محترم، یہ تو عقیدہ کا ہی مسئلہ ہے کہ کرامت سے کسی وظیفہ ، سنت یا عقیدہ کا اثبات ہو سکتا ہے یا نہیں۔ میں کل تک آپ کی تفصیلی پوسٹ کا منتظر رہوں گا۔ مجھے شدید خواہش ہے یہ جاننے کی کہ آخر کرامت کو مان کر، اس مقصد کا (وظیفہ کا) انکار کیسے کیا جانا ممکن ہے کہ جس کو نکال دینے سے کرامت ، کرامت ہی نہ...