے کر بیٹھ جاتے ہیں اور تفلید کا لغوی مطلب نکال کر تقلید پر شرعی حکم لگانا شروع کردیتے ہیں
مذکورہ کتاب میں اس طریقہ پر اختلاف کرتے ہوئے یہ بتایا گيا اگر شرعی معاملات میں لغت بیٹھ...
بات نہ حلالہ کی ہے اور نہ تقلید کی ۔ بات صرف اتنی ہے جن احادیث کو آپ اپنے نظریہ سے صحیح سمجھتے ہیں اگر حنفی مجتھد کا قول اس حدیث کے جو آپ کے نذدیک صحیح ، غیر منسوخ ہے مخالف پاتے ہیں تو فورا اس حنفی مجتھد پر حدیث کی مخالفت کا فتوی جڑ دیتے ہیں لیکن یہاں وہی صورت الحال ہے ۔ جس حدیث سے البانی صاحب...
فتوی میں کہا گيا ہے کہ شریعت کے دلائل چار ہیں ۔جو صرف قرآن و حدیث کی بات کرتے ہیں اور اجماع و قیاس کا بالکل انکار کرتے ہیں تو ان کا نظریہ درست نہیں، اگر آپ اجماع و قیاس کے منکر ہیں تو صرف قرآن و حدیث سے کیا آپ اپنی نماز جزئیات کے ساتھ ثابت کر سکتے ہیں ؟
دوسرا فتوی کچھ اسلاف کی کتب کے حوالہ سے...
شاہد نذیر صاحب کو اپنے نظریہ سے مخالف شخص جھوٹا نظر آتا ہے ان کی علمی سوجھ بوجھ کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ میں نے فروعی اختلافات کی وجہ سے اہل حدیث کو گالی دینے کی بات کی تھی اور جو سیاق و سباق سے ہٹ کر جو اقتباسات پیش کیے گے ان کے دو موضوع ہوسکتے ہیں
1- کیا دیوبندی عالم نے شعائر اسلام...
آپ سوال ایک تھریڈ میں کرتے ہیں اور جواب دوسرے تھریڈ میں ڈھونڈتے ہیں
یا ایک سوال دو تھریڈ میں کرتے ہیں اور اصرار کرتے ہیں کہ دونوں جگہ جواب دوں ۔ پہلے بھی لنک دیا تو آپ کو پسند نہ آیا ۔ بہر حال وہ جواب بھی یہاں کاپی پیسٹ کردیتا ہوں۔
میں سمجھتا ہوں کہ فروعی مسائل میں اہل حدیث کو گالیاں دینا...
میں سمجھتا ہوں کہ فروعی مسائل میں اہل حدیث کو گالیاں دینا ایک فرضی سوال ہے ۔ اس بات سے انکار نہیں کہ آج تک کسی دیوبندی نے کسی اہل حدیث کو گالی نہ دی ہو لیکن آپ کے سوال کے مطابق اس کی بنیاد فروعی اختلافات ہوں ۔
بہر حال میں ٹودی پوائنٹ جواب دیتا ہوں کہ" فروعی اختلاف " پر اگر کسی دیوبندی نے اہل...
[/URL]
کسی انفرادی (اور وہ بھی غیر ثابت شدہ) عمل کو بنیاد بنا کر طعن کرنے والے ذرا اس کا بھی جواب دیں
نماز سے روکنا دور کی بات یہاں مساجد پر قبضہ ہو رہا ہے ۔ کیا یہ جماعہ الدعوہ والے بڑے کافر ہوئے ؟؟؟؟؟؟
آپ ہی کے گھر کی گواہی ہے