جزاک اللہ شاہد بھائی۔
اصل مصیبت یہی ہے کہ جس کی بھی تقلید کریں گے اس کو سب سے بڑا تو ثابت کرنا ہی ہوگا۔ اور اس کے اقوال کو دیگر پر بھی لازماً ترجیح دینی ہے۔ اور مخالفین کے جواب کے لئےکتاب و سنت کے دلائل بھی ڈھونڈنے ہیں۔ اب قرآن و حدیث حنفی علماء بھی پڑھتے پڑھاتے اور تحقیق کرتے ہیں۔ اور اہل...