الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ لوگ بھی عجیب ہیں ۔ اپنے اصول خود توڑ دیتے ہیں ۔ آپ حضرات جب احناف سے بات کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ فرضی سوال نہیں کرنے چاہئے خود فرضی سوال شروع کردیتیے ہیں ۔ پہلے بتائیں کہاں فروعی مسائل میں اختلاف کی بنا پر اہلحدیث حضرات کو گالیاں دی گئیں ؟؟؟
میں نے اس لیئے لنک دیا تھا کہ ایک پوسٹ بار بار پوسٹ کرنا مناسب نہیں لگتا
آپ کہتے ہیں تو یہاں بھی وہی پوسٹ کردیتا ہوں
یہ صرف میرا ذاتی نظریہ ہے
میرے نذدیک اہل حدیث مسلک کے چار گروپ ہیں
نمبر ایک
اہل حدیث کے قدیم و جدید فقہاء و مجتھدیں (جن میں اجتھاد کی اہلیت ہو اور صرف ترجمہ پڑہ کے اجتھاد نہ...
یہاں میں آپ حضرات سے صرف آپ حضرات کا نظریہ پوچھا تھا ۔ اور مجھ سے بھی میرا نظریہ پوچھا جارہا ہے تو مجھے اپنا نظریہ بتانے میں کوئی حرج نہیں
لیکن واضح ہو یہ صرف میرا ذاتی نظریہ ہے
میرے نذدیک اہل حدیث مسلک کے چار گروپ ہیں
نمبر ایک
اہل حدیث کے قدیم و جدید فقہاء و مجتھدیں (جن میں اجتھاد کی...
اگر حديث کی مخالفت کا یہی پیمانہ ہے کہ کسی حدیث کا ترجمہ دیکھا خصوصا بخاری و مسلم میں تو اگر کسی کا قول اس سے مخالف پایا تو اس پر حديث کے مخالف ہونے کا فتوی جڑ دیا ۔ نہ اصول حدیث سے واقفیت نہ اصول فقہ سے اور نہ صرف و نحو کا علم اگر کچھ پتا ہے تو صرف اتنا کہ فلاں مسلک حدیث کا مخالف ہے ۔...
اور مجھے یہ سممجھ میں نہیں آرہا ایک آسان سی بات جو دیگر ممبر سمجھ گئے لیکن آپ نہیں سمجھے پارہے ۔ اگر میں نے الفاظ کا انتخاب غلط کیا ہے تو باقی ممران میرا سوال کیسے سمجھ گئے!!!!!
اس تھریڈ کا فائدہ
اس تھریڈ سے اگر یہ معلوم ہو گا کہ اہلحدیث افراد دیوبند مسلک سے منسلک افراد کو کافر نہیں...
ضروری وضاحت
میں نے اہل حدیث اور دیوبند کے درمیان اختلاف کی جو بات کی ہے اس اختلاف سے مراد میری کفر و شرک کا اختلاف ہے یعنی کیا اہل حدیث مسلک سے منسلک افراد دیوبند کو خارج از اسلام فرقہ سمجھتے ہیں ؟
شاکر بھائی میرا سوال صحیح طور پر سمجھ پائے ہیں ۔
باقی افراد خصوصا شاہد نذیر صاحب سے میری...
آج سے کئی سال پہلے جیش محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کے امیر مسعود اظہر صاحب نے کہا تھا کہ علم بغیر جہاد کے محفوظ نہیں اور جہاد بغیر علم کے تباہی لاتا ہے ۔
آپ کو یاد ہوگا جب کراچی میں یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ و سلم پر گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج ہوا تھا اور بہت زیادہ لوٹ مار ہوئی تھی ۔ بعض...
جزاک اللہ شاکر بھائی
آپ نے ٹو دی پوائنٹ جواب دیا
میں آپ کے نظریہ پر کوئی اعتراض نہیں کروں گا کیوں کہ میرا مقصد اس تھریڈ سے کسی کے نظریہ پر بحث چھیڑنا نہیں بلکہ صرف نظریہ معلوم کرنا ہے ۔ وہ غلط ہے صحیح وہ الگ بات ہے ۔ جو اس تھریڈ کا موضوع نہیں ۔
شاکر بھائی اگر آپ میرے دوسرے سوال کا بھی جواب...
اس فورم پر آنے سے پہلے میرا یہ نظریہ تھا پاکستان میں موجود اہل حدیث سے موسوم مسلک سے جڑے افراد دیوبند مسلک سے اختلاف کو فروعی اختلاف سمجھتے ہیں اور ایمان و کفر والا اختلاف نہیں سمجتھے ۔ لیکن اس فورم پر آکر میرا یہ نظریہ تبدیل ہو رہا ہے کہ اہل حدیث حضرات دیوبند مسلک کے ساتھ اپنے اختلافات کو...
ایک لطیفہ یاد آیا
ایک صاحب اپنے دوست کے ساتھ اپنے گھر پر پہنچے تو جیسے ہی گلی میں داخل ہوئے تو کسی منچلے نے آوازیں کسنا شروع کیں " او چلغوزے ، او چلغوزے ، او چلغوزے "
ان صاحب کے دوست نے کہا " یہ تمہیں کیوں چلغوزہ کہ رہا ہے "
ان صاحب نے پریقین لہجےمیں جواب دیا وہ مجھے نہیں کہ رہا
دوست نے...
کھسیانی بلی کھمبا نوچے
اگر صرف دیوبندیوں کے عقائد کی ہی بنیاد پر دیوبندیوں کا جہاد باطل قرار دینا تھا تو طالبان کا نام کیوں استعمال کیا ۔دیوبندی تو طالبان کے علاوہ دوسرے ناموں سے جہاد کر رہے ہیں جیسے جیش محمد (صلی اللہ علیہ و سلم ) کشمیر میں۔
اگر جہاد کی رد کی دلیل صرف عقائد ہیں تو طالبان کے...
پاکستان کی تنزلی ایک وجہ یہ بھی ہے یہاں قوانین تومعرض وجود میں آجاتے ہیں لیکن ان کا نفاذ بہت کم ہوتا ہے ۔ کبھی بیوروکریسی آڑے آتی ہے کبھی سیاسی مصلحتیں تو کبھی حکام کی نا اہلی ۔ اور کبھی قانون نافذ بھی ہوا تو مخالفیں کے لئیے ۔
یہاں پتا نہين نفاذ میں کیا چیز آڑے آتی ہے ؟؟؟
آپ نے مذکورہ ضابطہ...
بچے عید پر مختلف رنگ کے چشمے لگاتے ہیں ۔ اور جس رنگ کا چشمہ ہوتا ہے اسی رنگ کا ماحول نظر آتا ہے ۔ جب آنکھوں پر تعصب اور فریب کا لینس لگا ہوا ہو تو سچی بات بھی جھوٹ لگتی ہے ۔
کلیم حیدر بھائی نے ایک روایت پیش کی جس کی بنیاد پر دعویٰ کیا گیا کہ ابوحنیفہ حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے اپنی...
جس کا دامن دلائل سے خالی ہوتا ہے وہ کبھی مشرق کی بات کرتا ہے کبھی مغرب کی ۔ یہاں بھی کچھ ایسی ہی صورت حال ہے ۔ کھی دیوبندیوں کی جہاد پر بات ہوتی ہے اور اس کو غلط ثابت کیا جاتا ہے اس جہاد کے حوالہ سے مخالف فریق کا بیان دیا جاتا ہے تو دیوبند کے عقائد اور تعلیم کی طرف بات لے جائی جاتی ہے ۔...
بعض حضرات وہ ہیں کہ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں اور بعض وہ ہیں جو وہ یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟
شاہد نذیر صاحب میرے خیال میں سے تو آپ ثاني الذکر میں سے ہیں ۔ اگر آپ حق کی تلاش کی کوئی چنگاری رکھتے ہیں تو اسی فورم کی اس پوسٹ پر بھی نظر ڈال لیں...
اگر کسی کے پاس صحیح سند کے ساتھ غیر متعارض حدیث پہنچے اور وہ اس حدیث کی مخالفت کرتے ہوئے خلاف حدیث فتوی دے تو بلا شبہ کہا جائے گا فلان نے حدیث کی مخالفت کی لیکن اگر کسی کے پاس حدیث نہ پہنچی اور اس کا فتوی خلاف حدیث ہو تو یہ نہیں کہا جائے گا کہ فلان نے حدیث کی مخالفت کی بلکہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ...
بھائی دین کے معاملے بغیر غور کیے بغیر کوئی بات نہیں کی جاسکتی ۔ اس لئیے پچھلی پوسٹس بھی غور سے پڑہیں اور یہ بھی ان شاء اللہ غور سے ہی پڑہوں گا
یہ بات نقل ہونے کے بعد آپ کی طرف سے ایک دعوی آیا تھا
بھائی حدیث کی مخالفت تب ہوتی ہے جب کسی کے پاس صحیح سند سے حدیث پہنچے اور وہ حدیث کے خلاف فتوی دے...
محترم
یہاں دعوی یہ ہے کہ امام ابو حنیفہ نے حدیث کی صریح مخالفت کی ۔ اگر یہ ثابت کرسکتے ہیں تو ٹھیک دوسری باتوں پر تبصرہ کرنے کے لئیے الگ تھریڈ شروع کریں ۔ یہاں صرف یہ بلا دلیل دعوی ثابت کریں کہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے صحیح سند کے ساتھ حدیث پانے کے بعد بھی حدیث کی مخالفت کی ۔