• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    آدابِ طہارت اورچند جديد مسائل

    آدابِ طہارت اورچند جديد مسائل مقالہ نگار: حافظ عمران ايوب لاہورى اسلام پاكيزہ مذہب ہے اور پاكيزگى و صفائى ستھرائى كوہى پسند كرتا ہے-يہى وجہ ہے كہ كتاب و سنت ميں متعدد مقامات پر طہارت و پاكيزگى اختيار كرنے كى اہميت و فضيلت بيان كى گئى ہے- اس كے دلائل ميں سے چند آيات و احاديث حسب ِذيل ہيں: (1)...
  2. ر

    قسطوں کے کارو بار کے جواز کے دلائل کا تجزیہ

    فائدہ رابعہ : بعض کہتے ہیں :حدیث تو صحیح ہے لیکن منسوخ ہے۔لیکن ان کی یہ بات محض دعوٰی ہے،قرآن و حدیث سے اس کے نسخ کی کوئی دلیل نہیں ملتی ۔اور منسوخ جیسے مسائل صرف دعوٰی کرنے سے ثابت نہیں ہوتے خواہ بڑے بڑے علماء ہی اِس کا دعوٰی کریں۔ صاحب مضمون لکھتے ہیں ''اسی طرح ان کا عبداللہ بن عباس کے...
  3. ر

    قسطوں کے کارو بار کے جواز کے دلائل کا تجزیہ

    قسطوں کے کارو بار کے جواز کے دلائل کا تجزیہ مقالہ نگار: حافظ عبد المنان نور پوری حفظہ اللہ تعالى از حافظ عبد المنان نورپوری بطرف جناب بشیر أحمد سیالکوٹی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ: أمابعد!میں نے آپ کے مجلہ '' نداء الإسلام '' کے سال چہارم کے پہلے شمارہ کامطالعہ کیا،اس میں مَیں نے...
  4. ر

    مسئلہ روٴیت ِہلال اور مطالع کا اختلاف

    اہل شام کی روٴیت اگر یہ کہا جائے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہ نے اہل شام کی روٴیت پر عمل نہیں کیا حالانکہ شام اور مدینہ کے درمیان اتنا بُعد نہیں کہ اس کی وجہ سے ان کے درمیانی مطلع کاکوئی زیادہ اختلاف ہو۔ توجواب میں یہی کہاجاسکتا ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کا حضرت معاویہ کی روٴیت اور ان کے...
  5. ر

    مسئلہ روٴیت ِہلال اور مطالع کا اختلاف

    ہلالِ شعبان کی نگرانی رمضان کی یکم تاریخ معلوم کرنے کے لئے ہلالِ شعبان کی نگرانی اور اس کا تحفظ کیا جائے۔بروایت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول خدا ﷺ نے فرمایا: مشکوک دن کا روزہ چاند نظر نہ آنے کی وجہ سے یہ فیصلہ نہیں کیا جاسکتا کہ شعبان کی تیسویں تاریخ ہے یا نہیں؟ بعض لوگ احتیاط کے طور پر شکی...
  6. ر

    مسئلہ روٴیت ِہلال اور مطالع کا اختلاف

    مسئلہ روٴیت ِہلال اور مطالع کا اختلاف مقالہ نگار: مولانا ابوالسلام محمدصدیق سرگودھا کواکب: علم ہیئت میں یہ بات مسلمہ ہے کہ کواکب میں سے بعض سیارے ایسے ہیں جو آسمان میں گردش کرتے ہیں اور بعض ایسے ہیں جو گردش نہیں کرتے بلکہ اپنی جگہ پر ثابت ہیں۔گردش کرنے والے کواکب کی تعداد سات ہے : (1) زحل...
  7. ر

    کاروان اہلحدیث کی برصغیر میں آمد

    کاروان اہلحدیث کی برصغیر میں آمد مقالہ نگار: محمد زکریا شاہد یہ بات مسلمہ ہے کہ جانباز صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا ہر قول و فعل حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ہم آہنگ تھا۔ وہ جہاں بھی رخت سفر باندھتے ، تجارت کی غرض سے جاتے غرضیکہ زندگی کے تمام نشیب و فراز میں فرامین رسول عربی صلی...
  8. ر

    ہجری کیلنڈر کی خصوصیات

    ہجری کیلنڈر کی خصوصیات مقالہ نگار: عبد الرحمن کیلانی سنہ ہجری کی ابتداء سن ہجرت کی ابتداءکیسے ہوئی؟ اس کے متعلق علامہ شبلی نعمانی رحمہ اللہ ” الفاروق“ میں یوں رقم طراز ہیں: سن ہجرت کی ابتداءکے متعلق قاضی سلیمان منصور پوری، علامہ شبلی نعمانی سے کچھ اختلافات رکھتے ہیں ” رحمة للعالمین“...
  9. ر

    تاریخ غلاف کعبہ

    تاریخ غلاف کعبہ مقالہ نگار: ضیاءالرحمٰن عباسی کعبہ پر غلاف چڑھانے کی ابتدا کب ہوئی اور آج تک اس کی تاریخ کیا ہے ۔ اس بارے میں تاریخ کا کوئی مؤرخ اس کا قدیم ریکارڈ پیش کرنے سے قاصر ہے ۔ لیکن جو روایات علماءاسلام تک پہنچی ہیں ان کے مطابق کہا جاتا ہے کہ سب سے پہلے کعبۃ اللہ پر غلاف حضرت اسمٰعیل...
  10. ر

    سلف اور سلفیت

    سلف اور سلفیت مقالہ نگار: ڈاکٹر رضاء اللہ محمد ادریس رحمہ اللہ تجزیہ وتعارف یہ عربی زبان کاایک کثیرالاستعمال لفظ ہے۔ لفظ ..سلف.. قرآن کریم میں صرف ایک جگہ استعمال ہواہے: .. فجعلناھم سلفا ومثلاً للآخرین ..<سورہ زخرف:26> .. ہم نے انہیں بعد میں آنے والوں کے لیے پیش رواورنمونہ عبرت...
  11. ر

    قدامت اہل حدیث

    قدامت اہل حدیث مقالہ نگار: عبداللہ اہل حدیث کوئی نئی جماعت نہیں، تمام اہل علم اس کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان کا نصب العین کتاب و سنت ہے اور جب سے کتاب و سنت ہے اس وقت سے یہ جماعت ہے، اس لیے ان کا انتساب کتاب و سنت کی طرف ہے کسی امام یا فقیہ کی طرف نہیں اور نہ ہی کسی گاؤں اور شہر کی طرف ہے-...
  12. ر

    ’اہل اشراق‘ کے قراء اتِ قرآنیہ پر حالیہ اِعتراضات

    اسی طرح اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان ہے: {فِیْ قُلُوْبِہِمْ مَّرَضٌ۔ فَزَادَہُمُ اﷲُ مَرَضاً ۵ وَلَہُمْ عَذَابٌ أَلِیْمٌ۔ بِمَا کَانُوْا یَکْذِبُوْنَ } [ البقرۃ:۱۰] اس آیتِ مبارکہ میں لفظ’ یَکْذِبُوْنَ‘ میں دو قراء اتیں ہیں ۔ ’ یَکْذِبُوْنَ‘ (بفتح الیاء وسکون الکاف وکسر الذال) اس قراء...
  13. ر

    ’اہل اشراق‘ کے قراء اتِ قرآنیہ پر حالیہ اِعتراضات

    یاد رہے کہ قرآن کریم کی ایسی کسی قراء ت کا وجود نہیں ہے جو متواتر ہو اور رسم عثمانی کے بھی موافق ہو لیکن لغت عرب میں اس کی کوئی وجہ موجود نہ ہو۔ اور اگر فرض کر بھی لیا جائے کہ ایک ایسی ثابت شدہ متواتر قراء ت جس میں بقیہ دونوں شروط تو پائی جا رہی ہیں لیکن لغت عرب میں اس کی کوئی وجہ نہ مل...
  14. ر

    ’اہل اشراق‘ کے قراء اتِ قرآنیہ پر حالیہ اِعتراضات

    ’اہل اشراق‘ کے قراء اتِ قرآنیہ پر حالیہ اِعتراضات مضمون نگار:عمران اسلم٭ ’الاشراق‘ کے اکتوبر ۲۰۰۹ء کے شمارہ میں غامدی صاحب کے خوشہ چیں محمد رفیع مفتی صاحب نے قراء اتِ قرآنیہ سے متعلق فتویٰ دیتے ہوئے اپنی بعض نگارشات کا اِظہار کیا ہے، جس کے بنیادی نکات درج ذیل ہیں : قراء توں...
  15. ر

    قرآن مجید میں قراءتوں کا اختلاف

    مختلف قراء توں کو ردّ یا قبول کرنے کے لیے اہل فن کے درمیان جن شرائط پر قریب قریب مکمل اتفاق پایا جاتاہے وہ یہ ہیں : اوّل: یہ کہ جو قراء ت بھی ہو وہ مصحف عثمانی کے رسم الخط سے مطابقت رکھتی ہو۔ اس رسم الخط میں جس قراء ت کی گنجائش نہ ہو وہ کسی حال میں قبول نہیں کی جائے گی، مثلاً مصحف عثمانی میں...
  16. ر

    قرآن مجید میں قراءتوں کا اختلاف

    پہلی صدی کے دورِ آخر سے لے کردوسری صدی تک اس طرح کے ماہرین قراء ت کا ایک گروہ کثیر دنیائے اسلام میں موجود تھا۔ مگر ان میں خاص طور پر جن لوگوں کا کمال علم تمام اُمت میں تسلیم کیا گیا وہ حسب ذیل سات اَصحاب ہیں جوقراء سبعہ کے نام سے مشہور ہیں : 1۔ نافع بن عبدالرحمن رحمہ اللہ متوفی ۱۶۹ھ یہ...
  17. ر

    قرآن مجید میں قراءتوں کا اختلاف

    اوپر جن دو تاریخی حقیقتوں کاذکر کیا گیا ہے ان کے علاوہ ایک تیسری اہم ترین تاریخی حقیقت بھی ہے، اور وہ یہ ہے کہ قرآن کی اشاعت ابتداًء تحریر کی صورت میں نہیں بلکہ زبانی تلقین کی صورت میں ہوئی تھی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن کی عبارت کو کاتبانِ وحی سے لکھوا کر محفوظ تو ضرور کرا دیاتھا، لیکن...
  18. ر

    قرآن مجید میں قراءتوں کا اختلاف

    قرآن مجید میں قراء توں کا اختلاف ماخذ: ماہنامہ رشد: قراءت نمبر حصہ دوم سوال: ذیل میں درج شدہ مسئلہ کے متعلق آپ کی رہنمائی چاہتا ہوں ۔اُمید ہے تفصیلی دلائل سے واضح فرمائیں گے۔ قرآن مجیدکے متعلق ایک طرف تویہ کہا جاتا ہے کہ یہ بعینہٖ اُسی صورت میں موجود ہے جس صورت میں حضور اکرم صلی اللہ...
  19. ر

    خلفائے ثلاثہ اور سیدنا علی﷜ کے بیٹوں کے نام

    السلام علیکم، سپاہ محمد بھائی، اب ہماری بھی گزارشات سن لیں: ۱۔ اگرچہ ابو بکر، عمر و عثمان کے نام سے کئی ایک صحابہ کے نام تھے، لیکن کیا یہ بات درست نہیں کہ دیگر نام ممتاز نہ تھے اور معروف تو یہی خلفاء ہی تھے۔ اور آپ کا یہ فرمان کہ: انتہائی بچکانہ ہے۔ ارے بھائی، آپ ہی ثابت کر دیں کہ انہوں نے...
  20. ر

    وسیلہ چاہیے؟

    وعلیکم السلام، اچھا پوائنٹ ہے۔۔۔
Top