الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لالکائی صاحب نے یہ پوسٹ شروع کرکے یہ بتایا کہ امام کعبہ کا ہاں دیوبند کا کیا مقام ہے ۔ جس کے جواب میں ابو مریم صاحب کے دو دعوی سامنے آئے
ایک ۔ یہ تعریف غلط فہمی پر مبنی ہے ۔
دوسرا یہ کہ سعودی علماء کا پسندیدہ منہج تو سلفي ہے ۔
ابو مریم صاحب کی پوسٹ کو کم از کم 5 احباب نے پسند فرمایا ۔...
سعودي علماء کہ رہے ہیں
فهذاجائز
اور آپ کہ رہے ہیں
یہ تو وہی بات میں نہ مانوں
اگر اس فورم پر ایسی ہٹ دھرمی ہوتی رہی اور ٹودی پوائٹ جواب نہیں آتا بلکہ سوال کے جواب میں احناف پر اعتراض آتا رہا تو اس فورم کی علمی حیثیت کچھ بھی نہ رہے گی
کیا گھماؤ پھراؤ والی باتیں ہیں ۔
یعنی یہ ایسی جماعت ہے جو باتیں تو اپنے افراد کو شرکیہ اور بدعات کرنے کی بتاتی ہے لیکن عمل نہیں کرتی۔ (کیوں کہ بھی تک کسی صاحب نے ان کے شرکیہ اور بدعت والے عمل کی کوئی بات نہیں بتائی )۔
ان کی کتابوں سے کیا نتیجہ نکلتا ہے ، یہ الگ بحث ہے ۔البتہ اتنی بات تو ثابت...
ماشاء اللہ
اس فورم کا یہ حال ہے جب کوئی سوال کیا جاتا ہے تو جواب میں سوال ملتے ہیں کوئی واضح جواب نہیں ملتا ہے
یہیں دیکھ لیں
میرا سوال ہے پاکستانی اہل حدیث کسی بھی صورت تقلید کے قائل نہیں ۔ لیکن سعودیہ کے علماء تقلید کی بعض صورت میں جواز کی بات کرہے ہیں ۔ اور آپ کہتے ہیں کہ سعودیہ کے علماء...
میری پوسٹ کا جواب آپ نے بہت تفصیل سے دیا لیکن میرا مرکزی سوال گول کرگئے ۔ اگر صرف تبلیغی جماعت کے کتب سے اپنے من پسند نتائج اخذ کرنے ہیں جیسا کہ اس شیعہ نے اپنی کتاب میں اہل سنت کے متعلق نتائج اخذ کیے تو بات آگے نہیں بڑھ سکتی ۔ میرا سوال یہ ہے کہ وہ کون سے شرکیہ و بدعت والے اعمال ہیں جن میں...
سعودیہ کے علماء کا تلقید سے متعلق فتوی پڑھیں
تقليد ( العاجز عن البحث في الأدلة واستنباط الأحكام منها ) عالمًا قد توافرت فيه أهلية الاجتهاد في أدلة الشرع - فهذاجائز(الجزء رقم : 5، الصفحة رقم: 40)
اللجنة الدائمة للبحوث العلمية والإفتاء...
کسی بھی فرقہ کے عقائد و نظریات جاننے کے لئیے اس فرقہ کی کتب کا مطالعہ اچھی چیز ہے لیکن صرف مطالعہ سے حتمی رائے قائم نہیں کرنی چاہئیے۔ اس کتب سے جو نظریات معلوم ہو رہے ہوں ان اس فرقہ کے عمل سے موازنہ کرنا چاہئیے۔
بات کچھ مثالوں سے وضاحت کرتا ہوں ۔ بریلوی حضرات کی کتب پڑہ کر ہر کوئی سمجھ سکتا ہے...
تبلیغی جماعت کون سی بدعت میں ملوث ہیں ذرا ہمیں بھی بتائیں۔
کیا یہ لوگ میلاد مناتے ہیں ؟
کیا یہ لوگ عرس کرتے ہیں ؟
کیا یہ لوگ گیارویں مناتے ہیں ؟
کیا یہ قبروں کو سجدہ کرتے ہیں ؟
کونسی بدعت جس میں یہ لوگ ملوث ہیں بتائیں ۔
مسلمانوں کو شروع ہی سے مختلف فتنوں کا سامنا رہا ہے ۔ مسیلمہ کذاب سے لے کر دجال تک مختلف لوگ آئے اور آیئں گے ۔ کسی نے نبوت کا دعوی کیا ۔ کسی نے قرآن کی غلط تاویلات و تشریحات کر کے شرک و بدعات کا راستہ کھولا ۔ کسی فرقہ نے شدت پسندی میں گناہ کو کفر کے برابر قرار دیا۔ اللہ رحم فرمائے اس امت کے علما...
کیا کوئی شخص ثابت کرسکتا ہے کے عام لوگ تبلیغ جماعت میں جانے کے بعد قبر پرستی میں مبتلا ہوگے ہوں یا بدعت میں مبتلا ہو گے کہ انہوں نے عید میلاد کا جلوس نکالا ہو ۔ کئی مرد ایسے ہیں جنہوں نے تبلیغی جماعت میں شامل ہونے کے بعد ڈاڑھی رکھ لی اور کئی خواتین نے پردہ کرنا شروع کردیا ۔
تبلیغی جماعت میں...
تقلید کی ایک تعریف یہ کی جاتی ہے کہ امتی کے ایسے قول پر عمل کرنا جو قرآن و حدیث سے ٹکرائے۔ اور اسے گناہ کبیرہ کہا جاتا ہے۔
١- حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دور میں جمعہ کی دوسری آذان شروع ہوئی ۔ غالبا نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم سے یہ ثابت نہیں ۔ تو دوسري آذان حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے قول پر...