سوال کا جواب نہ آیا بلکہ توتلے اور معزور افراد کے حوالہ سے سوال آیا اس لئیے میں نے طوطا مینا کی کہانی کہا تھا ۔ معذور افراد کے احکام الگ ہوتے ہیں ۔ نماز میں قیام فرض ہے اگر کوئی یہ مسئلہ بیان کرے تو کیا آپ یہ کہیں گے کہ لولا لنگڑا تو نماز پڑہ نہیں سکتا کیوں کہ وہ قیام پر قادر ہی نہیں ۔بات سمجھنے...