الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا اسلامی حکومت کی اقامت فرض ہے؟
سوال: اللہ تعالی کے اس فرمان کا صحیح معنی کیا ہے:
﴿الَّذِينَ إِنْ مَكَّنَّاهُمْ فِي الْأَرْضِ أَقَامُوا الصَّلَاةَ وَآتَوُا الزَّكَاةَ﴾ (الحج: 41)
(یہ وہ لوگ ہیں کہ اگر ہم انہیں زمین میں غلبہ دے دیں تو وہ نماز قائم کریں گے اور زکوۃ ادا کریں گے)
اس آیت سے...
کیا کسی مسلمان کو کسی کافر کے حوالے کرنا بہرصورت غیراسلامی عمل ہے؟
یہاں تک کہ ان ہی میں کسی نے مجھ سے کہا جب میں فرانس کے سفر پر تھا کہ آپ کہتے ہیں کہ اسامہ کو امریکہ کے حوالے کردینا چاہیے۔
میں نے کہا کہ میں نے ایسا کہا تو نہیں ہے مگر ہاں بات صحیح ہے اور بعض اہل علم نے کہی ہے۔
اس نے کہا...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
جہادِافغانستان سے متعلق حقائق
اور
سلفی تجزیہ
فضیلۃ الشیخ عبدالمالک الرمضانی الجزائری (حفظہ اللہ)
ترجمہ
طارق علی بروہی
مختصر تعارف فضیلۃ الشیخ عبدالمالک بن احمد الرمضانی الجزائری (حفظہ اللہ)
یہ تحریر شیخرمضانی حفظہ اللہ کی تقریر کا اردو ترجمہ ہے، تقریر...
یہ واقعی نہایت اہم سوال ہے۔ اگر اس اصول پر خاطر خواہ مفصل بات کر لی جائے تو شاید اسی سے اختلاف کی خلیج کچھ کم ہو سکے۔
عبدل بھائی ، نہایت معذرت کے ساتھ ایک گزارش کرنا چاہتا ہوں۔ اگر ممکن ہو تو اتنی سنجیدہ بحث میں اس قسم کے جملے نہ لکھا کریں۔ آپ کی شخصیت سے میل نہیں کھاتا۔ امید ہے برا نہیں منائیں گے۔
اسلام کی مقرر کردہ حدود بھی درست اور ان حدود کی پامالی کرنے والے بھی گناہ گار ، یہ بھی درست۔ لیکن ان حدود کی پامالی پر انہیں سزا دینے کا اختیار ریاست کا ہے یا ہر مسلمان پر حسب استطاعت فرض ہے؟
میرے گھر میں چوری ہوئی۔ یہ بھی حقیقت۔
چور کی سزا شریعت میں ہاتھ کاٹنا ہے۔ یہ بھی تسلیم۔
لیکن اس چور کے...
عکرمہ صاحب،
عبدل صاحب کی طنزیہ گفتگو سے قطع نظر، سوال تو بالکل درست اور نہایت ہی اہم ہے۔ اور اگر آپ انہیں جواب نہیں دینا چاہتے تو ہمیں ضرور دیجئے کہ
حکمران طبقہ پر تو اعتقاد کی شرط کے بغیر کفر کا فتویٰ لگتا ہے۔ فقط ظاہر کی بنیاد پر۔
مذہبی تحکیم بغیر ماانزل اللہ پر یہی شرط کیوں کر لازم و ضروری ہو...
محترم، دوسروں کی بات کو سمجھنے کے لئے بھی کچھ وقت نکال لیا کریں۔ پھر جواب لکھا کریں۔
کیا ڈائریکٹر اور نشریاتی ادارے مجرم ہیں اور ایکٹر مجرم نہیں ہیں؟
ایکٹرز جرم کے لحاظ سے کسی درجہ میں بھی کم نہیں۔
ہاں اگر ان کی بے گناہی کسی طرح سے ثابت کر دی جائے تو الگ بات ہے۔
شاہد صاحب نے جس تناظر میں یہ...
چلئے۔ ہماری بات نہیں سمجھ آتی۔ ابو الحسن علوی بھائی کی بات سے ہی اتفاق کر لیں۔ کیا خوب وضاحت پیش کی ہے انہوں نے؛ مجھے تو سمجھ آ گئی۔ آپ کو سمجھ آ جائے یہ دعا ہے۔
اصل پوسٹ کا ربط
رہی کفر عملی پر اعتقاد کی شرط سے آپ کے انکار کی بات ۔
تو یہ فرما دیجئے کہ نماز چھوڑنے والا بھی تو کفر عملی کا مرتکب ہوتا ہے۔ لہٰذا یہ دیکھے بغیر کہ کیا وہ اس فعل پر نادم ہے، نماز پڑھنا چاہتا ہے اس کو فرض مانتا ہے۔ کسی درجے میں بھی اس کا دل یا قول سے انکار نہیں کرتا۔ لیکن عملی طور پر نماز کا...
جناب باربروسا ، کچھ عقل نوں وی ہتھ مارو۔
آپ یہ فرما چکے ہیں کہ:
اور یہ آپ ہی کی جانب سے تصدیقی جملہ ہے۔ جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اگر ہم ایسا "اعتقاد" لے آئیں تب ہی بقول آپ کے:
ورنہ تو کوئی بات ہی نہیں۔
مزید پیچھے جائیں، آپ نے فہم سلف کو چھوڑنے کا طنز عائد کیا تھا کہ:
کمال ہے کہ پہلے خود...
رہنے دیجئے عبداللہ عبدل بھائی۔ یہ لوگ نہیں ماننے والے۔
پہلے کہتے ہیں کہ دجالی میڈیا اپنے دوستوں کے بارے میں درست خبر دے گا اور مجاہدین کے بارے ہمیشہ غلط خبر دے گا۔
ادھر بی بی سی نے پوری ڈاکومنٹری بنا کر رکھ دی کہ پاکستان خفیہ طور پر امریکہ سے امداد لے کر اسی کے ہاتھ کاٹنے میں لگا ہوا ہے، درج...
کیا بات ہے ۔ موضوع پر بات نہ آتی ہو تو گھمانا اسی کو کہتے ہیں۔
دوسرے کسی دھاگے میں آپ ہی ان حامد صاحب کی تحریر پیش کر رہے ہیں اور یہاں ان پر بات کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے غالباً۔
امریکہ کے دہشت گرد اور مسلم مخالفت پر شاید ہی کسی کو اعتراض ہو۔ لیکن مارنا ہے تو امریکی فوجیوں کو مارئیے۔ بے گناہ شہریوں کی جان لینا اور پھر اس کو تاویلات سے درست ثابت کرنے کی کوشش کرنا بھی بہت ظلم ہے۔ فقط چند ایک پوائنٹس پر توجہ درکار ہے۔
سوال...
جزاک اللہ خیرا وبارک فیکم کفایت اللہ بھائی۔
اگر اس مضمون میں اضافہ جات کئے جا سکتے ہوں، اور کوئی بھائی مزید دلائل پیش کر سکتے ہوں تو ضرور شکریہ کا موقع دیجئے۔