• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    ملالہ کے نظریات

    ساتھ میں یہ بھی بتا دیجئے گا کہ کیا ایسے ہی خیالات ملالہ کے ساتھ فائرنگ کا نشانہ بننے والی پندرہ سالہ کائنات کے بھی تھے؟ خدارا کوئی یہ نہ کہے کہ اس واقعے میں طالبان ملوث نہیں۔ جہادی انٹرنیٹ ذرائع بھرے پڑے ہیں۔ کچھ تفصیلات اس پوسٹ میں پیش کر دی گئی تھیں جن کا جواب نہیں دیا گیا۔
  2. ر

    گمشدہ خضر ٹی ٹی ٹی پی کی پوٹلی سے برآمد!!!

    جہادی فورمز سے مکمل جاری کردہ بیان یہ ملا ہے: ’’الحمد للہ باطل کے ایوانوں میں نام ہمارا چیدہ چیدہ دہشتگرد شدت پسند ، راسخ العقیدہ تحریک طالبان حلقہ پاکستان کے مرکزی ترجمان احسان الله احسان حفظ الله نے ملالہ یوسفزئی (فتنے ) پر حملے کی تصدیق کرلی احسان بھائی نے اپنے واضح الفاظ میں فرمایا کہ ہم...
  3. ر

    پاکستان کی مشہور یونیورسٹی نے نوجوان طلبہ و طالبات کو جنسی تعلیم دینا شروع کردی

    خضر بھائی، یہ خبر مصدقہ معلوم نہیں ہوتی۔ فقط کسی ویب سائٹ پر بغیر کسی نام و حوالہ اور تاریخ کے کسی خبر کا دیا جانا کچھ مشکوک معلوم ہوتا ہے۔ اگر احوال کی ویب سائٹ کے علاوہ بھی اس خبر کا کوئی ماخذ ہے تو شیئر کیجئے۔
  4. ر

    ملالہ کے نظریات

    راشد صاحب اور خضر حیات صاحب، سو بات کی ایک کیجئے اور یہ بتائیے کہ ملالہ کے نظریات کی بنیاد پر اس کا قتل جائز ہے؟ اور کیا ایسے نظریات والا بچہ یا بچی مرتد ہو جاتا ہے؟
  5. ر

    ایک ڈائری لکھنا قتل کی وجہ ٹھرا اور بہنوں کا خون حلال ہو گیا!!!

    یوسف ثانی اور ٹائپسٹ برادران، جذباتی باتوں سے حقائق نہیں بدلے جا سکتے۔ امریکہ اور صلیبی اتحاد کی مسلم دشمنی تو کھلی ہے۔ اس سے تو عقل کا کوئی اندھا ہی انکار کر سکتا ہے۔ لیکن ان کی دشمنی اس بات کو لازم تو نہیں کہ یہ پاکستانی طالبان ہمارے دوست ہیں؟ آپ احباب حقائق جانے بغیر ان کی جانب سے دفاع کر...
  6. ر

    ایک ڈائری لکھنا قتل کی وجہ ٹھرا اور بہنوں کا خون حلال ہو گیا!!!

    جوائن پیس اور یوسف ثانی صاحب سے احتراماً اختلاف کرنا چاہوں گا۔ عرض ہے کہ آج کے دور میں یہ کچھ بھی مشکل نہیں کہ اصل حقیقت تک پہنچا جا سکے۔ اس سے قبل بھی طالبان پر کئی جھوٹے الزامات میڈیا کی جانب سے لگائے جا چکے ہیں۔ لیکن طالبان اپنے میڈیا کے ذریعے اس کی تردید کرتے رہتے ہیں۔ جن میں سب سے اہم میڈیا...
  7. ر

    جہادِافغانستان سے متعلق حقائق اور سلفی تجزیہ

    تحریک طالبان پاکستان۔۔۔! جو پاکستانی افواج اور دیگر عسکری تنظیموں، حکومت، میڈیا کے نمائندگان، وکلاء اور ججز کو قتل کرنا جہاد سمجھتے ہیں اور اسی کی تبلیغ میں مشغول ہیں!
  8. ر

    مسئلہ تکفیر کچھ ضروری گزارشات

    مختصر مگر جامع۔ بہت ہی خوب تجزیہ ہے۔ معلوم نہیں اتنا عرصہ اس پوسٹ پر تبصرہ ہونے سے کیسے رہ گیا۔ اللہم زدفزد۔
  9. ر

    مدینے کے مشرق کی تلاش حرکات شمس کی مدد سے ( گوگل ارتھ کی مدد سے کیے گئے بریلوی پراپیگینڈہ کا رد)

    بہرام صاحب، کچھ انصاف سے بھی کام لیا کیجئے۔ طالب علم صاحب نے جو حدیث پیش کی ہے۔ اس میں پورے قبیلہ بنو تمیم سے محبت کا ذکر ہے اور پورے قبیلہ کے عمومی فضائل مذکور ہیں۔ اور آپ نے جو دو احادیث شیئر کی ہیں۔ ان میں افراد کی مذمت ہے اور وہ ابھی ان کے انفرادی افعال کی بنیاد پر۔ کیا قریش کی وہ عورت...
  10. ر

    گیارہ ستمبر کے واقعات کی شرعی حیثیت - شیخ حمود بن عقلاء الشعیبی رحمہ اللہ کا فتوٰی

    آپ کھل کر بتائیں۔ اور ان کی ویب سائٹ کا لنک بھی دیجئے۔ کیا یہ اصلی اہلسنت ڈاٹ کام والے طارق بروہی اور اس قبیل کے لوگوں کی جانب اشارہ ہے؟
  11. ر

    مسئلہ تحکیم / کیا تشریع عام کفر اکبر ہے؟؟؟

    ابوالحسن علوی بھائی کو یہ سوالات ریفر کرنا مناسب ہے۔ شاید ان کے پاس وقت ہو اور وہ جواب دے سکیں یہاں، تاکہ ہم سب فائدہ اٹھا سکیں۔
  12. ر

    جہادِافغانستان سے متعلق حقائق اور سلفی تجزیہ

    محترم، یہ بات طے ہے کہ: 1۔ جہاد اسلام کا رکن ہے۔ 2۔ ہمیشہ کسی نہ کسی صورت میں اور کہیں نہ کہیں دنیا بھر میں جاری رہے گا۔ 3۔ جہاد کو اسلام کا رکن ماننے ہی سے انکار کر دینا شدید ضلالت ہے۔ یہاں تک ہمارا سب کا اتفاق ہے۔ اگر آپ کو کچھ ایسے لوگوں سے پالا پڑا ہے، تو ان لوگوں کو سیاق و سباق میں ذکر...
  13. ر

    گیارہ ستمبر کے واقعات کی شرعی حیثیت - شیخ حمود بن عقلاء الشعیبی رحمہ اللہ کا فتوٰی

    آپ کو پھر غلط فہمی ہوئی ہے۔ جہاد کی حمایت میں مضمون بھی لکھے گئے ہیں۔ لیکن شاید آپ کی نظر نہیں پڑ سکی۔ اسی فورم پر دعوت و جہاد سیکشن میں کئی موضوعات ہیں۔ لیکن خاص مفرورین فی الجہاد کے مسئلے پر عبداللہ عبدل صاحب کا یہ دھاگا ملاحظہ کیجئے: مفرورین جہاد کون ہیں؟ اس فورم کے علمی نگران جناب ابوالحسن...
  14. ر

    جہادِافغانستان سے متعلق حقائق اور سلفی تجزیہ

    بھائی، پہلی بات تو یہ کہ آپ ایک نئی بحث چھیڑ رہے ہیں، تو بہتر تھا کسی نئے دھاگے میں پیش کرتے۔ یہ مضمون کسی اور سیاق میں پیش کیا گیا ہے۔ یعنی ان حضرات کے جواب میں جو افغانستان جہاد کے طالبان اور القاعدہ کے حق میں سلفی علماء کے حوالہ جات پیش کرتے ہیں۔ لہٰذا انہیں تصویر کا دوسرا پہلو بھی دکھایا گیا...
  15. ر

    حدیث پر عمل

    بہرام صاحب، آپ کسی واقعی مسئلے پر گفتگو کریں تاکہ آپ کا اور ہمارا وقت کسی اچھے کام میں صرف ہو۔ آپ اور ہم میں جس بات پر اختلاف ہی نہیں، اس کو لے کر اختلاف "پیدا" کرنے کا کیا فائدہ۔ جبکہ واقعتاً کئی سنگین اختلافات ہیں، ان پر گفتگو کی جانی چاہئے۔ یہاں کھل کر کئی بھائیوں نے کہا، میں بھی یہی کہتا...
  16. ر

    مسئلہ تحکیم / کیا تشریع عام کفر اکبر ہے؟؟؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ دخل در معقولات کے لئے معذرت۔ آپ کا روئے سخن عبداللہ عبدل صاحب کی جانب تھا۔ لیکن اس سوال کا چونکہ بہترین جواب ابوالحسن علوی بھائی یہاں دے چکے ہیں۔ لہٰذا فقط اس جانب نشاندہی کرنا مقصود ہے: اوپر ہائی لائٹ کردہ الفاظ قابل غور ہیں! اگر ان سے آپ کو اختلاف ہے تو پیش کیجئے!
  17. ر

    بیٹیوں کی سوداگری

    ابھی کچھ دیر قبل جہاد افغانستان سے متعلق حقائق اور سلفی تجزیہ کے عنوان سے ایک مضمون فورم پر پیش کیا ہے۔ اس مضمون میں سے ہی اس سوال کا جواب ملا ہے۔ درج بالا سوال کے جواب میں ایک جوابی سوال یہ بھی ہے کہ: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صلح حدیبیہ میں مسلمانوں کو پکڑ کر کافروں کے حوالے کیا...
  18. ر

    کافروں سے موالات کا کفر اکبر ہونے کیلئے دل سے رضامندی شرط ہے یا نہیں ؟

    اللہ تعالیٰ توفیق دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  19. ر

    جہادِافغانستان سے متعلق حقائق اور سلفی تجزیہ

    حواشی [1]: کیسٹ میں بہت پرانی اور ہلکی کوالٹی میں ہونے کی وجہ سے بہت سے مقامات پر کلام غیرمفہوم ہے، مگر اس کے باوجود کلام کا مکمل مفہوم سمجھنا سہل ہے اور اس کی افادیت میں فرق نہ پڑنے کی وجہ سے اس کا ترجمہ کیا گیا ہے۔ [2]: اس کا مشاہدہ بآسانی کیا جاسکتا ہے کہ موجودہ تمام انقلابی جماعتوں اور...
Top