• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    دہشت گردی کے خلاف جنگ اور پاکستان کا کردار (حقائق آمیز ڈاکومنٹری)

    بہت خوب بھئی بہت ہی خوب۔ گویا پاکستان (نام نہاد، مسلمانوں ہی کے خلاف جہاد کرنے والے) مجاہدین کی مدد نہ کرے تو کفریہ ریاست، فوج ناپاک اور مرتد، حکام کافر وغیرہ وغیرہ۔ اور اگر ان کی مدد کرے تو جی سیاسی مفادات کے تحت مدد کی ہے۔ چہ خوب! گویا آئندہ پاکستان ان کی مدد کرے تو پہلے کلمہ پڑھے، تاکہ اسے...
  2. ر

    تبلیغی جماعت

    محترم تلمیذ بھائی، جو سوالات پوچھے گئے۔ وہ ہرگز غیر متعلق نہیں ہیں۔ ہاں ان کے متعلق وضاحت ابھی باقی ہے۔ کرامت کے تعلق سے ان سوالات کے جوابات اس لئے ضروری ہیں تاکہ تبلیغی جماعت کے بزرگوں یا فضائل اعمال سے متعلق کوئی ایسی حکایت پیش نہ کی جائے جو آپ کے اصولوں پر شرک کی تعریف پر پورا نہ اتر سکتی ہو۔...
  3. ر

    تبلیغی جماعت

    جزاک اللہ تلمیذ بھائی۔ بے شک اس بات پر کوئی اختلاف نہیں کر سکتا کہ قرآن و حدیث کے خلاف دلیل قائم کرنے والے واقعہ کا انکار ہی بہتر طریقہ ہے۔ پھر بھی تائید کے لئے شکریہ۔ اب ہمارے حساب سے درج ذیل امور ایسے ہیں جو قرآن و حدیث کے دلائل کے صریحاً خلاف ہیں۔ آپ ترتیب وار ان پر بھی اپنے خیالات کا...
  4. ر

    تبلیغی جماعت

    جزاک اللہ خیر تلمیذ بھائی۔ مفصل وضاحت کے لئے شکریہ۔ آپ کی وضاحت سے مجھے یہ سمجھ آیا ہے کہ جو کشف یا کرامت قرآن و سنت کے دلائل کے خلاف کسی بات کو ثابت کرتی ہو، وہ مردود تصور ہوگی۔ آپ اس جملہ کی تصدیق کر دیں تاکہ فہم کے اختلاف میں پڑ کر وقت ضائع کرنے سے بچ جائیں۔
  5. ر

    تبلیغی جماعت

    ندوی صاحب، آپ کے جواب پر بھی گفتگو کر لیتے ہیں۔ پہلے آپ یا تلمیذ صاحب ہمارے بھی اس سوال کا جواب عنایت فرما دیں۔
  6. ر

    تبلیغی جماعت

    جی میری رائے میں یہ انبیاء کا مقام ہے کہ وہ کسی مخصوص شخص کے جنتی یا جہنمی ہونے کے بارے میں قطعیت سے بذریعہ وحی مطلع ہوں۔ کسی امتی کا یہ مقام نہیں کہ وہ کسی شخص کے جنتی یا جہنمی ہونے کا سرٹیفیکیٹ دے سکیں۔ لہٰذا نوجوان کی یہ کرامت سخت گمراہ کن ہے کیونکہ اس سے یہ عقیدہ معلوم ہوتا ہے کہ بعض بزرگان...
  7. ر

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    جی محترم، ان اختلافات میں بعض ایسے ہیں جن سے آیت کے معنی تبدیل ہو جاتے ہیں۔ چونکہ آپ اہل سنت اور اہل تشیع کی احادیث میں فرق والی بات کئی بار دہرا چکے ہیں، لہٰذا بطور فائدہ عرض ہے کہ آیت وضو میں لفظ ارجلکم کی دو متواتر قراء تیں منقول ہوئی ہیں ۔نافع، عبداللہ بن عامر، حفص، کسائی اور یعقوب رحمہم...
  8. ر

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    محترم مسلم بھائی، میں مشکور ہوں کہ آپ نے معاملے کی سنگینی کو محسوس کیا اور سلجھے ہوئے انداز میں بات کی۔ اللہ تعالیٰ آپ کے اور میرے دل کو ایمان کے نور سے منور فرمائیں۔ آمین۔ فیصل ناصر بھائی سے بھی توجہ کی درخواست ہے۔ محترم، جیسا کہ آپ نے خود ملاحظہ کر لیا ہے کہ سورہ روم آیت 54 میں ضعف پر پیش بھی...
  9. ر

    تبلیغی جماعت

    محترم تلمیذ بھائی، آپ کے کہنے پر پرانی باتوں کو نہیں چھیڑتا، ابن داود بھائی نے بھی وضاحت کر دی ہے۔ انہیں الگ دھاگے میں زیر بحث لایا جا سکتا ہے۔ آپ کے بیان میں جس اختلاف کا میں نے ذکر کیا تھا۔ اس کا آپ نے کوئی واضح جواب نہیں دیا۔ لیکن آپ کے الفاظ سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ آپ کسی حد تک ہم...
Top